July 28, 2026

Tags :پاکستان

محفوظ ہجرت اور محنت کشوں کے حقوق کی تربیت مکمل

لاہور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان میں سمندر پار روزگار کے خواہش مند محنت کشوں کو محفوظ اور منصفانہ ہجرت کے بارے میں مستند رہنمائی فراہم کرنے کے لیے ایک اہم قدم اٹھایا گیا ہے بین الاقوامی لیبر آرگنائزیشن نے ملک بھر سے 30 رضاکاروں کو حقوق پر مبنی معاونت اور مشاورت فراہم […]مزید پڑھیں

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر مہران پروگریسیو ایمپلائیز فیڈریشن کا احتجاج

حیدرآباد( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  مہران پروگریسیو ایمپلائیز فیڈریشن کے صدر عبدالواحد شورو نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو مسترد کرتے ہوئے اسے مزدور طبقے پر معاشی حملہ قرار دیا ہے انہوں نے کہا کہ حکومت کا یہ فیصلہ غریب عوام اور محنت کشوں کے ساتھ کھلی ناانصافی ہے، جو […]مزید پڑھیں

مہنگے پیٹرول کے خلاف وطن دوست مزدور فیڈریشن کے محنت کشوں کا احتجاجی دھرنا

لاڑکانہ ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  وطن دوست مزدور فیڈریشن کے زیرِ اہتمام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف لاڑکانہ میں زبردست احتجاجی دھرنا دیا گیا۔ محنت کشوں نے وفاقی حکومت کی معاشی پالیسیوں کے خلاف سخت نعرے بازی کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرول اور ڈیزل کی […]مزید پڑھیں

کراچی میں مزدوروں کی جبری برطرفیوں پر مسلم لیگ فنکشنل لیبر ونگ کا احتجاج

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  ٹیکسٹائل کے معروف ادارے آرٹسٹک ملینر میں رمضان اور عید کے موقع پر مزدوروں کو بونس سے محروم کرنے کے لیے بغیر کسی شوکاز نوٹس کے جبری برطرفیوں پر پاکستان مسلم لیگ فنکشنل لیبر ونگ نے تشویش کا اظہار کیا ہے لیبر ونگ کے ضلعی صدر منظور جانوری […]مزید پڑھیں

ذوالفقار علی بھٹو کی شہادت: لیاقت علی ساہی کا 4 اپریل کو سیاہ دن  قرار دینے کا اعلان

کراچی ( لیبرنیوز ویب ڈیسک ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان ڈیموکریٹک ورکرز یونین کے سیکریٹری جنرل لیاقت علی ساہی نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھٹو نے ملک کے عام مزدور کو سیاسی شعور اور طاقت فراہم کی لیاقت ساہی نے 4 اپریل کو ملکی تاریخ کا […]مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت میں ہوشربا اضافہ مزدور دشمن اقدام ہے، ملی لیبر فیڈریشن

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  ملی لیبر فیڈریشن پاکستان کے مرکزی صدر رانا جبران نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ بڑے اضافے کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے  ملی لیبر فیڈرشن کراچی کے صدر فیصل علی بلوچ نے کہا کہ پیٹرول اور ڈیزل […]مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت میں ہوشربا اضافہ مزدور کا معاشی قتل ہے ، افکو انصاف محنت کش یونین

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) افکو انصاف محنت کش یونین کے رہنما غلام مرتضی تنولی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو مزدور کا معاشی قتل قرار دیتے ہوئے شدید احتجاج کا اعلان کیا ہے یونین رہنماؤں کا کہنا ہے کہ موجودہ قیمتوں کے بعد ایک مزدور دن بھر کی دیہاڑی میں […]مزید پڑھیں

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مزدور کش اقدام قرار

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن نے حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 127 روپے اور ڈیزل میں 187 روپے کے غیر معمولی اضافے کو مسترد کرتے ہوئے اسے مزدور کش اقدام قرار دیا ہے  وفاقی حکومت کے فیصلے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 458.40 روپے اور […]مزید پڑھیں

