تحریر ( اسرار ایوبی ) پاکستان میں ایمپلائیز اولڈ ایج بینی فٹس انسٹی ٹیوشنکے پیچیدہ قوانین اور ریکارڈ کی خامیاں اکثر محنت کشوں کے لیے پنشن کے حصول میں رکاوٹ بنتی ہیں۔ تاہم، کراچی سے تعلق رکھنے والے ایک بزرگ شہری، نور محمد کے کیس میں ایڈجوڈیکیٹنگ اتھارٹی کے حالیہ فیصلے نے انصاف کی ایک […]مزید پڑھیں
تحریر : ( ڈاکٹر کامران اعوان، میڈیکل ایڈوائزر، سیسی )خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ہمیں اس بات پر زور دینا چاہیے کہ حقیقی بااختیاری میں کام کرنے والی خواتین کی جسمانی اور ذہنی فلاح و بہبود شامل ہے۔ سیسی خواتین کے کام کرنے کے ماحول کو محفوظ بنانے اور ان کی ترقی میں […]مزید پڑھیں
تحریر ( وسیم جمال ) دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں سماجی تحفظ کا نظام ریاستی فلاح و بہبود کا ایک اہم ستون سمجھا جاتا ہے۔ ان ممالک میں حکومتیں اپنے شہریوں خصوصاً محنت کش طبقے کو بیماری، بے روزگاری، حادثات اور بڑھاپے جیسے معاشی و سماجی خطرات سے بچانے کے لیے مضبوط اور جامع […]مزید پڑھیں
تحریر( محمد سلیم ) پاکستان اس وقت ایک ایسے معاشی موڑ پر کھڑا ہے جہاں غریب اور متوسط طبقے کے لیے سانس لینا بھی دوبھر ہو چکا ہے۔ ایک طرف بین الاقوامی مالیاتی اداروں کی کڑی شرائط ہیں تو دوسری طرف داخلی طور پر بدانتظامی اور اشرافیہ کی مراعات کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ۔ حالیہ […]مزید پڑھیں
تحریر ( ایمن اکرم ) آج 8 مارچ دنیا بھر میں خواتین کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے عالمی یوم خواتین منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد ان کے حقوق، مساوات، اور سماجی و سیاسی کامیابیوں کو اجاگر کرنا ہے۔ یہ دن نہ صرف خواتین کی محنت کو سراہنے کا موقع فراہم کرتا […]مزید پڑھیں
تحریر ( قاضی تحسین احمد ہاشمی ) آج یہ خبر ایک بار پھر پورے ملک میں زور و شور سے گردش کر رہی ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ کر دیا گیا ہے اور اب یہ 335 روپے فی لیٹر کی سطح تک جا پہنچا ہے۔ اس خبر نے جہاں ہر طبقے […]مزید پڑھیں
تحریر ( رانا جبران ) پاکستان میں معاشی انصاف کا جنازہ اس وقت نکلتا ہے جب بیس ہزار روپے ماہانہ کمانے والا ایک دیہاڑی دار مزدور اور بیس لاکھ روپے تنخواہ لینے والا مراعات یافتہ طبقہ ایک ہی شرح سے ٹیکس ادا کرتے ہیں۔ آج ملک میں پیٹرول کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی […]مزید پڑھیں
تحریر ( سلیم سواتی ) رمضان المبارک کا مقدس مہینہ شروع ہوتے ہی ہماری فیکٹریوں کے گیٹوں پر رنگ برنگے بینرز آویزاں ہو جاتے ہیں جن پر جلی حروف میں لکھا ہوتا ہے ہم اپنے مزدوروں کے ساتھ ہیں خصوصی راشن تقسیم۔ مالک صاحب سفید اجلا لباس پہن کر نمودار ہوتے ہیں کیمروں کی فلیش […]مزید پڑھیں
تحریر: ( محمد عمران ) سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن میں ان دنوں ڈیجیٹلائزیشن اور اصلاحات کا بہت غوغا ہے۔ دعوے کیے جا رہے ہیں کہ نظام بدل جائے گا اور سب کچھ شفاف ہو جائے گا۔ لیکن پاکستان فیڈریشن آف کیمیکل انرجی مائنز اینڈ جنرل ورکرز یونین ان اصلاحات کو محض ایک نمائشی […]مزید پڑھیں
تحریر ( علی ملک، ایڈیٹر لیبر نیوز ) سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ، جو کبھی محنت کشوں کی فلاح و بہبود کے ایک مؤثر ادارے کے طور پر جانا جاتا تھا، آج انتظامی کمزوریوں اور بدعنوانی کے الزامات کی وجہ سے ایک بار پھر بحث کا مرکز بن گیا ہے۔ حال ہی میں صوبائی وزیر محنت […]مزید پڑھیں
تحریر ( قاضی تحسین احمد ہاشمی ) آج کل سوشل میڈیا پر ایک بڑی رنگین معلوماتی اور جذباتی قسم کی پوسٹ گردش کر رہی ہے جس کا عنوان دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ عنوان ہے ای او بی آئی 2026 پاکستانی محنت کشوں کا مستقبل محفوظ بنا رہی ہے اس پوسٹ کو دیکھ […]مزید پڑھیں
تحریر : ( وسیم جمال ، کراچی) پاکستان میں سماجی تحفظ کے ادارے محنت کش طبقے کے لیے ایک مضبوط سہارا تصور کیے جاتے ہیں۔ صنعتی ترقی کے ساتھ ساتھ مزدوروں کے حقوق، طبی سہولتوں اور مالی تحفظ کی فراہمی ریاستی ذمہ داریوں کا اہم حصہ رہی ہے۔ قیامِ پاکستان کے بعد سوشل سیکیورٹی نظام […]مزید پڑھیں
تحریر ( حنظلہ عماد ) محکمہ ای او بی آئی اپنی گولڈن جوبلی منا رہا ہے۔ سرکاری ایوانوں میں جشن کی تیاریاں ہیں، چراغاں ہے اور افسرانِ بالا ایک دوسرے کو مبارکبادیں دے رہے ہیں۔ لیکن کیا یہ گولڈن جوبلی واقعی اس محنت کش کی ہے جس نے اپنی زندگی کی تمام توانائیاں اس ملک […]مزید پڑھیں
تحریر ( وسیم جمال ) پاکستان بھر میں سوشل سیکیورٹی کے ادارے محنت کشوں کو سماجی تحفظ فراہم کرنے میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔ قیامِ پاکستان کے بعد ان اداروں نے محدود وسائل کے باوجود اپنی ذمہ داریاں بخوبی نبھائیں۔ ابتدا میں صرف چند بڑے شہروں اور کپڑے کی صنعت سے وابستہ محنت کشوں […]مزید پڑھیں
تحریر : ( محمد سلیم مزدور رہنما ، کراچی ) ہمارے صنعتی معاشرے میں روزگار کا نظام چار واضح کیٹیگریز میں تقسیم ہو چکا ہے۔ مستقل ملازمین، کنٹریکٹ ورکرز، ڈیلی ویجز مزدور اور منیجمنٹ اسٹاف۔ بظاہر یہ تقسیم انتظامی سہولت کے لیے کی گئی ہے، مگر عملی زندگی میں یہی تقسیم معاشرتی عدم مساوات کی […]مزید پڑھیں