November 2, 2026

پاکستان ملی لیبر فیڈریشن طاہر ربانی پنجاب کے کوآرڈینیٹر منتخب

لاہور ( زمان سیف ، نمائندہ لیبر نیوز )  پاکستان ملی لیبر فیڈریشن کے تنظیمی ڈھانچے میں اہم تبدیلی سامنے آئی ہے جہاں طاہر ربانی کو پنجاب کا کوآرڈینیٹر منتخب کر لیا گیا ہے ملی لیبر فیڈریشن پنجاب کے چیئرمین میاں ریاض نے اس موقع پر طاہر ربانی کو نئی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد […]مزید پڑھیں

سلووینیا میں جعلی یونین معاملے پر آئی ایل او میں شکایت درج

لیوبلیانا ( لیبر نیوز فارن ڈیسک ) انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ ورکرز فیڈریشن نے سلووینیا کی حکومت کے خلاف بین الاقوامی لیبر آرگنائزیشن  میں باقاعدہ شکایت درج کرائی ہے۔ یہ قدم ایک ایسی یونین کے قیام کے بعد اٹھایا گیا ہے جس پر الزام ہے کہ وہ مالکان کی ایما پر بنائی گئی ایک جعلی تنظیم ہے […]مزید پڑھیں

پاکستان مقامی سطح پر فون کی تیاری میں ریکارڈ اضافہ درآمدات میں کمی

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹرید ڈیسک ) پاکستان میں فونز کی مقامی تیاری اور جوڑائی میں نمایاں تیزی دیکھی جا رہی ہے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سال دو ہزار چھبیس کے پہلے دو ماہ میں مقامی پلانٹس نے پینتالیس لاکھ ستر ہزار فون تیار کیے جبکہ اس کے مقابلے میں درآمد […]مزید پڑھیں

لاہور کے مزدور گھر میں یکم مئی کو تاریخی احتجاج کا فیصلہ

لاہور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے چونگی امر سدھو کچا جیل روڈ پر واقع مزدور گھر میں یکم مئی یومِ مزدور کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا حقوقِ خلق پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر عمار علی جان کی صدارت میں ہونے والے اس اجلاس میں […]مزید پڑھیں

مشرقِ وسطیٰ کا تنازع، پسنے والا صرف مزدور کیوں؟

تحریر(  قاضی تحسین احمد ہاشمی ) مشرقِ وسطیٰ کے تپتے ہوئے ریگزاروں میں ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی محض چند ممالک کا جنگی محاذ نہیں رہی بلکہ اس نے ایک عالمگیر معاشی سونامی کی شکل اختیار کر لی ہے عالمی سیاست کے شطرنج پر جب طاقتور مہرے آپس میں ٹکراتے ہیں، […]مزید پڑھیں

عالمی تجارتی 80 سالہ تاریخ کے بدترین بحران کا شکار

رپورٹ ( جے ایچ خان، ہیڈ کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کی سربراہ نگوزی اوکونجو ایویالا نے خبردار کیا ہے کہ عالمی تجارتی نظام گزشتہ آٹھ دہائیوں کے بدترین اور سنگین ترین چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے کیمرون کے دارالحکومت یاؤنڈے میں منعقدہ وزارتی کانفرنس کے آغاز پر خطاب کرتے ہوئے […]مزید پڑھیں

سینئر مزدور رہنما قاموس گل خٹک کی یاد میں تعزیتی اجلاس، خدمات کو خراجِ عقیدت

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) ممتاز ٹریڈ یونین رہنما قاموس گل خٹک مرحوم کی یاد میں کراچی کے علاقے شیر شاہ میں واقع لیبر دفتر میں ایک پروقار تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک بھر کی یونین قیادت نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اجلاس کے شرکا نے قاموس گل خٹک کی […]مزید پڑھیں

ممتاز ادیب علی حسن راجپر کی سیکریٹری لیبر ساجد جمال ابڑو سے ملاقات

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  سندھ کے معروف ادیب اور صاحبِ طرز قلم کار علی حسن راجپر نے محکمہ محنت و انسانی وسائل لیبر ڈیپارٹمنٹ سندھ کے سیکریٹری، جناب ساجد جمال ابڑو سے ان کے دفتر میں خصوصی ملاقات کی اور انہیں اپنی نئی تصنیف بھوگ آہے زندگی کا تحفہ پیش کیا ملاقات […]مزید پڑھیں

