اقوامِ متحدہ سے تارکینِ وطن محنت کشوں کے لیے یونین سازی کے حقوق تسلیم کرنے کا مطالبہ
منیلا ( لیبرنیوز فارن ڈیسک) بلڈنگ اینڈ ووڈ ورکرز انٹرنیشنل سے وابستہ ایشیا پیسفک ریجن کی ٹریڈ یونینز نے خواتین کے عالمی دن اور ویمنز منتھ کی مناسبت سے تعمیراتی شعبے کی بہادر خواتین محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے عالمی تنظیم نے کہا ہے کہ خواتین محنت کش کام کی جگہوں پر […]مزید پڑھیں