October 31, 2026

Tags :رپورٹس

ڈینم کلاتھنگ کی ایک طویل جدوجہد کی کہانی

عمیر شاہ، پاکستان کی صنعتی تاریخ میں مزدوروں کی جانب سے اپنے حقوق کے حصول کے لیے کی جانے والی جدوجہد اکثر طویل، کٹھن اور صبر آزما ثابت ہوتی ہے لیکن جب مسلسل اور منظم قانونی و سماجی کوششوں کے ساتھ بین الاقوامی سطح پر دباؤ اور یکجہتی کو شامل کر لیا جائے تو کامیابی […]مزید پڑھیں

بھارت میں نئے لیبر کوڈز سے مزدوروں کے تحفظ کا نیا دور

سلمان جاوید ، ہیڈ ساوتھ ایشیاء ڈیسک مائیکرو، اسمال اور میڈیم انٹرپرائززایم ایس ایم ای کو ہندوستان کی معاشی ترقی اور صنعتی استحکام کی ریڑھ کی ہڈنگ تصور کیا جاتا ہے۔ ملک کی مجموعی قومی پیداوار جی ڈی پی میں 30 فیصد سے زائد حصہ ڈالنے والے اس شعبے میں تقریباً 6.5 کروڑ اکائیاں قائم […]مزید پڑھیں

ورکرز ماڈل اسکول نیو کراچی میں 79 ویں یومِ آزادی کی پروقار تقریب، پرچم کشائی، ملی نغمے اور نمایاں طلبہ میں نقد انعامات کی تقسیم

فیضان شیخ ملک بھر کی طرح ورکرز ماڈل اسکول نیو کراچی میں بھی پاکستان کا 79 واں یومِ آزادی روایتی قومی جذبے، جوش و خروش اور پروقار انداز میں منایا گیا اس سلسلے میں اسکول کے پراسرار اور سجائے گئے میدان میں ایک تحسین انگیز تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں تعلیمی و انتظامی […]مزید پڑھیں

سیسی میں یومِ آزادی کی پروقار تقریب، محنت کشوں کے تحفظ کے عزم کا اعادہ

معاذ مغل سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن کے ہیڈ آفس میں پاکستان کے 79 ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے ایک پروقار اور پرجوش تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ادارے کے افسران، ملازمین اور مزدور رہنماؤں نے حب الوطنی کے جذبے کے ساتھ شرکت کی تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوتِ کلامِ پاک […]مزید پڑھیں

آدم جی انجینئرنگ ریفرنڈم: مزدور اتحاد اور طبقاتی جدوجہد کا نیا باب

امیر صدیقی کراچی کا صنعتی دل، جہاں ہزاروں چیمبرز اور مشینیں رات دن حرکت میں رہتی ہیں، گزشتہ روز مزدور اتحاد، نعروں اور یکجہتی کے ایک نایاب منظرنامہ کا گواہ بنا آدم جی انجینئرنگ پرائیویٹ لمیٹڈ میں سی بی اے کولاٹری بارگیننگ ایجنٹ  کے انتخاب کے لیے منعقدہ ریفرنڈم میں آدم جی انجینئرنگ ورکس ایمپلائز […]مزید پڑھیں

ہاری کانفرنس کا ہاری کورٹس، اور ہاری کارڈ کا مطالبہ

رپورٹ ، ( احتشام شامی ) نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن پاکستان سے منسلک سندھ ایگریکلچرل جنرل ورکرز یونین کے زیرِ اہتمام حیدرآباد کے ممتاز مرزا آڈیٹوریم میں ہاری کانفرنس کا انعقاد کیا گیا اس اہم اجلاس کی صدارت کامریڈ سبھاگی بھیل نے کی، جبکہ تقریب کی ابتدا شاہ عبداللطیف بھٹائی کے کلام سے کی گئی […]مزید پڑھیں

پائلر کا ٹیکسٹائل و گارمنٹس ورکرز کے لیے سیسی کے مراعات اور حقوق پر آگاہی سیشن

رپورٹ ، فیضان شیخ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیبر ایجوکیشن اینڈ ریسرچ(  پائلر)  کے  تحت مختلف ٹیکسٹائل اور گارمنٹس فیکٹریوں کے محنت کشوں کے لیے ایک خصوصی اور اہم آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا اس تربیتی نشست کا بنیادی عنوان “سوشل سیکیوریٹی ادارے اور مزدوروں کے حقوق: سماجی تحفظ، مراعات اور سوشل سیکیوریٹی تک […]مزید پڑھیں