سعد محمد چوہدری کا مزدور تحریک میں نوجوانوں کے کردار پر زور

جنیوا ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری اور پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کی ورکرز گریوینس کمیٹی کے چیئرمین سعد محمد چوہدری نے انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے آفیشل پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے تحریکِ محنت کو اپنی وراثت اور شعوری ذمہ داری قرار دیا ہے۔ حال ہی میں […]مزید پڑھیں

بلوچستان لیبر فیڈریشن کا مسیحی ملازمین کو ایسٹر سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کا مطالبہ

کوئٹہ ( حنظلہ عماد، ریذیڈنٹ ایڈیٹر بلوچستان)  بلوچستان لیبر فیڈریشن نے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو لکھے گئے ایک خط میں مطالبہ کیا ہے کہ صوبے کے مسیحی ملازمین کو ایسٹر کے تہوار سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنائی جائے۔  بلوچستان لیبر فیڈریشن کے مطابق کوئٹہ سمیت صوبے بھر کے میونسپل اداروں […]مزید پڑھیں

ملی لیبر فیڈریشن کا پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کی برطرفی کی مذمت

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  ملی لیبر فیڈریشن کراچی کے سینئر وائس پریزیڈنٹ عارف روہیلہ نے پاکستان اسٹیل ملز کے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے 102  ملازمین کی جبری برطرفیوں کی پرزور مذمت کرتے ہوئے اسے محنت کشوں کے ساتھ کھلی زیادتی قرار دیا ہے انہوں نے کہا کہ ملازمین کو بیروزگار کرنا نہ صرف بنیادی […]مزید پڑھیں

پاکستان اسٹیل ملز: 102 اساتذہ کی جبری برطرفی پر مزدور محاذِ عمل کا شدید احتجاج

کراچی (لیبر نیوز ویب ڈیسک )  مزدور محاذِ عمل سندھ نے پاکستان اسٹیل ملز کے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے 102 اساتذہ کو جبری طور پر فارغ کرنے کے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے غیر انسانی اقدام قرار دیا ہے۔ مزدوروں کی ترجمان تنظیم کے مطابق ایک طرف روس کے تعاون سے ادارے کی بحالی […]مزید پڑھیں

انٹرنیشنل سینٹری ورکرز ڈے، پنجاب میں صفائی کے محنت کشوں کو خراجِ تحسین

فیصل آباد( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  انٹرنیشنل سینٹری ورکرز ڈے کے موقع پاکستان لیبر قومی موومنٹ اور شاہین سینٹری ورکرز یونین کے زیرِ اہتمام خصوصی تقریب منعقد ہوئی، جس میں بابا لطیف انصاری اور دیگر رہنماؤں نے سینٹری ورکرز پر پھول نچھاور کر کے انہیں اصل ہیروز قرار دیا۔  اس موقع پر پنجاب حکومت […]مزید پڑھیں

متنازع لیبر کوڈ کے خلاف مزدور تنظیموں کا اعلانِ جنگ

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  سندھ میں محنت کشوں نے حکومت کی جانب سے مجوزہ نئے لیبر قوانین کو مزدور دشمن قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔  پاکستان ملی لیبر فیڈریشن کراچی کے صدر فیصل علی بلوچ سمیت لیبر رائیٹس کمیشن آف پاکستان ، پاکستان لیبر فورس ٹرانسپرنسی لیبر سمیت دیگر نمائندہ تنظیموں […]مزید پڑھیں

کان کنی کے دوران 9 مزدور جاں بحق، ریسکیو آپریشن مکمل

مردان ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے ضلع مردان کی تحصیل رستم میں کان کنی کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے 9 کان کن جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہو گئے۔ یہ المناک واقعہ نونگ آباد کے علاقے درنگ میں اس وقت پیش آیا جب مزدور زیرِ زمین […]مزید پڑھیں

WhatsApp