November 1, 2026

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ سے قومی معیشت کو سنگین خطرات، بزنس مین پینل کا انتباہ

لاہور ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) بزنس مین پینل کے چیئرمین اور سابق صدر ایف پی سی سی آئی میاں انجم نثار نے مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی جنگی کشیدگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے پاکستانی معیشت کے لیے خطرناک قرار دیا ہے  انہوں نے خبردار کیا کہ خطے […]مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز پر جنگی بادلایف پی سی سی آئی کا ہنگامی پالیسی تشکیل دینے پر زور

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عاطف اکرام شیخ نے مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی جنگی کشیدگی کو عالمی اور ملکی معیشت کے لیے ایٹم بم قرار دے دیا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ آبنائے ہرمز، جہاں سے دنیا کے 30 […]مزید پڑھیں

ایران اسرائیل جنگ سے ٹیکسٹائل سیکٹر لرز اٹھا، اپٹما کا ہنگامی انتباہ

لاہور ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) مشرقِ وسطیٰ میں اسرائیل کے تہران پر حملوں اور ایران کی جوابی کارروائی کے بعد عالمی منڈیوں میں پیدا ہونے والے بحران نے پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ […]مزید پڑھیں

محنت کش طبقہ قومی ترقی کی بنیاد، استحصال ناقابلِ قبول ہے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

کراچی (  لیبر نیوز ویب ڈیسک ) متحدہ قومی موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے لیبر ڈویژن کے 39 ویں یومِ تاسیس پر محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزدور طبقہ ملکی پیداوار کی بنیاد ہے مگر آج اسے مہنگائی، بے روزگاری اور کنٹریکٹ سسٹم جیسے سنگین مسائل […]مزید پڑھیں

سرکاری اسکولوں کی نجکاری، ملازمین کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

بونیر (لیبر نیوز ویب ڈیسک )  حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں کی آؤٹ سورسنگ کا متنازع فیصلہ عملی طور پر نافذ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت صوبے کے تقریباً 600 سرکاری اسکولوں کو نجکاری کی بھینٹ چڑھا دیا گیا ہے۔  اس عمل کا آغاز ضلع بونیر سے ہوا جہاں اسکول ٹھیکیداروں کے […]مزید پڑھیں

ملی لیبر فیڈریشن نے مزدوروں کے لیئے افطار دسترخوان لگا دیا

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پاکستان ملی لیبر فیڈریشن محنت کش طبقے کے لیئے رمضان المبارک میں اجتماعی افطاری کا پروقار اہتمام کیا ہے ملی لیبر فیڈریشن کراچی کے جنرل سیکرٹری لیاقت ماداخیل نے کہا ہے کہ خدمتِ خلق ہی اصل عبادت ہے انہوں نے کہا کہ ملیر مرغی خانہ میں افطار دسترخوان […]مزید پڑھیں

نائیجیرین لیبر کانگریس کا افریقہ پر امریکی تسلط  کے خلاف ہنگامی انتباہ

ابوجا ( لیبر نیوز فارن ڈیسک)  نائیجیریا کے محنت کش طبقے اور لیبر رہنماؤں نے افریقہ میں امریکی اثر و رسوخ کے دوبارہ پھیلاؤ اور سامراجی ایجنڈے کے خلاف خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے جس سے پورے براعظم میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ مزدور تنظیموں کا کہنا ہے کہ امریکہ ایک سوچے […]مزید پڑھیں

نوجوان محنت کشوں کا واشنگٹن کی جانب تاریخی مارچ

واشنگٹن ( لیبر نیوز فارن ڈیسک ) امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار ہزاروں نوجوان محنت کشوں نے واشنگٹن ڈی سی کی جانب مارچ کر کے سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف بغاوت کا علم بلند کر دیا ہے جس سے اقتدار کے ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی ہے اسٹار بکس ایمیزون اور دیگر بڑے اداروں […]مزید پڑھیں