مزدور رہنماؤں کی عبدالمجید سالک سے ملاقات، محنت کشوں کے مسائل پر گفتگو

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( عثمان صادق، نمئاندہ لیبر نیوز )  اتحاد لیبر یونین میونسپل کمیٹی کے صدر چوہدری عرفان جٹ اور جنرل سیکرٹری چوہدری محمد عمران نے ملی لیبر فیڈریشن کے ضلعی جنرل سیکرٹری محمد آصف رضا کے ہمراہ صوبائی صدر ملی لیبر فیڈریشن پنجاب، چوہدری عبدالمجید سالک سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات […]مزید پڑھیں

بھارت میں توانائی کی منتقلی کے عمل میں مزدوروں کا عالمی احتجاج

نئی دہلی( روپا سنگھ، نمائندہ لیبر نیوز بھارت ) صنعتی شعبے کی عالمی تنظیم انڈسٹری آل نے بھارت میں توانائی کے ذرائع کی تبدیلی کے عمل پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اہم موڑ پر لاکھوں مزدوروں کو پالیسی سازی سے باہر رکھا گیا ہے انڈسٹری آل کے مطابق کوئلے اور روایتی […]مزید پڑھیں

پی این ایس سی نے وزیراعظم کفایت شعاری فنڈ میں 4 ارب روپے جمع کر دیے

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک)  پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن نے وفاقی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں اپنی کارپوریٹ سماجی ذمہ داری سی ایس آر کے تحت وزیراعظم کے کفایت شعاری فنڈ 2026 میں 4 ارب روپے جمع کرا دیے ہیں  کمپنی نے اس پیشرفت کا اعلان پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ایک […]مزید پڑھیں

مزدوروں نے واجبات کی وصولی کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا  

فیصل آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) فیصل آباد کے صنعتی علاقے ڈرائی پورٹ روڈ پر واقع المکہ ایکسپورٹس ہوزری گارمنٹس فیکٹری کے پانچ متاثرہ محنت کشوں نے اپنے قانونی واجبات کی ادائیگی کے لیے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا ہے،  لیبر قومی موومنٹ پاکستان کے تعاون سے ان ورکرز کے کیسز اتھارٹی/معاوضہ کمشنر […]مزید پڑھیں

صنعتی صارفین کے لیے بجلی کا نیا اختیاری ٹیرف متعارف کروانے پر غور

اسلام آباد( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک)  پاور ڈویژن صنعتی صارفین کے لیے بجلی کا نیا اختیاری ٹیرف میکنزم لانے کی تیاری کر رہا ہے اس تجویز کا مقصد صنعتی پیداوار میں اضافہ اور گرڈ پر بوجھ کم کرنا ہے ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کے خصوصی اقدام […]مزید پڑھیں

ہڑتال کی دھمکی رنگ لے آئی، کیسینو ملازمین کے مطالبات تسلیم

سانتیاگو ( لیبر نیوز فارن ڈیسک )  چلی میں کیسینو ورکرز لیبر یونین  نے ملک گیر ہڑتال کی دھمکی کے بعد تنخواہوں میں اضافے اور بہتر مراعات کا معاہدہ حاصل کر لیا ہے۔ یونین اور انتظامیہ کے درمیان ہونے والے اس نئے معاہدے کے تحت سینکڑوں ملازمین کی اجرتوں میں افراطِ زر کے تناسب سے […]مزید پڑھیں

مزدور محاذ عمل قانونی جدوجہد : ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کو واجبات کی ادائیگی کردی گئی

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) کراچی کے صنعتی علاقے لانڈھی میں واقع یونس ٹیکسٹائل ملز کے محنت کشوں نے ایک طویل اور منظم قانونی جنگ جیت لی ہے۔ مزدور محاذ عمل کی ٹیم کی قانونی معاونت اور مسلسل جدوجہد کے نتیجے میں فیکٹری انتظامیہ نے تمام مزدوروں کے دیرینہ قانونی واجبات ادا کر […]مزید پڑھیں

WhatsApp