اقوامِ متحدہ سے تارکینِ وطن محنت کشوں کے لیے یونین سازی کے حقوق تسلیم کرنے کا مطالبہ
جدہ (خنیس الرحمان، نمائندہ لیبر نیوز ) پیکیجز گروپ ورکرز یونین کے جنرل سیکریٹری اور مزدور رہنما شیخ محسن الیاس نے سعادتِ عمرہ کی ادائیگی کے دوران سعودی عرب میں اہم تنظیمی و فلاحی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں اس سلسلے میں پاکستان انویسٹر فورم جدہ کے جنرل سیکریٹری مہر عبدالخالق لک کی جانب سے […]مزید پڑھیں