April 17, 2026

Tags :رپورٹس

پاکستان کے محنت کش اور تنخواہوں میں کٹوتی کا بحران

رپورٹ ( بدر الاسلام، ریذیدنٹ ایڈئٹر سندھ ) پاکستان میں معاشی بحران اور آئی ایم ایف کی شرائط کے زیرِ اثر ہونے والی حالیہ قانون سازی اور انتظامی فیصلوں نے ایک نئی بحث کو جنم دیا ہے محنت کش حلقوں میں اس وقت ایک ہنگامہ برپا ہے اور ہر طرف سے ایک ہی آواز سنائی […]مزید پڑھیں

عالمی برانڈز اور پاکستانی ٹیکسٹائل انڈسٹری

رپورٹ ( عثمان صادق ) پاکستان کی ٹیکسٹائل اور گارمنٹس انڈسٹری، جو ملکی برآمدات کا ریڑھ کی ہڈی سمجھی جاتی ہے، اس وقت بین الاقوامی سطح پر شدید تنقید کی زد میں ہے۔ حالیہ رپورٹس، جن میں کلائمٹ رائٹس انٹرنیشنل  اور ایریسا کی تحقیقات شامل ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ عالمی فیشن برانڈز […]مزید پڑھیں

ہنر مند و غیر ہنر مند محنت کشوں کا معاشی استحصال

بیورو رپورٹ ( خالد جاوید، گوجرانوالہ) پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں جہاں سیاسی اور اقتصادی بحرانوں نے جڑیں مضبوط کیں، وہیں تعلیم و تعلم کی ناقص پالیسیوں نے ملک کے سب سے اہم اثاثے محنت کش طبقے کو ذہنی اور تکنیکی طور پر کئی دہائیاں پیچھے دھکیل دیا ہے۔ ماہرینِ معاشیات کی رپورٹوں اور […]مزید پڑھیں

لیبر قوانین 2025 اور محنت کشوں کا تحفظ

رپورٹ  ( محمد تابش ) اسلامی جمہوریہ پاکستان کا آئین اور لیبر قوانین محنت کشوں کو ایک محفوظ اور باوقار زندگی گزارنے کی ضمانت دیتے ہیں۔ تاہم آگہی کی کمی اور انتظامی غفلت کے باعث لاکھوں ملازمین اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہیں حالیہ قانونی ترامیم اور پاکستان لیبر لاز 2025 محنت کشوں کے حقوق […]مزید پڑھیں

کم از کم اجرت کا قانون اور لیبر ڈیپارٹمنٹ کی پراسرار خاموشی

  رپورٹ : ( محمد کامران ) پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور معاشی بحران نے جہاں عام آدمی کی کمر توڑ دی ہے، وہی محنت کش طبقہ ایک ایسی چکی میں پس رہا ہے جس کا کوئی پرسانِ حال نہیں۔ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے ہر سال بجٹ یا مخصوص مواقع پر […]مزید پڑھیں

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ: پاکستانی محنت کشوں کے لیے بقا کی جنگ

رپورٹ ( جے ایچ خان ، ہیڈ آف کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے نے محنت کشوں کے لیے روزمرہ زندگی کو مزید مشکل بنا دیا ہے۔ ٹرانسپورٹ کے اخراجات بڑھنے سے عام فیکٹری ورکر کی آمدنی کا بڑا حصہ صرف سفر پر خرچ ہو رہا ہے […]مزید پڑھیں

محنت کش عورت ریلی

رپورٹ ( ایمن اکرم ، نمائندہ لیبر نیوز ) کراچی کی شاہراہوں پر سرخ جھنڈوں اور نعروں کی گونج میں ہزاروں محنت کش خواتین نے عالمی سامراجی نظام، جنگی جنون اور معاشی استحصال کے خلاف ایک بڑی احتجاجی طاقت کا مظاہرہ کیا۔ ہوم بیسڈ وومن ورکرز فیڈریشن  کے زیر اہتمام آرٹس کونسل سے پریس کلب […]مزید پڑھیں

فلسطینی محنت کش خواتین کی جدوجہد اور غزہ میں معاشی تباہی

رپورٹ ( عظمی سلطان ، ہیڈ لیبر نیوز فارن ڈیسک ) عالمی یومِ خواتین کے موقع پر فلسطینی وزارتِ محنت کی جانب سے جاری کردہ ایک مفصل رپورٹ نے محنت کش خواتین کی حالتِ زار اور معاشی شراکت داری کے حوالے سے چشم کشا حقائق سامنے رکھ دیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، جہاں مغربی کنارے […]مزید پڑھیں

