November 1, 2026

سندر ورکرز کمپلیکس فیز 1 کے رہائشی بجلی اور پانی سے محروم، وزیر محنت پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ

قصور( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  ضلع قصور میں واقع ‘سندر ورکرز کمپلیکس فیز1 کے رہائشیوں نے بجلی اور پینے کے صاف پانی کی شدید بندش کے خلاف دہائی دیتے ہوئے وزیرِ محنت پنجاب سے مسائل فوری حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے مکینوں کا کہنا ہے کہ طویل عرصے سے بنیادی سہولیات کی عدم […]مزید پڑھیں

دال ملز کی غلط قانونی رجسٹریشن پر مہران پروگریسیو ایمپلائز فیڈریشن کا احتجاج

حیدرآباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  مہران پروگریسیو ایمپلائز فیڈریشن نے حیدرآباد کے سائٹ ایریا میں قائم دال ملز کی غلط قوانین کے تحت رجسٹریشن پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے فیڈریشن کے مطابق جو دال ملز سندھ فیکٹریز ایکٹ 2015 کے تحت رجسٹرڈ ہونے کی پابند ہیں، انہیں شاپس اینڈ اسٹیبلشمنٹ ایکٹ […]مزید پڑھیں

ملی لیبر فیڈریشن کا کم از کم اجرت 85 ہزار اور پنشن 42 ہزار روپے کرنے کا مطالبہ،

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) ملی لیبر فیڈریشن سندھ کے صدر فیصل علی بلوچ نے محنت کشوں کے معاشی استحصال کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں کم از کم اجرت 85,000 روپے اور ای او بی آئی  پنشن کو بڑھا کر 42,000 روپے مقرر کیا جائے۔ […]مزید پڑھیں

مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف پاکستان انقلابی بھٹہ مزدوروں کا احتجاج

کھڑیانوالہ ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پاکستان انقلابی بھٹہ مزدور یونین اور پاکستان انقلابی پارٹی کے رہنماؤں نے کھڑیانوالہ 74 لوکے میں ملک میں جاری بدترین مہنگائی، بے روزگاری اور غریب عوام پر بڑھتے ہوئے معاشی بوجھ کے خلاف ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مزدور رہنماؤں نے حکومت سے […]مزید پڑھیں

لاہور کی لیبر کالونی 38 سال سے بنیادی سہولیات سے محروم

لاہور( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل، آئی ایل او  گورنرز باڈی کے ممبر اور ورکر ویلفیئر فنڈ پنجاب کے رکن سعد محمد چوہدری نے حسین شہید سہروردی لیبر کالونی کا دورہ کیا جہاں اس موقع پر انہوں نے کہا کہ یہ کالونی گزشتہ 38 سال سے بجلی، سیوریج، […]مزید پڑھیں

بلوچستان کے مزدور رہنما میر علی بخش جمالی جاپان انٹرنیشنل لیبر فیڈریشن کی دعوت پر روانہ

کوئٹہ  ( لیبرنیوز ویب ڈیسک )  پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن بلوچستان اور ایریگیشن ایمپلائز یونین کے صوبائی صدر میر علی بخش خان جمالی جاپان انٹرنیشنل لیبر فیڈریشن کی خصوصی دعوت پر جاپان روانہ ہو گئے ہیں  ان کی روانگی سے قبل کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لیبر رہنماؤں اور ساتھیوں کے ہمراہ خوشگوار لمحات […]مزید پڑھیں

ای او بی آئی میں نوجوان افسران کے نئے بیچ کی شمولیت، ہیڈ آفس میں استقبال کا شیڈول جاری

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن نے ادارے میں نوجوان افسران کی ایک نئی نسل کو باقاعدہ طور پر خوش آمدید کہا ہے۔ نئے بھرتی ہونے والے یہ افسران کراچی میں واقع ای او بی آئی کے ہیڈ آفس میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کے لیے پہنچ رہے […]مزید پڑھیں

جدہ کے صنعتی شعبے میں حفاظتی کلچر کا فروغ، مدن کا ورکشاپ کا انعقاد

جدہ ( لیبر نیوز خلیج ڈیسک )  سعودی صنعتی شہروں اور تقاضوں کی اتھارٹی مدن نے جدہ کے پہلے صنعتی شہر میں پیشہ ورانہ صحت و سلامتی کے حوالے سے ایک خصوصی ورکشاپ کا انعقاد کیا ہے اس ورکشاپ کا بنیادی محور قیادت اور اعلیٰ انتظامیہ کے نقطہ نظر سے صنعتی تحفظ و سلامتی کے […]مزید پڑھیں

