کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) رانا پلازہ المیے کی 13ویں برسی کے موقع پر ہوم بیسڈ ویمن ورکرز فیڈریشن نے ٹیکسٹائل اور گارمنٹ انڈسٹری میں محنت کشوں کے لیے محفوظ کام کی جگہوں کی فراہمی اور کارپوریٹ لالچ کے خاتمے کا پرزور مطالبہ کیا ہے اس دن کی مناسبت سے فیڈریشن کی ارکان نے […]مزید پڑھیں
لاہور( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پیکیجز گروپ ورکرز یونین کے زیرِ اہتمام ڈی آئی سی پاکستان میں سال 2026-2027 کے لیے نئے دو سالہ صنعتی معاہدے کا تاریخی اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں منعقدہ ایک پُروقار تقریب میں یونین کے جنرل سیکرٹری شیخ محسن الیاس نے کارکنان کو معاہدے کی تفصیلات […]مزید پڑھیں
کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) ای او بی آئی ریٹائرڈ ایمپلائیز ویلفیئر ایسوسی ایشن پاکستان کا ہفتہ وار اجلاس کراچی میں منعقد ہوا جس میں ادارے کے سینکڑوں ریٹائرڈ ملازمین اور فیملی پنشنرز نے شرکت کی اجلاس کا بنیادی ایجنڈا ریٹائرڈ ملازمین کو درپیش طبی مسائل اور علاج و معالجہ کی ناکافی سہولیات تھا، […]مزید پڑھیں
کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) آر بی پاکستان لمیٹڈ میں انتظامیہ اور سی بی اے یونین نے ادارے کی ترقی اور ملازمین کی فلاح و بہبود کے لیے ورکنگ ریلیشن شپ کو مزید مستحکم کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ یہ اتفاقِ رائے ڈائریکٹر ایچ آر محمد اسد کی فیکٹری آمد پر سی […]مزید پڑھیں
کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن سے وابستہ مختلف مزدور یونینوں کے نمائندوں کا ایک اہم مشاورتی اجلاس فیڈریشن کے مرکزی دفتر میں منعقد ہوا، جس کا مقصد یکم مئی کے سلسلے میں نکالی جانے والی روایتی ریلی کے انتظامات کو حتمی شکل دینا تھا اجلاس میں شریک رہنماؤں نے […]مزید پڑھیں
لاہور( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن نے انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے کنٹری ڈائریکٹر گیئر ٹی ٹونسٹال کی خدمات کے اعتراف میں ایک باوقار سہ فریقی عشائیے کا اہتمام کیا تقریب میں وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی و افرادی قوت چوہدری سالک حسین سمیت اعلیٰ حکومتی عہدیداروں، آجروں کے نمائندوں اور […]مزید پڑھیں
کوئٹہ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پیپلز لیبر یونین سی بی اے سوئی سدرن گیس کمپنی سندھ، بلوچستان، اسلام آباد کے چیئرمین اصغر علی بلوچ کی قیادت میں یونین کے وفد کے ریجنل آفس کوئٹہ پہنچنے پر محنت کشوں نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔ اس موقع پر کوئٹہ کے کارکنان کی جانب سے کراچی […]مزید پڑھیں
لاہور( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان لیبر قومی موومنٹ کے چیئرمین بابا لطیف انصاری نے نوجوان قیادت کو مزدوروں، کسانوں اور طلبہ کے حقوق کی جنگ میں ہراول دستے کا کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر سے ملاقات کے موقع پر بابا لطیف انصاری کو سندھ کی ثقافت کا […]مزید پڑھیں
کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان فیڈریشن آف کیمیکل انرجی مائنز اینڈ جنرل ورکرز یونین نے یومِ عالمی مزدور کو ملی لیبر فیڈریشن کے ساتھ مل کر بھرپور انداز میں منانے کا اعلان کیا ہے انٹرنیشنل آٹو پارٹس پلازہ میں صدر محمد سلیم کی زیرِ صدارت منعقدہ اجلاس میں یکم مئی کی اہمیت اور […]مزید پڑھیں
کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) ملی لیبر فیڈریشن کراچی شعبہ خواتین کے ایک اہم اجلاس میں محنت کش خواتین کو درپیش مسائل کے حل اور ان کے حقوق کے تحفظ کے لیے نئی جدوجہد شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے فیصل علی بلوچ نے کہا کہ خواتین ملکی […]مزید پڑھیں
کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پنشنرز اینڈ رجسٹرڈ انشورڈ پرسن لیگل ایڈ کمیٹی کے زیرِ اہتمام ای او بی آئی پنشنرز کے دیرینہ مسائل پر غور کرنے کے لیے 5 مئی 2026 کو کراچی میں ایک اہم مشاورتی اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیشِ نظر حکومت سے […]مزید پڑھیں
حیدرآباد( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) آل سندھ ٹریڈ یونینز آرگنائزیشن کے جنرل سیکریٹری کامریڈ اقبال نے کلثوم بائی ولیکا سوشل سیکیورٹی ہسپتال سے قیمتی طبی آلات کی چوری پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا کو جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ سیسی میں بدعنوان اور بدانتظام مافیا افسر شاہی کا راج […]مزید پڑھیں
کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) مہران لیبر فیڈریشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری راحب علی سمیجو نے کراچی کے کلثوم بائی ولیکا سوشل سیکیورٹی ہسپتال سے وینٹی لیٹرز اور دیگر قیمتی طبی آلات کی پراسرار گمشدگی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ڈہرکی سے جاری ایک بیان میں انہوں نے اس واقعے کو […]مزید پڑھیں
کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پیپلز یونین آف ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ نے ملازمین کے دیرینہ مالی مطالبات کے حل کے لیے اہم پیش رفت کا دعویٰ کیا ہے یونین کے صدر منتخب عالم کے مطابق ریٹائرڈ اور برسرِ خدمت ملازمین کو سی پی فنڈ کی بمعہ منافع مکمل ادائیگی اور میڈیکل الاؤنس کو […]مزید پڑھیں
اسلام آباد( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی سی بی اے یونین نے ادارے کی مضبوطی اور ملازمین کے مسائل کے حل کے لیے انتظامیہ کے ساتھ مشترکہ کوششوں کا عزم ظاہر کیا ہے۔ یونین رہنماؤں نے سی ڈی اے کی قیادت کے ساتھ حالیہ ملاقاتوں میں اس بات پر زور دیا […]مزید پڑھیں