تحریر (شیخ محمد انور ) پاکستان کی پٹریوں پر دوڑتی ہوئی ریل گاڑیاں محض مسافروں کو ایک شہر سے دوسرے شہر منتقل کرنے کا ذریعہ نہیں بلکہ یہ اس قوم کی امیدوں خوابوں اور باہمی اعتماد کی علامت ہیں۔ لیکن حالیہ برسوں میں یہی پٹریاں ایک ایسے سوالیہ نشان میں بدل چکی ہیں جو ہر […]مزید پڑھیں
تحریر ( رانا جبران ) پاکستان کی معیشت اس وقت جس نہج پر کھڑی ہے اس کا سب سے بڑا خمیازہ وہ مزدور بھگت رہا ہے جس کے کندھوں پر اس ملک کی صنعتی اور زرعی ترقی کا پہیہ گھومتا ہے آج جب ہم بڑے بڑے معاشی اعداد و شمار اور جی ڈی پی کی […]مزید پڑھیں
تحریر( قاضی تحسین احمد ہاشمی ) مشرقِ وسطیٰ کے تپتے ہوئے ریگزاروں میں ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی محض چند ممالک کا جنگی محاذ نہیں رہی بلکہ اس نے ایک عالمگیر معاشی سونامی کی شکل اختیار کر لی ہے عالمی سیاست کے شطرنج پر جب طاقتور مہرے آپس میں ٹکراتے ہیں، […]مزید پڑھیں
تحریر ( ڈاکٹر کامران اعوان) سندھ کی صنعتی ترقی کی بنیاد ان لاکھوں محنت کشوں کے خون اور پسینے پر استوار ہے جو دن رات پہیہ گھمانے میں مگن رہتے ہیں۔ ان کے حقوق کے تحفظ کے لیے سندھ سوشل سیکیورٹی کا نظام یقیناً ایک شجرِ سایہ دار کی مانند ہے مگر اصل سوال یہ […]مزید پڑھیں
تحریر ( عارف روہیلہ ) تاریخ کے جھروکوں سے امام مالکؒ کے درس کا وہ واقعہ یاد آتا ہے جب گلی میں ہاتھی کے گزرنے کے شور پر سب تماشہ دیکھنے بھاگ کھڑے ہوئے، مگر یحییٰ بن یحییٰ لیثی اپنی جگہ سے نہ ہلے۔ انہوں نے ثابت کیا کہ وہ علم کے ‘مقصد’ کے لیے […]مزید پڑھیں
تحریر ( غلام مرتضیٰ تنولی ) دنیا بھر میں 22 مارچ کو عالمی یومِ آب ایک ایسے وقت میں منایا جا رہا ہے جب پاکستان جیسے ممالک کے لیے پانی اب صرف ایک ضرورت نہیں بلکہ بقا کا مسئلہ بن چکا ہے۔ قدرت کی یہ عظیم نعمت ہماری زراعت، صنعت اور انسانی زندگی کی بنیاد […]مزید پڑھیں
تحریر ( صمیم طارق ، ملی لیبر فیڈریشن کراچی ) سندھ میں مالی سال 2025-26 کے لیے کم سے کم اجرت کے تعین کا حالیہ عمل پاکستان میں مزدور پالیسی سازی اور اس کے عملی نفاذ کے درمیان موجود گہرے تضادات کو ایک بار پھر منظرِ عام پر لے آیا ہے۔ حکومتِ سندھ نے ابتدائی […]مزید پڑھیں
تحریر ( اسلم ملک، ڈویژنل آرگنائزر پریم یونین سی بی اے کراچی ڈویژن) آج کا دور مزدور طبقے کے لیے کسی کڑے امتحان سے کم نہیں ہے۔ مہنگائی کی چکی میں پستا ہوا محنت کش اس وقت ایک ایسے بوجھ تلے دب چکا ہے جہاں اس کی صرف کمر ہی نہیں بلکہ مستقبل سے جڑی […]مزید پڑھیں
تحریر ( علی ملک، ایڈیٹر لیبر نیوز ) تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی مشرق وسطیٰ میں بارود کی بو پھیلی ہے، اس کی تپش سات سمندر پار بیٹھے ملکوں سے زیادہ پاکستان کے محنت کش گھرانوں کے چولہوں میں محسوس کی گئی ہے۔ آج ایک بار پھر ایران، اسرائیل اور خلیجی خطے میں بڑھتی […]مزید پڑھیں
تحریر ( محمد اسلم عباسی ، جنرل سیکریٹری مہران ورکرز یونین حیدرآباد ) کسی بھی سرکاری یا نیم سرکاری ادارے میں تنخواہ اور پنشن کا بروقت اجرا ایک خالصتاً مالیاتی عمل ہوتا ہے، جس کی حتمی ذمہ داری فنانس ڈیپارٹمنٹ اور ادارے کے سربراہ پر عائد ہوتی ہے۔ تاہم، حیدرآباد واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن سمیت […]مزید پڑھیں
تحریر ( وسیم جمال ) پاکستان میں سماجی تحفظ کا نظام ابھی ابتدائی مراحل میں ہے، پاکستان میں محنت کشوں کے لیے سماجی تحفظ کے نظام میں بتدریج وسعت اس بات کا بین ثبوت ہے کہ مزدور, صنعتکار اور حکومت اس کی اہمیت و افادیت کو تسلیم کرتے ہیں، آثار و قرائن اس امر کی […]مزید پڑھیں
تحریر: ( قاضی تحسین احمد ہاشمی) پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں دہائیوں پرانے اور بوسیدہ صنعتی قوانین کو یکجا کر کے ایک نئی دستاویز پنجاب لیبر کوڈ 2026 متعارف کروا دی گئی ہے۔ حکومت کا دعویٰ ہے کہ یہ ایک انقلابی قدم ہے، لیکن مزدور حلقوں میں اس حوالے سے ملا جلا […]مزید پڑھیں
تحریر ( محمد خان ابڑو، ممبر گورننگ باڈی، سیسی ) خواتین کے عالمی دن کے موقع پر، یہ صرف ماضی کی کامیابیوں کا جشن منانے کا دن نہیں ہے، بلکہ اس سے بڑھ کر خواتین کے مستقبل کی تشکیل کا نام ہے۔ سیسی کے کردار کو محض سہولیات کی فراہمی سے آگے بڑھ کر فعال […]مزید پڑھیں
تحریر ( ندیم خان ) کسی بھی معاشرے کی معاشی بقا اور ترقی کا اصل دارومدار اس کے محنت کش طبقے پر ہوتا ہے۔ وہ کارخانوں کی مشینوں کا شور ہو، کھیتوں میں لہلہاتی ہریالی ہو یا شہروں کے آسمان سے باتیں کرتی بلند و بالا عمارتیں؛ ان سب کے پیچھے کسی نہ کسی مزدور […]مزید پڑھیں
تحریر ( محمد سلیم ، صدر پی سی ای ایم ) کراچی، جو کبھی اپنی فعال مزدور تحریکوں اور ٹریڈ یونینز کی بدولت پورے ملک میں ایک منفرد شناخت رکھتا تھا، آج ایک عجیب و غریب منظر نامے کا گواہ بن رہا ہے۔ شہر کے صنعتی حلقوں میں یہ بحث زور پکڑ رہی ہے کہ […]مزید پڑھیں