September 6, 2026

Tags :رپورٹس

کوئلہ کانیں موت کے کنویں بن گئے ایک ہفتے میں 6 کان کن مزدوروں کی ہلاکت

حنظلہ عماد بلوچستان کا ضلع دکی جو اپنے کوئلے کے وسیع ذخائر کے باعث جانا جاتا ہے، اب وہاں کے غریب اور محنت کش کان کنوں کے لیے ایک بھیانک خواب اور موت کا کنواں ثابت ہو رہا ہے رزقِ حلال کمانے کی خاطر زمین کی سینکڑوں فٹ گہرائی میں اترنے والے مزدوروں کی لاشیں […]مزید پڑھیں

مہنگائی دو ہندسوں میں داخل ہونے سے محنت کشوں کے چولہے ٹھنڈے

حسن خان پاکستان میں معاشی استقلال کی تمام تر حکومتی نویدوں اور دعووں کے باوجود عوام بالخصوص دیہاڑی دار اور محنت کش طبقات پر مہنگائی کا نیا کوڑا برسنے کو تیار ہے۔ اشیائے خورونوش، ایندھن اور ٹرانسپورٹ کے اخراجات میں پے در پے ہوش ربا اضافے نے ملکی افراطِ زر کے تمام سابقہ گراف بگاڑ […]مزید پڑھیں

ڈاک لیبر اور بحری مزدور کی خوشحالی کی روشن راہ

فیضان شیخ پاکستان کے میری ٹائم سیکٹر میں حالیہ برسوں کے دوران ہونے والی انقلابی اصلاحات، جدید انفراسٹرکچر کی تعمیر اور لاجسٹکس سسٹمز کی بہتری جہاں ملکی معیشت کو نئے پرواز کی سمت دے رہی ہے وہاں اس معاشی تحرک کی حقیقی روح یعنی ڈاک لیبر اور پورٹس پر دن رات مشقت کرنے والے بحری […]مزید پڑھیں

لیبر ڈے 2026 امریکہ میں کیا کھلے گا اور کیا بند رہے گا؟

رپورٹ : اسمعیل اثر امریکہ بھر میں ہر سال ستمبر کے پہلے پیر کو ‘لیبر ڈے یومِ مزدور کے طور پر قومی تعطیل کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ رواں برس یہ تعظیمی دن 7 ستمبر 2026ء بروز پیر کو آ رہا ہے۔ اس قومی تعطیل کے موقع پر جہاں سرکاری دفاتر، تعلیمی ادارے اور مالیاتی […]مزید پڑھیں

ریلوے ورکرز یونین کا ریفرنڈم کا فوری مطالبہ

رپورٹ اسامہ قذافی پاکستان ریلوے کے محنت کشوں کی نمائندہ تنظیموں نے ریلوے کی موجودہ انتظامیہ اور وفاقی وزیرِ ریلوے کی پالیسیوں کے خلاف سخت احتجاج کرتے ہوئے موجودہ وزیرِ ریلوے کو عہدے سے ہٹانے، حالیہ ٹرین حادثات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات اور کارکنوں کی نمائندہ یونین کے انتخاب کے لیے فوری ریفرنڈم کرانے کا […]مزید پڑھیں

مستقبل کے مزدوروں کا تحفظ ، آئل اینڈ گیس اور گیگ ورکرز یونینز کا مشترکہ اجلاس

رپورٹ : مدثر خان پاکستان میں تبدیل ہوتی ہوئی صنعتی دنیا، ڈیجیٹلائزیشن اور غیر روایتی روزگار کے بڑھتے ہوئے رجحانات کے پیشِ نظر محنت کشوں کے تحفظ، ان کے حقوق کی پاسداری اور کام کی جگہوں پر محفوظ ماحول کی فراہمی ایک اہم چیلنج بن چکی ہے اسی تناظر میں آل پاکستان آئل اینڈ گیس […]مزید پڑھیں

نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن پاکستان کا محنت کش اتحاد سے تقسیم کے ہر منصوبے کو ناکام بنانے کا اعلان

رپورٹ ، امیر صدیقی پاکستان میں بڑھتے ہوئے معاشی بحران، گرانی، روزگار کے غیر یقینی حالات اور وفاق کی تاریخی اکائیوں کی تقسیم کے خدشات کے پیشِ نظر مزدور تنظیموں نے یکجا ہو کر جدوجہد تیز کرنے کا اعلان کیا ہے نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن پاکستان سے ملحقہ صنعتی یونینز کے نمائندوں کا ایک اہم […]مزید پڑھیں

ڈینم کلاتھنگ کی ایک طویل جدوجہد کی کہانی

عمیر شاہ، پاکستان کی صنعتی تاریخ میں مزدوروں کی جانب سے اپنے حقوق کے حصول کے لیے کی جانے والی جدوجہد اکثر طویل، کٹھن اور صبر آزما ثابت ہوتی ہے لیکن جب مسلسل اور منظم قانونی و سماجی کوششوں کے ساتھ بین الاقوامی سطح پر دباؤ اور یکجہتی کو شامل کر لیا جائے تو کامیابی […]مزید پڑھیں

