کپاس کی پکار موبائل ایپ پنجاب اور سندھ کی زرعی مزدور یونینز کا تاریخی انقلاب
سکھر( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے سندھ کے ضلع خیرپور میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے کمپنی کے مطابق اکھڑی ون نامی کنویں کی 3500 میٹر سے زائد گہرائی تک کھدائی کے بعد گیس کے یہ ذخائر ملے ہیں جن سے […]مزید پڑھیں
