November 1, 2026

کاٹن ایکسچینج بلڈنگ کی بندش پر ایف پی سی سی آئی کی گہری تشویش، قبضہ واگزار کرانے کا مطالبہ

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے تاریخی کاٹن ایکسچینج بلڈنگ میں طویل عرصے سے سرگرمیاں بند رہنے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے عمارت کا قبضہ کراچی کاٹن ایسوسی ایشن (کے سی اے) اور اس کے قانونی کرایہ داروں کے حوالے کرنے […]مزید پڑھیں

ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ کا 65 ارب روپے کا سرپلس بجٹ منظور، انکم ٹیکس سے بھی مستثنیٰ

کراچی ( محمد کامران ، نمائندہ لیبر نیوز )  صوبائی وزیرِ محنت سعید غنی کی زیرِ صدارت ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ کی گورننگ باڈی نے سال 2026-27 کے لیے 65 ارب روپے کے سرپلس بجٹ کی منظوری دے دی ہے  اجلاس میں منظور کیے گئے بجٹ کے مطابق کل آمدنی کا تخمینہ 85 ارب 37 […]مزید پڑھیں

سیسی ولیکا اسپتال ایچ آئی وی اسکینڈل : ذمہ داروں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا حکومتی فیصلہ

کراچی( لیبرنیوز ویب ڈیسک )  سندھ کے  وزیرِ محنت و سماجی تحفظ سعید غنی نے کلثوم بائی ولیکا سیسی  ہسپتال میں بچوں میں ایچ آئی وی منتقل ہونے کے واقعے کو انتہائی حساس اور سنگین مسئلہ قرار دیتے ہوئے غفلت کے ذمہ داروں کو سخت سزائیں دینے اور متاثرہ خاندانوں کی ہر ممکن مدد کا […]مزید پڑھیں

صنعتی شاہکار ویسپا اسکوٹر کے 80 سال مکمل ہونے پر عالمی جشن

اسرار ایوبی اٹلی کے دارالحکومت روم میں گزشتہ دنوں دنیا کی سب سے مقبول اور نسل در نسل پسندیدہ سواری ویسپا اسکوٹر کی تیاری کے 80 سال مکمل ہونے پر چار روزہ جشنِ ویسپا انتہائی تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا 25 تا 28 جون 2026ء تک جاری رہنے والے اس رنگا رنگ میگا […]مزید پڑھیں

مزدور تنظیموں کا بجلی کمپنیوں کی نجکاری روکنے کا مطالبہ

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پبلک سروسز انٹرنیشنل سے منسلک مزدور تنظیموں نے حکومت سے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں ڈیسکوز کی نجکاری فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے آل پاکستان لیبر فیڈریشن کے صدر لالہ سلطان خان اور جنرل سیکرٹری عبدالستار بھی اس اہم پریس کانفرنس میں شریک تھے […]مزید پڑھیں

 فالج کا شکار محنت کش گلزار علی انصاف کا منتظر، 19 سالہ خدمات کے باوجود واجبات سے محروم

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )   لانڈھی انڈسٹریل ایریا میں قائم ایم این ٹیکسٹائل ملز کے سابق مزدور گلزار علی گزشتہ 14 ماہ سے اپنے قانونی واجبات کے حصول کے لیے در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں گلزار علی نے 19 سال تک ملز میں دیانت داری سے خدمات انجام دیں، مگر ملازمت […]مزید پڑھیں

ای او بی آئی نے ڈان پلاسٹک ریکارڈ کی جانچ کے لیے نیا کمیشن تشکیل دے دیا

لاہور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) ایمپلائز اولڈ ایج بینی فٹس انسٹی ٹیوشن  ایڈجوڈیکیٹنگ اتھارٹی نے میسرز ڈان پلاسٹک انڈسٹریز کی شکایت پر ریکارڈ کی ازسرنو جانچ کے لیے نیا کمیشن تشکیل دے دیا ہے اتھارٹی نے ڈپٹی ڈائریکٹر ایم ابوبکر سلیم پر مشتمل ایک رکنی کمیشن قائم کیا ہے۔ یہ کمیشن ای او بی […]مزید پڑھیں

نیشنل لیبر فیڈریشن کی سیکریٹری مائنز بلوچستان سے مزدوروں کے حفاظتی اقدامات پر تبادلہ خیال

