November 2, 2026

میکسیکو فیکٹری کے ہڑتالی مزدوروں پر فائرنگ، عالمی سطح پر شدید مذمت

میکسیکو سٹی ( لیبر نیوز فارن ڈیسک ) کینیڈا کے صوبے کیوبک سے تعلق رکھنے والے لیبر گروپ نے میکسیکو میں ٹورنیل ٹائر فیکٹری کے ہڑتالی مزدوروں پر فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے مسلح افراد نے اپنے حقوق کے لیے احتجاج کرنے والے نہتے محنت کشوں پر اس وقت حملہ کیا جب […]مزید پڑھیں

عید سیل سیزن ملکی تاریخ کا بدترین سیزن قرار، خریداری میں 40 فیصد کمی

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) آل کراچی تاجر اتحاد کے چیئرمین عتیق میر نے انکشاف کیا ہے کہ رواں سال کراچی میں عید سیل سیزن ملکی تاریخ کا بدترین سیزن ثابت ہوا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے بتایا کہ اس سال عید پر خریداری گزشتہ سال کے مقابلے میں 40 […]مزید پڑھیں

چوہدری سعد محمد عالمی ادارہ محنت  کی گورننگ باڈی کے رکن منتخب

جنیوا ( ثناء اعجاز ، نمائندہ لیبر نیوز جینیوا ) پاکستان کی مزدور تحریک کے لیے ایک تاریخی سنگِ میل کے طور پر چوہدری سعد محمد کو عالمی ادارہ محنت کی گورننگ باڈی کا رکن منتخب کر لیا گیا ہے  جنیوا میں ہونے والے اس انتخاب کے بعد اپنے پہلے بیان میں چوہدری سعد محمد […]مزید پڑھیں

یومِ پاکستان پر مضبوط مزدور مضبوط پاکستان کے عزم کی تجدید

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان بھر میں 23 مارچ کا دن یومِ پاکستان کے طور پر جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے، جہاں قراردادِ لاہور کی یاد میں تجدیدِ عہد کیا گیا۔ اس موقع پر مہران لیبر فیڈریشن اور پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن کی قیادت نے محنت کشوں کے حقوق […]مزید پڑھیں

خطے میں جنگی بادل اور دبئی کے محنت کش

رپورٹ ( رئیس احمد ، نمائندہ متحدہ عرب امارات ) مشرقِ وسطیٰ میں امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور جنگی صورتحال نے جہاں عالمی سیاست اور تیل کی قیمتوں میں تلاطم پیدا کیا ہے،  وہیں اس بحران کا ایک ایسا پہلو بھی سامنے آیا ہے جو معاشی ماہرین کے لیے باعثِ حیرت […]مزید پڑھیں

پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین: حقوق کی جنگ اور ‘ہاتھیوں’ کا تماشہ

تحریر ( عارف روہیلہ ) تاریخ کے جھروکوں سے امام مالکؒ کے درس کا وہ واقعہ یاد آتا ہے جب گلی میں ہاتھی کے گزرنے کے شور پر سب تماشہ دیکھنے بھاگ کھڑے ہوئے، مگر یحییٰ بن یحییٰ لیثی اپنی جگہ سے نہ ہلے۔ انہوں نے ثابت کیا کہ وہ علم کے ‘مقصد’ کے لیے […]مزید پڑھیں

پاکستان کی معاشی اشاریوں میں نمایاں بہتری، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 447 ملین ڈالر ریکارڈ

اسلام آباد ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) محکمہ ِ خزانہ نے پاکستان کی معیشت کے حوالے سے مثبت اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میکرو اکنامک استحکام کی جانب گامزن ہے فروری 2026 میں پاکستان نے 447 ملین ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ریکارڈ کیا، جو کہ […]مزید پڑھیں

مزدور رہنما تاج کورائی کے دل کا کامیاب آپریشن، منتخب عالم کی عیادت

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پیپلز یونین آف ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ سی بی اے کے صدر ایم منتخب عالم نے مزدور رہنما محمد تاج کورائی کے دل کے کامیاب آپریشن کے بعد ان کی رہائش گاہ پر جا کر عیادت کی۔ اس موقع پر انہوں نے تاج کورائی صاحب کی خیریت دریافت […]مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ میں اجتماعی سودے بازی نے محنت کشوں کی زندگی بدل دی