بھارت میں نئے لیبر کوڈز سے مزدوروں کے تحفظ کا نیا دور

سلمان جاوید ، ہیڈ ساوتھ ایشیاء ڈیسک مائیکرو، اسمال اور میڈیم انٹرپرائززایم ایس ایم ای کو ہندوستان کی معاشی ترقی اور صنعتی استحکام کی ریڑھ کی ہڈنگ تصور کیا جاتا ہے۔ ملک کی مجموعی قومی پیداوار جی ڈی پی میں 30 فیصد سے زائد حصہ ڈالنے والے اس شعبے میں تقریباً 6.5 کروڑ اکائیاں قائم […]مزید پڑھیں

آدم جی انجینئرنگ ریفرنڈم: مزدور اتحاد اور طبقاتی جدوجہد کا نیا باب

امیر صدیقی کراچی کا صنعتی دل، جہاں ہزاروں چیمبرز اور مشینیں رات دن حرکت میں رہتی ہیں، گزشتہ روز مزدور اتحاد، نعروں اور یکجہتی کے ایک نایاب منظرنامہ کا گواہ بنا آدم جی انجینئرنگ پرائیویٹ لمیٹڈ میں سی بی اے کولاٹری بارگیننگ ایجنٹ  کے انتخاب کے لیے منعقدہ ریفرنڈم میں آدم جی انجینئرنگ ورکس ایمپلائز […]مزید پڑھیں

ہاری کانفرنس کا ہاری کورٹس، اور ہاری کارڈ کا مطالبہ

رپورٹ ، ( احتشام شامی ) نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن پاکستان سے منسلک سندھ ایگریکلچرل جنرل ورکرز یونین کے زیرِ اہتمام حیدرآباد کے ممتاز مرزا آڈیٹوریم میں ہاری کانفرنس کا انعقاد کیا گیا اس اہم اجلاس کی صدارت کامریڈ سبھاگی بھیل نے کی، جبکہ تقریب کی ابتدا شاہ عبداللطیف بھٹائی کے کلام سے کی گئی […]مزید پڑھیں

پائلر کا ٹیکسٹائل و گارمنٹس ورکرز کے لیے سیسی کے مراعات اور حقوق پر آگاہی سیشن

رپورٹ ، فیضان شیخ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیبر ایجوکیشن اینڈ ریسرچ(  پائلر)  کے  تحت مختلف ٹیکسٹائل اور گارمنٹس فیکٹریوں کے محنت کشوں کے لیے ایک خصوصی اور اہم آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا اس تربیتی نشست کا بنیادی عنوان “سوشل سیکیوریٹی ادارے اور مزدوروں کے حقوق: سماجی تحفظ، مراعات اور سوشل سیکیوریٹی تک […]مزید پڑھیں

پاکستانی مزدوروں کے حقوق کے بغیر پائیدار مستقبل ممکن نہیں

 رپورٹ ، طیبہ تاثیر یورپی یونین اور ایشیائی ممالک کے درمیان توانائی کی منتقلی اور موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے کے لیے بلجیم کے دارالحکومت برسلز میں پانچ روزہ اہم بین الاقوامی مکالمے کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان کی نمائندگی لیبر ایجوکیشن فاؤنڈیشن  کے ڈائریکٹر خالد محمود نے کی اس بین الاقوامی […]مزید پڑھیں

پاکستانی تارکینِ وطن محنت کشوں کی حفاظت کے لیے آئی ایل او اور وفاقی حکومت کا نیا اقدام

رپورٹ، اسامہ قذافی پاکستان سے ہر سال روزگار کی تلاش میں بیرونِ ملک جانے والے لاکھوں محنت کشوں کو منصفانہ، شفاف اور ہراسانی سے پاک عمل فراہم کرنے کے لیے ایک اہم بین الاقوامی اور قومی مشاورت کا انعقاد کیا گیا ہے وزارتِ بیرونِ ملک پاکستانی و انسانی وسائل اور جرمن ترقیاتی ادارے کے تعاون […]مزید پڑھیں

نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن کا ٹیکسٹائل مزدوروں کو قانون سے آگاہی کی تربیت

 رپورٹ ، امیر صدیقی پاکستان کے صنعتی دل کراچی میں محنت کشوں کے حقوق کے تحفظ اور کام کی جگہوں پر استحصال کے خاتمے کی جانب ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن  پاکستان کے زیرِ اہتمام مرکزی دفتر کراچی میں لانڈھی انڈسٹریل ایریا کی گارمنٹ اور ٹیکسٹائل فیکٹریوں کے ورکرز […]مزید پڑھیں

WhatsApp