اٹک ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کے چیئرمین انجینئر جمیل احمد ملک نے رواں سال یومِ مئی کی کسی بھی تقریب میں شرکت نہ کرنے اور نہ ہی کوئی علیحدہ پروگرام منعقد کرنے کا حیران کن اعلان کیا ہے پارٹی کے مرکزی اعلامیے کے مطابق یہ فیصلہ ملک میں بائیں […]مزید پڑھیں
کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) مزدوروں کے عالمی دن کی مناسبت سے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیبر ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کے زیرِ اہتمام کراچی پریس کلب میں ایک اہم سیمینار منعقد کیا گیا اس سیمینار کا محور موسمیاتی تبدیلیوں کے مزدوروں کے حقوق پر اثرات، ہیٹ اسٹریس اور کام کے دوران محنت کشوں کی […]مزید پڑھیں
سکھر ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) وطن دوست مزدور فیڈریشن پاکستان کے مرکزی صدر سید رحمت علی شاہ کی صدارت میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں یکم مئی مزدوروں کے عالمی دن کو بھرپور طریقے سے منانے کے لیے حکمتِ عملی طے کی گئی اجلاس میں اینگرو پلانٹ اور ڈیرہ فارم یونین […]مزید پڑھیں
کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمن سواتی نے کراچی کے صنعتی علاقے لانڈھی کی ھنٹیکس ڈینم فیکٹری میں خواتین ورکرز پر مسلح افراد کے مبینہ تشدد اور ہراسانی کی سخت مذمت کی ہے شمس الرحمن سواتی نے اسے صنعتی علاقوں میں بڑھتی ہوئی بدمعاشی قرار دیتے ہوئے […]مزید پڑھیں
لاہور ( لیبرنیوز ویب ڈیسک ) ملی لیبر فیڈریشن کے مرکزی صدر رانا جبران نے ورلڈ ڈے فار سیفٹی اینڈ ہیلتھ ایٹ ورک کے موقع پر ملک بھر میں محنت کشوں کے غیر محفوظ حالاتِ کار پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے انہوں نے کراچی کے گل پلازہ المیے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا […]مزید پڑھیں
کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن کے اسپتالوں میں علاج معالجے کی ناقص سہولیات اور بڑھتے ہوئے انتظامی مسائل نے ادارے کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگا دیے ہیں مزدور رہنما عبدالستار نیازی نے کمشنر سیسی ہادی بخش کلہوڑو سے ملاقات میں ہسپتالوں کی خستہ حالی، ادویات کی قلت […]مزید پڑھیں
کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) ورلڈ ڈے فار سیفٹی اینڈ ہیلتھ ایٹ ورک کے موقع پر پاکستان فیڈریشن آف کیمیکل، انرجی، مائنز اینڈ جنرل ورکرز یونین کے جنرل سیکریٹری عمران علی نے کہا ہے کہ جس میں کام کی جگہوں پر محنت کشوں کے تحفظ کو بنیادی انسانی حق قرار دیا گیا ہے۔ […]مزید پڑھیں
گھوٹکی( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) ضلعی مزدور اتحاد گھوٹکی کا ایک اہم اجلاس سرپرست میاں عبدالرحیم بھارو کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں شکاگو کے شہدا کی قربانیوں کو سرخ سلام پیش کرنے کے لیے یکم مئی کو اینگرو فرٹیلائزر کمپنی کے مین گیٹ پر بڑے پروگرام کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا […]مزید پڑھیں
کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) مزدور محاذِ عمل کے صدر مرزا مقصود نے یومِ مزدور کی تیاریوں کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ محنت اور سرمایہ داروں کا گٹھ جوڑ محنت کشوں کے معاشی استحصال کی اصل وجہ ہے مرزا مقصود نے افسوس کا اظہار کیا کہ […]مزید پڑھیں
اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) ورلڈ ڈے فار سیفٹی اینڈ ہیلتھ ایٹ ورک کے موقع پر پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری سعد محمد نے ملک میں کام کے غیر محفوظ حالات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے انہوں نے واضح کیا کہ آئی ایل او کے مطابق ہر سال […]مزید پڑھیں
کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان کی پرنٹ میڈیا انڈسٹری کے ادارے روزنامہ جنگ کراچی سے 48 برس تک وابستہ رہنے والے واحد بن ہاشم ریٹائر ہو گئے ہیں انہوں نے 1978 میں جنگ گروپ کے ایڈورٹائزنگ اور اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ ان کی غیر معمولی پیشہ ورانہ صلاحیتوں […]مزید پڑھیں
کوئٹہ (لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پریم یونین کوئٹہ ڈویژن کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے صوبائی صدر ارشد یوسفزئی کی قیادت میں نئے تعینات ہونے والے ڈی ایس ریلوے کوئٹہ، محمود الرحمن لاکھو سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ وفد میں یونین کے سیکرٹری قدرت اللہ بڑیچ، محمد سلیم اور دیگر عہدیداران شامل […]مزید پڑھیں
کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن کے چیئرمین ارشد علی خان نے کراچی ڈاک لیبر بورڈ سی بی اے کے دفتر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مزدور رہنماؤں احمد سعید، داؤد مہمند، حسین باچا اور عبدالرزاق میمن سے اہم ملاقات کی اس ملاقات کا محور یکم مئی، یومِ مزدور […]مزید پڑھیں
کراچی ( لیبرنیوز ویب ڈیسک ) ملی لیبر فیڈریشن کراچی کے صدر فیصل علی بلوچ نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو محنت کشوں کو انصاف فراہم کرنے میں ناکام قرار دیتے ہوئے ہر کارخانے اور مارکیٹ کی سطح پر احتجاجی تحریک کا اعلان کر دیا ہے فیڈریشن کے عہدیداران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے […]مزید پڑھیں
کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان ریلوے کراچی ڈویژن کے عارضی ٹی ایل اے ملازمین کے برسوں سے التوا کا شکار 4 کروڑ 14 لاکھ روپے سے زائد کے واجبات کی ادائیگی کی منظوری دے دی گئی ہے ریلوے کی نمائندہ یونین پریم یونین سی بی اے کے ترجمان اسلم ملک کے مطابق یہ […]مزید پڑھیں