اقوامِ متحدہ سے تارکینِ وطن محنت کشوں کے لیے یونین سازی کے حقوق تسلیم کرنے کا مطالبہ
کاراکاس (لیبر نیوز ویب ڈیسک ) وینزویلا میں گرفتار کیے گئے مزدور یونین رہنماؤںکو رہا کیے جانے کا عالمی مزدور اتحاد انٹرنیشنل ٹرید یونین کنفرڈیشن نے خیرمقدم کیا ہے۔ ادارے نے رہائی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے حکومت پر زور دیا ہے کہ ملازمین کی تنظیمی آزادی اور سماجی مکالمے کا مکمل احترام یقینی […]مزید پڑھیں