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ: پاکستانی معیشت شدید خطرات کی زد میں

رپورٹ ( عظمی سلطان، ہیڈ لیبر نیوز فارن ڈیسک ) پاکستان کی معیشت ایک بار پھر سنگین چیلنجز کا شکار ہو گئی ہے جہاں ایک طرف آئی ایم ایف کے دباؤ پر شرحِ سود میں اضافے کے بادل منڈلا رہے ہیں، تو دوسری طرف مشرقِ وسطیٰ کی جنگ نے ملک کی سپلائی چین اور ترسیلاتِ […]مزید پڑھیں

اٹلی میں ہوم بیسیڈ وومن ورکر کی غلامی اور معاشی استحصال

 رپورٹ ( مہوش ظفر ، نمائندہ لیبر نیوز اٹلی ) یورپی ملک اٹلی، جو اپنی ثقافت اور خوبصورتی کے لیے مشہور ہے، اس کے در و دیوار کے پیچھے لاکھوں تارکینِ وطن خواتین کی سسکتی زندگیوں کا ایک ایسا سچ چھپا ہے جسے دنیا پوشیدہ محنت کہتی ہے۔ اٹلی کے گھریلو محنت کے شعبے میں […]مزید پڑھیں

ترکیہ میں ٹیکسٹائل فیکٹریاں بند، مزدور بیروزگار

رپورٹ ( فیصل محمود ، نمائندہ ترکی ) ترکی کی ٹیکسٹائل اور گارمنٹس صنعت، جو طویل عرصے سے ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی سمجھی جاتی ہے، اس وقت شدید بحران سے گزر رہی ہے بڑھتے پیداواری اخراجات، برآمدی آرڈرز میں کمی اور عالمی منڈی میں سخت مقابلے نے اس شعبے کو بری طرح متاثر […]مزید پڑھیں

ای او بی آئی میں افرادی قوت کا بحران سے پنشن سسٹم متاثر

رپورٹ (مدثر خان، بیورو چیف لاہور ) وزارت سمندر پار پاکستانی و ترقی انسانی وسائل کے ماتحت قومی پنشن ادارہ ایمپلائیز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) کو رواں برس مزید افرادی بحران کا سامنا ہے کیونکہ ادارے کے 35 افسران اور اسٹاف ملازمین 2026 کے دوران ریٹائر ہو جائیں گے۔ ریٹائر […]مزید پڑھیں

نیا پنجاب لیبر کوڈ 2026 یا نئے سوالات؟

رپورٹ ( عامر سہیل ،ریذیڈینٹ ایڈیٹر پنجاب )  حکومتِ پنجاب کی جانب سے متعارف کرایا گیا پنجاب لیبر کوڈ 2026 صوبے کے لیبر قوانین میں ایک بڑی اور ہمہ جہت تبدیلی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ یہ کوڈ سابقہ منتشر قوانین کو یکجا کرنے، طریقہ کار کو واضح بنانے اور بعض سماجی تحفظات […]مزید پڑھیں

ای او بی آئی ،81 بزرگ شہریوں کی پنشن نئی شرح سے مقرر

رپورٹ ( زمان سیف ، نمائندہ لیبر نیوز لاہور  ) ایمپلائز اولڈ ایج بینی فٹس انسٹی ٹیوشن کی ایڈجوڈیکیٹنگ اتھارٹی لاہور نے کوٹ ادو پاور کمپنی مظفر گڑھ کیپکو مظفر گڑھ کے 81 پنشنرز کی اپیلوں پر فیصلہ سناتے ہوئے پنشن کی شرح ازسرنو مقرر کرنے کا حکم دیا ہے۔ فیصلے کے مطابق ریجنل آفس […]مزید پڑھیں

پاکستان میں مہنگائی کا نیا طوفان؛ افراطِ زر 16 ماہ کی بلند ترین سطح پر

رپورٹ : (جے ایچ خان) پاکستان میں معاشی استحکام کے دعووں کے درمیان مہنگائی کے اعدادوشمار نے ایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ فروری کے مہینے میں ہیڈ لائن افراطِ زر 7 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے، جو گزشتہ 16 ماہ کی بلند ترین سطح ہے۔ ماہرینِ معیشت کا کہنا ہے کہ […]مزید پڑھیں

WhatsApp