پاکستان میں مہنگائی کا نیا طوفان؛ افراطِ زر 16 ماہ کی بلند ترین سطح پر

رپورٹ : (جے ایچ خان) پاکستان میں معاشی استحکام کے دعووں کے درمیان مہنگائی کے اعدادوشمار نے ایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ فروری کے مہینے میں ہیڈ لائن افراطِ زر 7 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے، جو گزشتہ 16 ماہ کی بلند ترین سطح ہے۔ ماہرینِ معیشت کا کہنا ہے کہ […]مزید پڑھیں

اینگرو فرٹیلائزرز میں قیادت کی تبدیلی علی راٹھور کا استعفی

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) ملک کے ممتاز صنعتی گروپ اینگرو کارپوریشن کی ذیلی کمپنی ‘اینگرو فرٹیلائزرز لمیٹڈ’ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر علی راٹھور نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے نوٹس میں کمپنی نے اس اہم تبدیلی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ علی […]مزید پڑھیں

ٹیکسوں کے بوجھ نے صنعت کا دم گھونٹ دیا، پی بی سی کا سپر ٹیکس ختم کرنے پر زور

اسلام آباد (لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) پاکستان بزنس کونسل  نے آئی ایم ایف وفد سے ملاقات میں واضح کر دیا ہے کہ معاشی استحکام کے دعوے اپنی جگہ، لیکن اب وقت آگئی ہے کہ اسے حقیقی اقتصادی فوائد میں تبدیل کیا جائے۔  ڈاکٹر زیلف منیر کی قیادت میں وفد نے مشن ہیڈ […]مزید پڑھیں

برآمدات کا پہیہ جام ! ریفنڈز کی عدم ادائیگی سے سرمائے کی شدید قلت

اسلام آباد ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) ملکی برآمدات کی ریڑھ کی ہڈی کہلانے والی ٹیکسٹائل اور ویلیو ایڈڈ گارمنٹس صنعت نے وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان کے سامنے مسائل کا انبار لگا دیا ہے۔  ہائبرڈ اجلاس میں ہوزری، ریڈی میڈ گارمنٹس اور ٹاول مینوفیکچررز سمیت تمام بڑی تنظیموں کے نمائندوں […]مزید پڑھیں

ڈیجیٹلائزیشن اور شفافیت: سندھ سوشل سیکیورٹی کا نیا دور

تحریر : ( وسیم جمال ، کراچی) پاکستان میں سماجی تحفظ کے ادارے محنت کش طبقے کے لیے ایک مضبوط سہارا تصور کیے جاتے ہیں۔ صنعتی ترقی کے ساتھ ساتھ مزدوروں کے حقوق، طبی سہولتوں اور مالی تحفظ کی فراہمی ریاستی ذمہ داریوں کا اہم حصہ رہی ہے۔ قیامِ پاکستان کے بعد سوشل سیکیورٹی نظام […]مزید پڑھیں

کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے طالبان کی مخالفت اور آپریشن غضب للحق کی حمایت

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان نے طالبان اور انتہا پسند قوتوں کے خلاف جاری فوجی آپریشن غضب للحق کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کرتے ہوئے اسے ملکی بقا کے لیے ناگزیر قرار دے دیا ہے پارٹی چیئرمین انجینئر جمیل احمد ملک اور جنرل سیکرٹری کامریڈ معراج گل خٹک […]مزید پڑھیں

ایک سال میں بیرون ملک جانے والوں محنت کشوں کی تعداد میں 19 فیصد اضافہ

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) وفاقی حکومت کی ماہانہ اقتصادی رپورٹ کے مطابق روزگار کی تلاش میں بیرون ملک جانے والے پاکستانی محنت کشوں کی تعداد میں ایک سال کے دوران 19 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے صرف جنوری 2026 میں 75 ہزار 663 افراد نے رجسٹریشن کرائی، جبکہ پچھلے سال […]مزید پڑھیں

WhatsApp