ای او بی آئی میں بڑی اکھڑ پچھاڑ، فیلڈ آپریشنز کے اعلیٰ افسران کے تبادلے

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن کے چیئرمین کی منظوری سے فیلڈ آپریشنز اور ہیڈ آفس کے اعلیٰ افسران کے بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں کی گئی ہیں جس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ایچ آر غلام محمد کے دستخط سے جاری کر دیا گیا ہے […]مزید پڑھیں

لیبر سٹی فلیٹس الاٹمنٹ کے باوجود بنیادی سہولیات سے محروم، وزیر محنت سے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ

حیدرآباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  حیدرآباد کے ٹنڈو محمد خان روڈ پر واقع حسین شہید سہروردی لیبر سٹی کے 1504 فلیٹس الاٹمنٹ کے باوجود گزشتہ کئی برسوں سے بنیادی انسانی سہولیات سے محروم ہیں  مزدور رہنماؤں اور محنت کشوں نے صوبائی وزیر محنت سعید غنی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے، جنہوں نے حال […]مزید پڑھیں

خواتین کی قیادت میں نئے معاشی سفر کا آغاز، گوجرانوالہ ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے باقاعدہ پیج کا افتتاح

گوجرانوالہ ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  کاروباری شعبے میں خواتین کو بااختیار بنانے اور ان کی قیادت کو تسلیم کروانے کے لیے ایک نئے دور کا آغاز ہو گیا ہے۔ گوجرانوالہ ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری  نے اپنے باقاعدہ آفیشل پیج کا افتتاح کر دیا ہے، جس کا مقصد خواتین کاروباری شخصیات خواتین […]مزید پڑھیں

سپلائی چین میں مزدوروں کے حقوق کے لیے آئی ایل او کا مشاورتی اجلاس کا انعقاد

مکاتی سٹی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے رسپانسبل، انکلوسیو اینڈ سسٹین ایبل نکل سپلائی چین پروجیکٹ کے تحت مزدوروں اور ٹریڈ یونین نمائندوں کا ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا ہے اس اجلاس کا مقصد نکل اور اہم معدنیات کی سپلائی چین میں لیبر حقوق، کام کے دوران درپیش چیلنجز اور […]مزید پڑھیں

 ای او بی آئی کے قیام کے 50 سال مکمل، پنشنرز کا تحفظ اب بھی ایک بڑا سوال

امجد اللہ خان ٹھیک 50 سال پہلے قائدِ عوام ذولفقار علی بھٹو کی منتخب عوامی حکومت نے ملک کے مزدوروں اور محنت کشوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے ایک تاریخی قدم اٹھایا تھا یہ اقدام ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن ای او بی آئی کا قیام تھا، جس کا بنیادی مقصد محنت کش […]مزید پڑھیں

پاکستانی محنت کشوں کے لیے بیرونِ ملک ملازمتوں کے مواقع

رپورٹ ، اسامہ قذافی وزیرِ اعظم شہباز شریف نے دنیا بھر میں قائم پاکستانی سفارتی مشنز کو ہدایت کی ہے کہ وہ سمندر پار پاکستانیوں اور ہنر مند افرادی قوت کے لیے روزگار کے نئے مواقع تلاش کرنے کی کوششوں کو تیز کریں پاکستانی محنت کشوں کے لیے روزگار کے امکانات کو وسعت دینے کے […]مزید پڑھیں

قطر میں نئے لیبر قانون کی منظوری، فری لانسنگ، ٹائم لائنز اور جرمانوں سے متعلق اہم تبدیلیاں شامل

دوحہ ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے لیبر قانون (14) آف 2004 میں ترمیم کا نیا قانون نمبر (9) آف 2026 منظور کر لیا ہے. قطر نیشنل ویژن 2030 کے تحت کی جانے والی ان اصلاحات کا مقصد مارکیٹ کو جدید بنانا اور ریگولیٹری نگرانی کو […]مزید پڑھیں

WhatsApp