جوہانسبرگ ( لیبر نیوز فارن ڈیسک ) جنوبی افریقہ میں ٹریڈ یونینز اور آجروں کے درمیان ‘اجتماعی سودے بازی’ کے عمل نے لاکھوں محنت کشوں کے معیارِ زندگی میں انقلابی تبدیلیاں پیدا کر دی ہیں۔ ‘انڈسٹری آل گلوبل یونین’ کی رپورٹ کے مطابق، یونین سازی اور مشترکہ مذاکرات کے ذریعے ورکرز نہ صرف بہتر اجرت […]مزید پڑھیں

 افکو انصاف محنت کش یونین کا محنت کشوں اور اہل غزا کے نام پیغام

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) افکو انصاف محنت کش یونین کے جنرل سیکرٹری، غلام مرتضیٰ تنولی نے عید الفطر کے موقع پر تمام محنت کشوں اور امتِ مسلمہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس دن کو ایثار اور اتحاد کا مظہر قرار دیا ہے اپنے خصوصی پیغام میں انہوں نے غزا کے مظلوم […]مزید پڑھیں

سندھ کے ضلع گھوٹکی میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت

گھوٹکی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) ماڑی انرجی لمیٹڈ نے سندھ کے ضلع گھوٹکی میں تیل اور گیس کے نئے اور وسیع ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے، جس سے ملک کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے میں مدد ملے گی۔ کمپنی کے اعلامیے کے مطابق، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو اس […]مزید پڑھیں

سیاسی قیدیوں کی رہائی کے باوجود ٹریڈ یونین رہنما اب بھی پابندِ سلاسل

بیلاروس ( لیبر نیوز فارن ڈیسک ) حکومت نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے بعد متعدد سیاسی قیدیوں کو رہا کر دیا ہے، تاہم انسانی حقوق کی تنظیموں نے انکشاف کیا ہے کہ ٹریڈ یونین سے وابستہ اہم رہنما اب بھی جیلوں میں قید ہیں رہا کیے جانے والے افراد میں زیادہ تر وہ کارکن […]مزید پڑھیں

عید الفطر پر معاشی عدم استحکام نے مزدوروں کی زندگی اجیرن کر دی، عمران علی

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان فیڈریشن آف کیمیکل، انرجی، مائنز اینڈ جنرل ورکرز یونین کے جنرل سیکرٹری عمران علی نے عید کے موقع پر اپنے پیغام میں مشرقِ وسطیٰ کی سنگین صورتحال اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے انہوں نے کہا کہ اسرائیل، امریکہ اور […]مزید پڑھیں

کیا ہم ایک خشک مستقبل کی طرف بڑھ رہے ہیں؟

تحریر ( غلام مرتضیٰ تنولی ) دنیا بھر میں 22 مارچ کو عالمی یومِ آب ایک ایسے وقت میں منایا جا رہا ہے جب پاکستان جیسے ممالک کے لیے پانی اب صرف ایک ضرورت نہیں بلکہ بقا کا مسئلہ بن چکا ہے۔ قدرت کی یہ عظیم نعمت ہماری زراعت، صنعت اور انسانی زندگی کی بنیاد […]مزید پڑھیں

پاکستان کی آٹو انڈسٹری اور برقی گاڑیوں کا مستقبل

رپورٹ ( جے ایچ خان، ہیڈ کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک) پاکستان کی آٹوموبائل انڈسٹری اس وقت ایک ایسے سنگ میل پر کھڑی ہے جہاں حکومت کی جانب سے مجوزہ ٹیکس ترامیم نے شعبے کے مستقبل پر سوالیہ نشانات لگا دیے ہیں ماہرین کے مطابق ہائبرڈ اور برقی گاڑیوں  کے لیے دستیاب مراعات میں تبدیلی سے […]مزید پڑھیں

WhatsApp