November 1, 2026

ای او بی آئی کے قائم مقام چیئرمین جاوید احمد شیخ کی مدت ملازمت میں توسیع

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے ایمپلائز اولڈ ایج بینی فٹس انسٹی ٹیوشن  کے قائم مقام چیئرمین جاوید احمد شیخ کی مدت ملازمت میں مزید تین ماہ کی توسیع کر دی ہے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، گریڈ 20 کے افسر جاوید احمد شیخ، جو کہ […]مزید پڑھیں

ریکٹ کمپنی میں  مزید ورکرز کو کنفرمیشن لیٹر دینے کا اعلان

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) ریکٹ پاکستان میں شوکت علی کو باضابطہ کنفرمیشن لیٹر جاری کر دیا گیا، شوکت علی کو انکے والد سلطان جان ریٹائرمنٹ کے بعد کمپنی میں ان کی جگہ تعیناتی عمل میں آئی کنفرمیشن لیٹر لالا افضل، عبدالباقی اور مختار حسین اعوان نے مشترکہ طور پر دیا، تقریب کے […]مزید پڑھیں

مزدور معاشرے کا تقسیم شدہ نظام 

تحریر :  ( محمد سلیم مزدور رہنما ، کراچی ) ہمارے صنعتی معاشرے میں روزگار کا نظام چار واضح کیٹیگریز میں تقسیم ہو چکا ہے۔ مستقل ملازمین، کنٹریکٹ ورکرز، ڈیلی ویجز مزدور اور منیجمنٹ اسٹاف۔ بظاہر یہ تقسیم انتظامی سہولت کے لیے کی گئی ہے، مگر عملی زندگی میں یہی تقسیم معاشرتی عدم مساوات کی […]مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے اسلامی انڈیکس کے لیے معیارات مزید سخت کر دیے

اسلام آباد ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن  نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے اسلامی انڈیکس کے لیے شریعت اسکریننگ کے معیارات مزید سخت کر دیے ہیں غیر مطابقت رکھنے والے قرض کا کل اثاثوں سے تناسب 37 فیصد سے گھٹا کر 33 فیصد کر دیا گیا ہے،  جبکہ مستقبل […]مزید پڑھیں

انفراسٹرکچر سیس میں بھاری کمی، کراچی چیمبر کا سندھ حکومت کے فیصلے کا خیرمقدم

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر ریحان حنیف نے سندھ حکومت کی جانب سے انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس کو 1.85 فیصد سے کم کر کے 0.80 فیصد تک لانے کے فیصلے کو تاریخی قرار دیا ہے  انہوں نے کہا کہ اس اقدام سے تجارتی لاگت میں نمایاں […]مزید پڑھیں

صنعتی بحالی کے لیے این آئی آر سی کا قیام، وفاقی بجٹ صنعت دوست ہوگا ہارون اختر

اسلام آباد ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان نے اعلان کیا ہے کہ حکومت نے بیمار اور کمزور صنعتی یونٹس کی بحالی کے لیے “ریوائیول اینڈ ڈیبٹ ریزولوشن فریم ورک” شروع کر دیا ہے جس کی نگرانی نیشنل انڈسٹریل ریوائیول کمیشن کرے […]مزید پڑھیں

سنرجیکو اور ایشیا پیٹرولیم میں 20 سالہ معاہدہ، ڈیزل کی ترسیل اب پائپ لائن سے ہوگی

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) پاکستان کی سب سے بڑی آئل ریفائنری سنرجیکو پی کے لمیٹڈ نے ایشیا پیٹرولیم کے ساتھ 20 سالہ تزویراتی معاہدے کی توثیق کر دی ہے جس کے تحت سنرجیکو 14 انچ قطر کے پائپ لائن سسٹم کو استعمال کر سکے گی اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے […]مزید پڑھیں

وزیراعظم نے پی این ایس سی کے 30 فیصد حصص این ایل سی کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل لاجسٹک کارپوریشن کو پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے 30 فیصد حصص کی خریداری اور انتظامی کنٹرول سنبھالنے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے  اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے نوٹس میں پی این ایس سی نے تصدیق کی ہے کہ وزارتِ بحری امور کی […]مزید پڑھیں

