July 29, 2026

Tags :تازہ ترین

مہران لیبر فیڈریشن کا سعد محمد چوہدری کو سندھ آمد کی دعوت

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) مہران لیبر فیڈریشن پاکستان نے پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ میں محنت کشوں کی حقیقی نمائندگی اور شفافیت کی نئی مثال قائم کرنے پر مزدور طبقے نے سعد محمد چوہدری کی خدمات کو سراہا ہے، مہران لیبر فیڈریشن پاکستان نے ان کی ایک سالہ کارکردگی کے اعتراف میں انہیں […]مزید پڑھیں

پنجاب لیبر کوڈ 2026 مسترد، مزدور تنظیموں کا ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان

لاہور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پنجاب کی تمام بڑی مزدور تنظیموں نے حکومت کے مجوزہ پنجاب لیبر کوڈ 2026 کو کالا قانون قرار دے کر مسترد کر دیا ہے اور اس کے خلاف لیبر کوڈ نامنظور تحریک کے آغاز کا اعلان کیا ہے لاہور میں منعقدہ مشترکہ اجلاس میں آل پاکستان فیڈریشن آف […]مزید پڑھیں

ای او بی آئی پنشنرز کی دہائی، مارچ کا مہینہ شروع مگر جیبیں خالی

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) ای او بی آئی کے ہزاروں بزرگ پنشنرز مارچ کی مقررہ تاریخ گزرنے کے باوجود پنشن کی عدم ادائیگی پر سراپا احتجاج ہیں، متاثرہ بزرگ  پنشنرز کا کہنا ہے کہ 2 مارچ گزر جانے کے بعد بھی رقم کارڈز میں منتقل نہیں ہوئی، جس کے باعث بزرگ شہریوں […]مزید پڑھیں

مزدوروں کے حقوق کا تحفظ اولین ترجیح، ملی لیبر فیڈریشن

کراچی ( لیبرنیوز ویب ڈیسک ) مرکزی مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل سیف اللہ خالد سے ملی لیبر فیڈریشن کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی، جس کی قیادت فیڈریشن کے صدر فیصل علی بلوچ کر رہے تھے  ملاقات کے دوران سیف اللہ خالد نے فیڈریشن کے نو منتخب اراکین کو مبارکباد پیش […]مزید پڑھیں

سیسی ہیلپ ڈیسک کا قیام: سندھ کے لاکھوں محنت کشوں کے لیے بڑی سہولت

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن نے صوبہ بھر کے رجسٹرڈ محنت کشوں اور آجروں کی سہولت کے لیے ‘سیسی ہیلپ ڈیسک’ کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے اس جدید اقدام کا مقصد محنت کشوں کو طبی و مالی سہولیات کے حصول میں درپیش رکاوٹیں دور کرنا اور […]مزید پڑھیں

محنت کش طبقہ قومی ترقی کی بنیاد، استحصال ناقابلِ قبول ہے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

کراچی (  لیبر نیوز ویب ڈیسک ) متحدہ قومی موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے لیبر ڈویژن کے 39 ویں یومِ تاسیس پر محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزدور طبقہ ملکی پیداوار کی بنیاد ہے مگر آج اسے مہنگائی، بے روزگاری اور کنٹریکٹ سسٹم جیسے سنگین مسائل […]مزید پڑھیں

سرکاری اسکولوں کی نجکاری، ملازمین کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

بونیر (لیبر نیوز ویب ڈیسک )  حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں کی آؤٹ سورسنگ کا متنازع فیصلہ عملی طور پر نافذ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت صوبے کے تقریباً 600 سرکاری اسکولوں کو نجکاری کی بھینٹ چڑھا دیا گیا ہے۔  اس عمل کا آغاز ضلع بونیر سے ہوا جہاں اسکول ٹھیکیداروں کے […]مزید پڑھیں

ملی لیبر فیڈریشن نے مزدوروں کے لیئے افطار دسترخوان لگا دیا

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پاکستان ملی لیبر فیڈریشن محنت کش طبقے کے لیئے رمضان المبارک میں اجتماعی افطاری کا پروقار اہتمام کیا ہے ملی لیبر فیڈریشن کراچی کے جنرل سیکرٹری لیاقت ماداخیل نے کہا ہے کہ خدمتِ خلق ہی اصل عبادت ہے انہوں نے کہا کہ ملیر مرغی خانہ میں افطار دسترخوان […]مزید پڑھیں

کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے طالبان کی مخالفت اور آپریشن غضب للحق کی حمایت

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان نے طالبان اور انتہا پسند قوتوں کے خلاف جاری فوجی آپریشن غضب للحق کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کرتے ہوئے اسے ملکی بقا کے لیے ناگزیر قرار دے دیا ہے پارٹی چیئرمین انجینئر جمیل احمد ملک اور جنرل سیکرٹری کامریڈ معراج گل خٹک […]مزید پڑھیں

ایک سال میں بیرون ملک جانے والوں محنت کشوں کی تعداد میں 19 فیصد اضافہ

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) وفاقی حکومت کی ماہانہ اقتصادی رپورٹ کے مطابق روزگار کی تلاش میں بیرون ملک جانے والے پاکستانی محنت کشوں کی تعداد میں ایک سال کے دوران 19 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے صرف جنوری 2026 میں 75 ہزار 663 افراد نے رجسٹریشن کرائی، جبکہ پچھلے سال […]مزید پڑھیں

عبدالمناف نظامانی کی برسی: لیبر ہال حیدرآباد میں خراجِ عقیدت

حیدرآباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے مرحوم صوبائی چیئرمین یوتھ ونگ عبدالمناف نظامانی کی برسی لیبر ہال حیدرآباد میں عقیدت و احترام سے منائی گئی تقریب میں یونین کے مرکزی صدر عبداللطیف نظامانی، احمد بلوچ سمیت بڑی تعداد میں کارکنان اور مزدور رہنماؤں نے شرکت کی […]مزید پڑھیں

وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیوں کا عالمی لیبر تعاون اور افرادی قوت تیاری پر زور

جدہ ( خنیس الرحمان، نمائندہ لیبرنیوز ) وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی و انسانی وسائل کی ترقی چوہدری سالک حسین نے سعودی عرب میں عالمی لیبر مارکیٹ کانفرنس میں شرکت کے دوران پاکستان کی افرادی قوت کی تیاری اور عالمی تعاون کو فروغ دینے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان لیبر مارکیٹ […]مزید پڑھیں

منور عباس سومرو ایڈیشنل سیکریٹری لیبر سندھ تعینات، نوٹیفکیشن جاری

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) حکومتِ سندھ نے انتظامی سطح پر اہم تبدیلی کرتے ہوئے گریڈ 19 کے آفیسر منور عباس سومرو کو ایڈیشنل سیکریٹری لیبر اینڈ ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ سندھ مقرر کر دیا ہے  محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن  کی جانب سے ان کی تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا […]مزید پڑھیں

پیپلز لیبر بیورو کے وفد کی خیبر پختونخوا کی قیادت سے ملاقات، محنت کشوں کے مسائل پر گفتگو

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) پیپلز لیبر بیورو کے رہنما فدا حسین تنولی کی قیادت میں ایک اہم وفد نے پی پی پی خیبر پختونخوا کے جنرل سیکریٹری شازی خان اور ہزارہ ڈویژن کے صدر ملک فاروق تنولی سے ملاقات کی ملاقات میں کراچی میں مقیم خیبر پختونخوا اور ہزارہ ڈویژن سے تعلق رکھنے […]مزید پڑھیں

پنجاب لیبر کوڈ 2026 مسترد، مزدور تنظیموں کا لیبر کوڈ نامنظور تحریک کا اعلان

لاہور (اسٹاف رپورٹر) پنجاب حکومت کی جانب سے متعارف کرائے گئے ’پنجاب لیبر کوڈ 2026‘ کے خلاف صوبے کی تمام بڑی مزدور تنظیموں نے محاذ کھول دیا ہے لاہور میں منعقدہ مشترکہ اجلاس میں مزدور رہنماؤں نے اس قانون کو ’مزدور دشمن کالا قانون‘ قرار دیتے ہوئے اسے مکمل طور پر مسترد کر دیا۔ اجلاس […]مزید پڑھیں

WhatsApp