کوئٹہ ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  نیشنل لیبر فیڈریشن  بلوچستان کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے سیکرٹری مائنز اینڈ منرلز بلوچستان، جناب سیدال خان لونی سے ایک انتہائی خوشگوار اور مثبت ملاقات کی. ملاقات کے دوران وفد نے محکمۂ مائنز اور انسپکٹریٹ آف مائنز کی جانب سے حالیہ عرصے میں کان کنوں کی حفاظت […]مزید پڑھیں

بلوچستان میں مزدوروں کی کم از کم ماہانہ اجرت 43 ہزار روپے مقرر کرنے کی منظوری

کوئٹہ ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  بلوچستان منیمم ویجز بورڈ کے ایک اہم اجلاس میں صوبے کے محنت کشوں کی کم از کم ماہانہ اجرت 43 ہزار روپے مقرر کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے. یہ اہم اجلاس ڈائریکٹر جنرل لیبر بلوچستان بشیر احمد شاہوانی کی زیرِ صدارت منعقد ہوا. اجلاس میں پاکستان […]مزید پڑھیں

ای او بی آئی پنشن 50 ہزار مقرر کروانے کی مہم کا آغاز

کراچی / لاہور / اسلام اباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  ای او بی آئی پنشنرز نے محنت کشوں کے حقوق کے لیے ایک منظم مہم کا آغاز کر دیا ہے اس مہم کے ذریعے حکومتِ پاکستان سے پرزور مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی شدید مہنگائی کے تناسب سے […]مزید پڑھیں

محنت کشوں کے ایک لاکھ مزید بچوں کو مفت تعلیم دینے کا فیصلہ

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  وزیراعظم محمد شہباز شریف کے وژن کے تحت وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز و انسانی وسائل چوہدری سالک حسین نے محنت کشوں کے لیے ایک بڑے فلاحی منصوبے کی منظوری دے دی ہے ورکرز ویلفیئر فنڈ کے تحت ملک بھر کے رجسٹرڈ محنت کشوں کے مزید […]مزید پڑھیں

لیبر اصلاحات کے خلاف پرتگال میں عام ہڑتال سے نظامِ زندگی درہم برہم

لزبن ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پرتگال میں حکومت کی جانب سے مجوزہ لیبر اصلاحات کے خلاف چھ ماہ کے دوران دوسری بڑی ملک گیر عام ہڑتال کی گئی،  جس کے باعث ٹرین سروس معطل، سینکڑوں پروازیں منسوخ اور تعلیمی ادارے بند ہو گئے۔ ہڑتال کی کال پرتگال کی سب سے بڑی یونین ‘سی […]مزید پڑھیں

اسلامک چیمبر آف کامرس کا  استنبول میں گولڈن جوبلی منانے کا اعلان

انقرہ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ویب ڈیسک )  اسلامک چیمبر آف کامرس اینڈ ڈیولپمنٹ (آئی سی سی ڈی) کی ایگزیکٹو اور فنانشل کمیٹی میں پاکستان کی نمائندگی میں 2026 تا 2029 کے لیے دوبارہ توسیع کر دی گئی ہے.  ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ نے بتایا کہ انقرہ میں منعقدہ […]مزید پڑھیں

وزیرِ محنت سندھ سعید غنی سے مزدوروں کی فلاحی اسکیمیں فوری بحال کرنے کا مطالبہ

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن کے مرکزی صدر احمد زیب نے سندھ کے وزیرِ محنت سعید غنی سے مطالبہ کیا ہے کہ صوبے بھر کے صنعتی مزدوروں کے لیے بند کی گئی تمام فلاحی اسکیموں کو فوری طور پر بحال کیا جائے. احمد زیب کا کہنا تھا کہ شادی گرانٹ، […]مزید پڑھیں

پیپسی فیکٹری سے 240 محنت کش برطرف، تنخواہیں بھی روک لی گئیں، مزدور حلقوں کی شدید مذمت

حیدرآباد ( لیبرنیوز ویب ڈیسک ) حیدرآباد میں قائم پیپسی فیکٹری انتظامیہ کی جانب سے 240 سے زائد مزدوروں کو اچانک ملازمتوں سے برطرف کر کے بے روزگار کرنے اور ان کی جائز تنخواہیں روکنے کا انکشاف ہوا ہے اس اچانک اقدام کے باعث فیکٹری کو اپنے خون پسینے سے سینچنے والے سینکڑوں محنت کش […]مزید پڑھیں

WhatsApp