پاکستانی مزدوروں کے حقوق کے بغیر پائیدار مستقبل ممکن نہیں

 رپورٹ ، طیبہ تاثیر یورپی یونین اور ایشیائی ممالک کے درمیان توانائی کی منتقلی اور موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے کے لیے بلجیم کے دارالحکومت برسلز میں پانچ روزہ اہم بین الاقوامی مکالمے کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان کی نمائندگی لیبر ایجوکیشن فاؤنڈیشن  کے ڈائریکٹر خالد محمود نے کی اس بین الاقوامی […]مزید پڑھیں

پاکستانی تارکینِ وطن محنت کشوں کی حفاظت کے لیے آئی ایل او اور وفاقی حکومت کا نیا اقدام

رپورٹ، اسامہ قذافی پاکستان سے ہر سال روزگار کی تلاش میں بیرونِ ملک جانے والے لاکھوں محنت کشوں کو منصفانہ، شفاف اور ہراسانی سے پاک عمل فراہم کرنے کے لیے ایک اہم بین الاقوامی اور قومی مشاورت کا انعقاد کیا گیا ہے وزارتِ بیرونِ ملک پاکستانی و انسانی وسائل اور جرمن ترقیاتی ادارے کے تعاون […]مزید پڑھیں

نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن کا ٹیکسٹائل مزدوروں کو قانون سے آگاہی کی تربیت

 رپورٹ ، امیر صدیقی پاکستان کے صنعتی دل کراچی میں محنت کشوں کے حقوق کے تحفظ اور کام کی جگہوں پر استحصال کے خاتمے کی جانب ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن  پاکستان کے زیرِ اہتمام مرکزی دفتر کراچی میں لانڈھی انڈسٹریل ایریا کی گارمنٹ اور ٹیکسٹائل فیکٹریوں کے ورکرز […]مزید پڑھیں

تعمیراتی مزدوروں کے لیے نیشنل اسکلز پاسپورٹ منصوبے کا آغاز

رپورٹ ، سردار سلیم الیاس –   پاکستان اور بالخصوص خیبر پختونخوا میں گزشتہ سالوں کے تباہ کن سیلابوں کے بعد بحالی اور تعمیرِ نو کا عمل ایک نئے تکنیکی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ ملک میں تعمیراتی شعبے سے وابستہ ہزاروں ایسے تجربہ کار محنت کش، جو بغیر کسی باضابطہ ڈگری یا سرٹیفکیٹ […]مزید پڑھیں

پنجاب لیبر کوڈ کے خلاف پاکستان بھر کے محنت کشوں کا اعلانِ جنگ

رپورٹ ، زمان سیف پاکستان کے اقتصادی بحران اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے دباؤ میں پسے ہوئے محنت کش طبقے نے بالآخر حکومت اور کارپوریٹ سیکٹر کے خلاف مشترکہ مزاحمت کا بگل بجا دیا ہے ملتان پریس کلب میں منعقدہ ایک روزہ قومی مشاورت کے دوران ملک بھر اور خصوصاً جنوبی پنجاب سے آئے ہوئے […]مزید پڑھیں

پی سی ایم کا کے الیکٹرک لیبر یونین کے ریفرنڈم میں انتظامی جبر کا الزام

رپورٹ ، محمد کامران پاکستان کے سب سے بڑے صنعتی و تجارتی شہر کراچی میں بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے الیکٹرک میں سی بی اے  ریفرنڈم کے موقع پر انتظامیہ کی مبینہ جانبداری، دباؤ، اور ہراسانی کے شدید الزامات سامنے آئے ہیں انڈسٹری آل گلوبل یونین سے منسلک پاکستان فیڈریشن آف کیمیکل، انرجی، مائنز […]مزید پڑھیں

پائلر کا محنت کشوں کے لیے انسدادِ ہراسانی پر تربیتی سیشن

رپورٹ، فیصان شیخ پاکستان کے معاشی اور صنعتی مرکز کراچی میں ٹیکسٹائل اور گارمنٹ کے شعبے سے وابستہ محنت کشوں، بالخصوص خواتین ورکرز کے تحفظ اور ان کے حقوق کے لیے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیبر ایجوکیشن اینڈ ریسرچ پائلرکے زیرِ اہتمام ایک اہم تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ اس سیشن کا بنیادی مقصد […]مزید پڑھیں

ہوم بیسڈ ویمن ورکرز فیڈریشن کا ممبرشپ کارڈز کا باقاعدہ آغاز

رپورٹ ، عمیر شاہ پاکستان کے غیر رسمی صنعتی اور معاشی شعبے میں دہائیوں سے پس پردہ محنت کرنے والی خواتین ورکرز کے لیے ایک تاریخی اور اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ہوم بیسڈ ویمن ورکرز فیڈریشن نے اپنے اراکین کے لیے باقاعدہ ممبرشپ کارڈز کی فراہمی کے سلسلے کا افتتاح کر دیا ہے۔ […]مزید پڑھیں

WhatsApp