پنجاب انڈسٹریل ریلیشن انسٹی ٹیوٹ میں لیبر کوڈ 2026 پر تربیتی لیکچر کا انعقاد

لاہور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پنجاب انڈسٹریل ریلیشن انسٹی ٹیوٹ میں لیبر انسپکٹرز کی لیبر آفیسرز کے عہدوں پر ترقی کے لیے جاری چار ہفتوں کے تربیتی کورس کے دوران پنجاب لیبر کوڈ 2026 پر خصوصی لیکچر منعقد ہوا  25 فروری 2026 کو ہونے والے سیشن میں ڈائریکٹر لیبر ویلفیئر شیخ ندیم اختر […]مزید پڑھیں

نیشنل لیبر فیڈریشن اور وزارتِ انسانی حقوق کے درمیان اہم ملاقات

کوئٹہ ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) نیشنل لیبر فیڈریشن بلوچستان کے وفد نے وزارتِ انسانی حقوق کے ڈائریکٹر اسفندیار بادینی سے ملاقات کی، جس میں صوبے میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا وفد کی جانب سے زمینی حقائق اور متاثرہ طبقات کو درپیش مسائل پر مشتمل ایک رپورٹ پیش […]مزید پڑھیں

اٹلی کا محنت کشوں کے لیے ساڑھے 10 ہزار ورک ویزے جاری کرنے کا اعلان

اسلام آباد ( چوہدری بشیر، بیورو چیف ) اٹلی نے پاکستان کے اسکلڈ لیبر کیلئے ساڑھے 10 ہزار ورک ویزے جاری کرنے کا اعلان کردیا جبکہ ڈپلومیٹک پاسپورٹ رکھنے والے پاکستانیوں کواٹلی ویزے سے استثنیٰ ہوگا وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اٹلی کے وزیر داخلہ میٹیو پینٹے ڈوسی سے ملاقات کی، جس میں داخلی […]مزید پڑھیں

سیسی ہیلپ ڈیسک کا قیام بیوروکریسی کے خاتمے اور مزدور سہولت کا نیا دور

کراچی ( معاذ مغل ، نمائندہ لیبر نیوز) سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن روایتی دفتری رکاوٹوں کو ختم کر کے جدید سہولیات کی جانب گامزن ہے سیسی نے محنت کشوں کے لیے ٹول فری نمبر اور ای میل پر مبنی جدید ہیلپ ڈیسک قائم کر دیا ہے جو ہزاروں مزدوروں کی طبی اور مالی […]مزید پڑھیں

پینشنرز کے لیے آسانی یا نئی آزمائش؟

تحریر ( عارف خان روہیلہ ) کہانی سادہ ہے مگر حال پیچیدہ بنا دیا گیا ہے۔ برسوں سے جو پینشن جس بینک اکاؤنٹ میں آ رہی تھی اب کہا جا رہا ہے کہ بینک سے لکھوا کر لاؤ کہ یہ پینشن اکاؤنٹ ہے۔ گویا اکاؤنٹ بھی اب اپنی پہچان ثابت کرے۔ حالانکہ حقیقت یہ ہے […]مزید پڑھیں

کیپ ٹاؤن میں ٹریڈ یونینز کا مائننگ مافیا کے خلاف اعلانِ جنگ

کیپ ٹاؤن ( لیبر نیوز فارن ڈیسک) جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں منعقدہ عالمی مائننگ کانفرنس اس وقت میدانِ جنگ بن گئی جب ٹریڈ یونینز نے بڑے سرمایہ داروں اور مائننگ کمپنیوں کے خلاف ورکرز کی زندگیوں سے کھیلنے کا سنگین الزام عائد کر دیا  ہیلتھ اینڈ سیفٹی انٹرنیشنل کی تحقیقات کے مطابق […]مزید پڑھیں

ڈیجیٹل غلامی کے خلاف گگ ورکرز کی عالمی بغاوت

نیویارک ( لیبر نیوز فارن ڈیسک) دنیا بھر میں آن لائن ایپس کے ذریعے رزق کمانے والے لاکھوں گگ ورکرز نے کارپوریٹ کمپنیوں کی جانب سے مسلط کردہ تنہائی کا حصار توڑتے ہوئے ایک طاقتور عالمی طبقے کی صورت اختیار کر لی ہے۔ بڑی ٹیک کمپنیاں طویل عرصے سے ڈیلیوری بوائز اور ڈرائیورز کو محض […]مزید پڑھیں

WhatsApp