September 7, 2026

Tags :رپورٹس

پائلر کا کرامت علی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

رپورٹ،  فیضان شیخ ، نمائندہ لیبر نیوز پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیبر ایجوکیشن اینڈ ریسرچ  کے زیرِ اہتمام آرٹس کونسل کراچی میں محنت کش اور موجودہ معاشی صورتحال کے عنوان سے ایک اہم کانفرنس منعقد ہوئی یہ تقریب پائلر کے بانی اور ملک کے ممتاز مزدور رہنما مرحوم کرامت علی کی یاد اور ان کی […]مزید پڑھیں

ڈیجیٹل پلیٹ فارم ورکرز کنونشن 193 منظور،عالمی ٹریڈ یونینز کا خیرمقدم

رپورٹ ( طیبہ تاثیر، ایڈیٹر لیبر نیوز فارن ڈیسک ) سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن (آئی ایل او) کے سالانہ اجلاس کے دوران دنیا بھر کے محنت کشوں، بالخصوص ڈیجیٹل پلیٹ فارم اور تیزی سے پھیلتی ہوئی گیگ اکانومی سے وابستہ ورکرز کے لیے ایک تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا گیا […]مزید پڑھیں

چائلڈ لیبر کا سنگین بحران، 60 لاکھ سے زائد بچے متاثر

زمان سیف ، نمائندہ لیبر نیوز لاہور  پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں چائلڈ لیبر بچوں سے مزدوری کا مسئلہ ایک انتہائی سنگین اور خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے۔ حالیہ سرکاری و غیر سرکاری ذرائع سے سامنے آنے والے چونکا دینے والے انکشافات کے مطابق اس وقت صوبے میں 60 لاکھ سے […]مزید پڑھیں

دیہاڑی دار مزدور معاشی بحران کے سائے میں

رپورٹ ( معاذ مغل، نمائندہ لیبر نیوز ) ملک کے سب سے بڑے صنعتی و کاروباری شہر کراچی کی معروف شاہراہوں اور مارکیٹ کے فٹ پاتھوں پر صبح کا سورج طلوع ہونے سے پہلے ہی ایک خاص ہلچل شروع ہو جاتی ہے۔  یہ شہر بھر سے جمع ہونے والے ان دیہاڑی دار مزدوروں، راج مزدوروں […]مزید پڑھیں

سانحہ بلدیہ فیکٹری کب کیا ہوا ؟

رپورٹ  ( عمیر شاہ ، نمائندہ لیبرنیوز )  ستمبر 2012 کی وہ شام کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کے سیکٹر 12 میں واقع علی انٹرپرائزز گارمنٹس فیکٹری کے مزدوروں کے لیے ایک عام شام تھی، جہاں سینکڑوں مرد و خواتین اپنی شفٹ ختم کرنے اور اجرت حاصل کرنے کے منتظر تھے۔ لیکن اچانک اٹھنے والے […]مزید پڑھیں

پاکستان میں غیر ہنر مندی کا بحران

امیر صدیقی ، ن مائندہ لیبر نیوز پاکستان اس وقت دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہے جہاں کی آبادی کا ایک بڑا حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے تاہم یہ آبادیاتی منافع ملک کے لیے ایک سنگین چیلنج بنتا جا رہا ہے کیونکہ روایتی تعلیمی نظام مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق ہنر مند افرادی […]مزید پڑھیں

آئی ایل او عالمی لیبر کانفرنس میں المناک واقعہ

مہرین صدیقی ، نمائندہ لیبر نیوز جنیوا سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں جاری بین الاقوامی لیبر آرگنائزیشن  کی 114ویں سالانہ کانفرنس اس وقت سوگ میں ڈوب گئی جب نائجیریا سے تعلق رکھنے والے ایک سینیئر اور ممتاز ٹریڈ یونین رہنما کانفرنس کے دوران اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ اس اچانک موت […]مزید پڑھیں

بجٹ 2026 اور ہائی جیک شدہ معیشت کیا محنت کش کو ریلیف مل سکے گا؟

رپورٹ ( حسن خان ، ہیڈ کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) پاکستان میں نئے مالیاتی بجٹ کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں، تاہم معاشی ماہرین اور عوامی حلقوں میں یہ تشویش پائی جاتی ہے کہ ہمیشہ کی طرح اس بار بھی بجٹ طویل مدتی معاشی منصوبے کے بجائے محض ایک حکومتی نفاذ کی دستاویز بن […]مزید پڑھیں

