کپاس کی پکار موبائل ایپ پنجاب اور سندھ کی زرعی مزدور یونینز کا تاریخی انقلاب
کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) عوامی ورکرز پارٹی پاکستان اور پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن کے درمیان مزدور تحریک کو منظم، فعال اور مضبوط بنانے کے لیے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس عوامی ورکرز پارٹی کے دفتر میں ہوا، جس میں مشترکہ پروگرام ترتیب دینے، مزدوروں کی تنظیم سازی اور پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن […]مزید پڑھیں
