July 28, 2026

Tags :پاکستان

لیبر تنظیموں کا بڑا اتحاد، مزدور دشمن قوانین کے خلاف مشترکہ جدوجہد کا اعلان

کراچی ( امیر صدیقی، نمائندہ لیبر نیوز) ملی لیبر فیڈریشن کراچی کے زیرِ اہتمام منعقدہ لیبر کنونشن میں کراچی کی بڑی مزدور تنظیموں نے اتحاد کا اعلان کرتے ہوئے استحصالی طبقے کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بننے کا عہد کیا ہے لیبر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ملی لیبر فیڈریشن کراچی کے صدر فیصل علی […]مزید پڑھیں

محنت کشوں کو کوئی ریلیف دیا جائے ، ملی لیبر فیڈریشن کا مطالبہ

فیصل آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان ملی لیبر فیڈریشن نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے ملی لیبر فیڈریشن پنجاب کے صدر میاں سعد بن عامرنے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ معمولی کمی کے باوجود محنت کشوں کو کوئی ریلیف […]مزید پڑھیں

احتجاجی تحریک ، بلوچستان کی لیبر فیڈریشنز کا مشترکہ مشاورتی اجلاس

کوئٹہ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  بلوچستان کے دارالحکومت میں آل پاکستان فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز اور بلوچستان لیبر فیڈریشن کے زیرِ اہتمام عالمی یومِ مزدور کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں مزدور رہنماؤں محمد رمضان اچکزئی، خان زمان، سید آغا محمد، عابد بٹ اور محمد عمر جتک […]مزید پڑھیں

مزدور جدوجہد رنگ لے آئی، محنت کشوں کو کروڑوں کے واجبات کی ادائیگی

لاہور( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پنجاب کے دارالحکومت میں مزدوروں کے حقوق کے لیے جاری جدوجہد رنگ لے آئی ہے، جہاں ڈائریکٹر لیبر ساؤتھ ندیم اختر اور پاکستان لیبر قومی موومنٹ کی مشترکہ کوششوں سے تین روز کے اندر مختلف فیکٹریوں کے مزدوروں کو 14 کروڑ 87 لاکھ روپے سے زائد کے واجبات دلوا […]مزید پڑھیں

کراچی میں لیبر کنونشن کی تیاریاں مکمل چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کیا جائے گا

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  ملی لیبر فیڈریشن کراچی کے زیرِ اہتمام شہر کے محنت کشوں کے حقوق اور معاشی مسائل کے حل کے لیے سات اپریل کو لیبر کنونشن کی تیاریآں مکمل کر لی گئی  شاہراہِ فیصل پر واقع مرکزی مسلم لیگ ہاؤس میں ہونے والے اس کنونشن میں محنت کشوں  کا ہونے […]مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن کا احتجاج

لاڑکانہ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن  کی اپیل پر لاڑکانہ میں پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ فیڈریشن کے مرکزی سینئر نائب صدر وحید خان عباسی کی قیادت میں منعقدہ اس ریلی میں شہریوں، مزدوروں اور سول سوسائٹی کے […]مزید پڑھیں

پاکستان فیڈریشن آف کیمیکل کے وفد کی چیئرمین راجہ منیر احمد سے ملاقات، جلد صحت یابی کی دعا

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان فیڈریشن آف کیمیکل، انرجی مائنز اینڈ جنرل ورکرز یونین کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے جنرل سیکرٹری عمران علی کی قیادت میں فیڈریشن کے چیئرمین راجہ منیر احمد کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی اور ان کی عیادت کی مزدور رہنما راجہ منیر احمد کا […]مزید پڑھیں

کراچی کے مزدوروں کا 12 گھنٹے ڈیوٹی کے خلاف احتجاج

کراچی( لیبرنیوز ویب ڈیسک ) لانڈھی پروسیسنگ زون میں واقع  کمپنی کے سینکڑوں مرد و خواتین ورکرز نے کم اجرت اور 12 گھنٹے کی طویل ڈیوٹی کے خلاف فیکٹری گیٹ پر شدید احتجاجی مظاہرہ اور پرامن دھرنا دیا ہے محنت کش  مظاہرین کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے اس دور میں موجودہ تنخواہ میں گزارا […]مزید پڑھیں