جبری مشقت، امریکی ٹیرف میں اضافہ دباؤ کی سیاست یا معاشی نقصان؟

رپورٹ ، طیبہ تاثیر، ایڈیٹر لیبر نیوز فارن ڈیسک امریکہ کی جانب سے درآمدی ڈیوٹی یا ٹیرف میں ممکنہ اضافے سے ایشاء کے دیگر ممالک سمیت بنگلہ دیش میں محنت کشوں کے حقوق اور کام کے ماحول کو بہتر بنانے میں کوئی مدد نہیں ملے گی، بلکہ اس کے برعکس ملکی برآمدات اور غریب محنت […]مزید پڑھیں

قومی آمدنی سے مزدوروں کے حصے میں مسلسل کمی

 رپورٹ، ( شمائلہ عمر ، نمائندہ لیبر نیوز برطانیہ ) دوسری جنگِ عظیم کے بعد سے کئی دہائیوں تک عالمی معیشت میں یہ اصول مروجہ رہا کہ جیسے جیسے ملکی پیداوار اور کارپوریٹ منافع بڑھتا ہے، ویسے ہی محنت کش طبقے کی اجرتوں میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔  تاہم سینٹر فار اکانومک پالیسی ریسرچ  کے […]مزید پڑھیں

لیبر رپورٹ 2025-2026 جاری، جرمنی میں محنت کشوں کی شدید قلت برقرار

رپورٹ  ( مہوش ظفر، نمائندہ لیبرنیوز جرمنی ) یورپی یونین کی سب سے بڑی معیشت جرمنی اس وقت ایک سنگین اور گہرےٹرینڈ کی زد میں ہے، جہاں ہنرمند افرادی قوت کی مستقل کمی نے صنعتی اور تجارتی ترقی کی رفتار کو بریک لگا دیے ہیں جرمن چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے جاری […]مزید پڑھیں

دنیا بھر میں محنت کش ٹریڈ یونینز پر کریک ڈاؤن میں ہولناک اضافہ

رپورٹ، ( زمان سیف، نمائندہ لیبر نیوز ساوتھ پاکستان )  انٹرنیشنل ٹریڈ یونین کنفیڈریشن  کی جانب سے جاری کردہ سالانہ ‘گلوبل رائٹس انڈیکس کی تازہ ترین رپورٹ نے دنیا بھر میں مزدوروں کے حقوق کی دگرگوں صورتحال اور جمہوریت کے دعوے دار ممالک کے چہرے سے نقاب الٹ دیا ہے۔ رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات […]مزید پڑھیں

مچھلیوں کے شکار کے دوران محنت کشوں سے جبری مشقت ، امریکہ عدالت کی رولنگ

رپورٹ  ( طیبہ تاثیر، ایڈیٹر لیبر نیوز فارن ڈیسک ) بین الاقوامی سمندری حدود میں مچھلیوں کے شکار کے دوران محنت کشوں کے بے پناہ استحصال اور جبری مشقت کے خلاف امریکی نظامِ عدل سے ایک انتہائی اہم اور دوررس نتائج کا حامل فیصلہ سامنے آیا ہے امریکی ریاست کیلیفورنیا کی وفاقی عدالت نے عالمی […]مزید پڑھیں

پاکستانی محنت کشوں کے استحصال اور بے بسی کی المناک داستان

رپورٹ ، ( حسن خان ، ہیڈ کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) اگست 1947 کو جب پاکستان دنیا کے نقشے پر ابھرا، تو اسے بانیانِ ملت کی خواہشات کے برعکس ورثے میں ایک ایسا لیبر قانون ملا جو مزدوروں کو ان کی اوقات میں رکھنے کے لیے بنایا گیا تھا برطانوی راج کا تیار کردہ […]مزید پڑھیں

گلوبل فیشن برانڈز میں مزدوروں کے حقوق کی سنگین پامالی کا انکشافات

رپورٹ ( سلمان جاوید ، ہیڈ لیبر نیوز ساوتھ ایشاء ڈیسک ) دنیا بھر میں پائیدار فیشن اور ماحول دوستی کے نام پر کپڑوں کی ری سائیکلنگ کرنے والے بین الاقوامی برانڈز کے پسِ پردہ جنوبی ایشیا کے محنت کشوں کا شدید استحصال جاری ہے۔ انسانی و مزدور حقوق کی معروف تنظیم اریسا کی جانب […]مزید پڑھیں

WhatsApp