انقرہ ( فیصل محمود، نمائندہ لیبر نیوز ترکی ) ترکی اور صومالیہ نے باہمی مزدور تعاون کو فروغ دینے کے لیے ترکی صومالیہ مشترکہ لیبر کمیشن کے پہلے اجلاس کا پروٹوکول اور 2026–27 ایکشن پلان نافذ کر دیا۔ اس اقدام سے دونوں ممالک کے درمیان لیبر پالیسیوں کے تبادلے اور عملی تعاون کے لیے باضابطہ […]مزید پڑھیں
سیئول ( لیبر نیوز فارن افئیر ڈیسک ) عالمی مزدور تنظیم انڈسٹریل گلوبل یونین نے جنرل موٹر کمپنی کی چیف ایگزیکٹو میری بارا کو خط لکھ کر جنوبی کوریا میں مزدور حقوق کی مبینہ سنگین خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یونین کے مطابق کمپنی نے اجتماعی معاہدوں کی خلاف ورزی کرتے […]مزید پڑھیں
تہران (علی مقدس، نمائندہ لیبر نیوز ایران) انٹرنیشنل ٹریڈ یونین کنفیڈریشن نے ایران میں مزدوروں اور ٹریڈ یونین رہنماؤں کے خلاف ریاستی جبر اور کریک ڈاؤن کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ بیان کے مطابق مہنگائی، معاشی بحران اور اجرتوں میں کمی کے باعث محنت کش شدید مشکلات کا شکار ہیں، جس کے نتیجے […]مزید پڑھیں
کراچی (عظمی سلطان، ہیڈ لیبر نیوز فارن ڈیسک) وینزویلا پر امریکی جارحانہ اقدامات کے خلاف پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں کمیونسٹ پارٹیوں، بائیں بازو کی سیاسی جماعتوں اور لیبر فیڈریشن، ٹریڈ یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرے اور یکجہتی سرگرمیاں جاری ہیں، پاکستان میں نیشنل ٹرید یونین فیڈریشن، کمیونیسٹ پارٹی اور انٹرنیشنل لیبر […]مزید پڑھیں
ڈھاکہ (نمائندہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک) بنگلہ دیش میں مزدور رہنماؤں نے آئندہ عام انتخابات سے قبل سیاسی جماعتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے انتخابی منشور میں محنت کشوں کے حقوق کو ترجیحی حیثیت دیں یہ اعلان مزدور حقوق نیشنل ایڈووکیسی الائنس کی جانب سے ڈھاکہ میں پریس کانفرنس کے دوران کیا گیا […]مزید پڑھیں
نکوسیا/قبرض (نمائندہ بین الاقوامی اسمعیل اثر ) مزدوروں کی عالمی تنظیم ورلڈ فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز سے وابستہ قبرص کی نمائندہ مزدور تنظیم آل لیبر فیڈریشن قبرص نے وینزویلا پر امریکی فوجی حملے اور بمباری کی شدید مذمت کرتے ہوئے وینزویلا کے محنت کشوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کیا ہے تنظیم کے جاری […]مزید پڑھیں
نئی دہلی (نمائندہ سیما سنگھ، لیبر نیوز انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں آن لائن ڈیلیوری سے وابستہ گیگ مزدوروں نے سوشل سیکیورٹی اور بنیادی تحفظات نہ ملنے کے خلاف دہلی، ممبئی سمیت ملک کے 22 شہروں میں ملک گیر ہڑتال کر دی۔ ہڑتال میں ایک لاکھ سے زائد گیگ ورکرز کی شرکت کی اطلاع ہے۔ ہڑتال […]مزید پڑھیں
برلن ( نمائندہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک) جرمنی میں وفاقی روزگار ایجنسی کی سربراہ آندریا نہلس نے خبردار کیا ہے کہ امریکی ٹیرف پالیسی کی وجہ سے اگلے سال جرمنی میں 90,000 محنت کش اپنی ملازمتیں کھو سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ غیر متوقع تجارتی پالیسی کمپنیوں کی سرمایہ کاری، بھرتیوں اور کارکنوں کی […]مزید پڑھیں
لندن (نمائندہ شمائلہ عمر ۔ لیبر نیوز ویب ڈیسک ) لندن میں برطانوی میڈیکل ایسوسی ایشن رہائشی ڈاکٹروں کی یونین نے حکومت کی ناقص پیشکش کے خلاف ہڑتال آج پانچویں روز بھی جاری ہے ڈاکٹرز یونین کا کہنا ہے کہ یہ ہڑتال تنخواہوں کی بحالی، بہتر کام کے حالات اور روزگار کے تحفظ کے لیے […]مزید پڑھیں
لندن (نمائندہ شمائلہ عمر، لیبر نیوز مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں محنت کشوں کے حقوق سے متعلق ایک نسل کی سب سے بڑی قانون سازی آخری مرحلہ عبور کرنے کے بعد قانون بننے کے قریب پہنچ گئی ہے، ہاؤس آف لارڈز نے ایمپلائمنٹ رائٹس بل کی منظوری دے دی لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والے برطانوی […]مزید پڑھیں
بیجنگ (نمائندہ مجاہد حسین شاہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی لیبر مارکیٹ چین میں مزدوروں کے لیے کم از کم اجرت کے معیار میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے۔ دسمبر 2025 سے چین کے متعدد صوبوں اور بڑے شہروں میں نئی اجرتوں کا اطلاق شروع ہو گیا ہے رپورٹس کے […]مزید پڑھیں
ڈھاکہ ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) بنگلہ دیش میں مزدور تحریک کو ایک نئی سمت مل گئی ہے، جہاں ملک کی دس مزدور فیڈریشنز نے متحد ہو کر بنگلہ دیش کنفیڈریشن آف ٹریڈ یونین قائم کر لی ہے یہ اہم پیش رفت چودہ دسمبر کو ڈھاکہ میں منعقدہ نیشنل ٹریڈ یونین یونٹی کانفرنس کے […]مزید پڑھیں
جنیوا ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) بین الاقوامی محنت تنظیم آئی ایل او کے 113ویں اجلاس میں حکومتوں اور آجر نمائندوں سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ گِگ یا پلیٹ فارم ورکرز کے حقوق کے تحفظ کے لیے ایک نیا عالمی معاہدہ منظور کریں سول سوسائٹی تنظیموں، ٹریڈ یونینز اور انسانی حقوق کے […]مزید پڑھیں
جنیوا،(لیبر نیوز ویب ڈیسک) انٹرنیشنل ٹریڈ یونین کنفیڈریشن ایشیاء پسیفک نے اعلان کیا ہے کہ عالمی طور پر ورکرز ویلفئیر اور مزدور حقوق کو یقینی بنانے کے لیے متحدہ جدوجہد جاری ہے تنظیم نے مزدوروں کے تحفظ، مناسب تنخواہوں، سوشل سیکیورٹی اور کارخانوں میں محفوظ ماحول کے لیے متعدد قراردادیں منظور کی ہیں بیان […]مزید پڑھیں
ڈھاکہ ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) بنگلہ دیش حکومت نے محنت کشوں کے لیے 16357 لیبر ہیلپ لائن کے نئے ورژن کا اجرا کیا، جو مزدوروں کے حقوق، تنخواہوں، میٹرنٹی ویلفئیر، غیر قانونی برخاستگی، اور کام کے حالات سے متعلق شکایات کو تیز اور مفت حل فراہم کرے گا محکمہ مزدور اور روزگار […]مزید پڑھیں