پیکیجز کنورٹرز لمیٹڈ میں مزدوروں  میں موٹر سائیکلز کی تقسیم

لاہور( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پیکیجز گروپ ورکرز یونین کے زیرِ اہتمام پیکیجز کنورٹرز لمیٹڈ میں انتظامیہ اور یونین کے درمیان ہونے والے امن معاہدے کے تحت خوش نصیب کارکنان میں موٹر سائیکلز تقسیم کی گئیں۔ یہ تقریب یونین کے جنرل سیکرٹری اور ورکرز ویلفیئر فنڈ کے ممبر شیخ محسن الیاس کے ویژن کارکنان […]مزید پڑھیں

پیٹرول سستا کرو ، نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن اور ہوم بیسڈ ورکرز کا ملیر پریس کلب پر احتجاج

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن  اور ہوم بیسڈ ویمن ورکرز فیڈریشن کے زیرِ اہتمام مہنگائی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ملیر پریس کلب پر بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔  اس سے قبل مظاہرین کو کراچی پریس کلب پہنچنے سے روکنے کے لیے پولیس اور رینجرز نے […]مزید پڑھیں

پی سی ایم نے لاکھوں مزدوروں کو جدید دور کا غلام قرار دے دیا

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پاکستان فیڈریشن آف کیمیکل، انرجی، مائنز اینڈ جنرل ورکرز یونین کے جنرل سیکرٹری عمران علی نے کہا ہے کہ کراچی، لاہور اور فیصل آباد سمیت ملک بھر کی فیکٹریوں میں لاکھوں مزدور بغیر کسی تقرر نامے کے کام کرنے پر مجبور ہیں۔ انہوں نے اس صورتحال کو جدید […]مزید پڑھیں

بچوں سے جبری مشقت پر لیبر ڈیپارٹمنٹ کی خاموشی سوالیہ نشان ہے

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  ملی لیبر فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری لیاقت مداخیل نے چائلڈ لیبر کے خلاف سخت موقف اختیار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ معصوم بچوں سے جبری مشقت لینے والے عناصر کو اب کھلی چھوٹ نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ بچوں کے ہاتھوں میں قلم کے بجائے […]مزید پڑھیں

پی سی ای ایم کا محنت کشوں کی اجرتوں میں 100 فیصد اضافے کا مطالبہ

لاہور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ ہوشربا اضافے کے بعد پی سی ای ایم مزدور یونین نے حکومت سے کم از کم اجرت میں فوری طور پر 100 فیصد اضافے کا مطالبہ کر دیا ہے  پی سی ای ایم  اور افکو انصاف محنت کش یونین […]مزید پڑھیں

اینگرو فرٹیلائزر میں مزدوروں کے بڑھتے مسائل، یونین رہنماؤں کا مشترکہ جدوجہد پر اتفاق

سکھر ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ کے صنعتی شہر ڈھرکی میں اینگرو فرٹیلائزر کے مختلف پلانٹس سے وابستہ سینئر مزدور رہنماؤں کا ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا ہے  جس میں کمپنی کے اندر محنت کشوں کو درپیش حالیہ چیلنجز اور یونین سازی کے مستقبل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا  سید ہاؤس […]مزید پڑھیں

پیٹرولیم قیمتوں میں اصافہ :  وطن دوست مزدور فیڈریشن کی احتجاجی ریلی

سکھر ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  وطن دوست مزدور فیڈریشن پاکستان کے چیئرمین ابراہیم بلوچ اور رائس فیکٹریز لیبر یونین ٹھل کے صدر سکھیو خان کی سربراہی میں پیٹرولیم مصنوعات میں اصافے سے پریشان محنت کشوں نے بڑھتی ہوئی مہنگائی اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ایک بڑی احتجاجی ریلی نکالی۔ […]مزید پڑھیں

WhatsApp