November 2, 2026

متنازع لیبر کوڈ کے خلاف مزدور تنظیموں کا اعلانِ جنگ

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  سندھ میں محنت کشوں نے حکومت کی جانب سے مجوزہ نئے لیبر قوانین کو مزدور دشمن قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔  پاکستان ملی لیبر فیڈریشن کراچی کے صدر فیصل علی بلوچ سمیت لیبر رائیٹس کمیشن آف پاکستان ، پاکستان لیبر فورس ٹرانسپرنسی لیبر سمیت دیگر نمائندہ تنظیموں […]مزید پڑھیں

محنت کش کی غلامی

رپورٹ ( نوید احمد ، انچارج لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان کے بڑے صنعتی شہروں کراچی، لاہور اور فیصل آباد میں لاکھوں محنت کش ایک ایسے استحصالی نظام کی زنجیروں میں جکڑے ہوئے ہیں جہاں وہ کام تو کرتے ہیں مگر قانونی طور پر ان کا کوئی وجود نہیں ہوتا۔ اپوائنٹمنٹ لیٹر  محض ایک […]مزید پڑھیں

اسپین میں ہوائی اڈوں کے محنت کشوں کی ہڑتال نے فضائی سفر جام کر دیا

میڈرڈ ( ارشد ورک ، نمائندہ لیبر نیوز اسپین ) اسپین کے ہوائی اڈوں پر گراؤنڈ ہینڈلنگ کے محنت کشوں کی ملک گیر ہڑتال نے فضائی سفر کے نظام کو مفلوج کر دیا ہے جس کے باعث ملک بھر میں ہوائی آپریشنز تقریباً جام ہو کر رہ گئے ہیں۔ ایسٹر کی تعطیلات کے آغاز پر […]مزید پڑھیں

ایف پی سی سی آئی کا ایران کے ساتھ تجارتی روابط بڑھانے اور سستے خام مال کی درآمد پر زور

کراچی( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک)  فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر ثاقب فیاض مگون نے صنعتی ترقی کے لیے ایران کے ساتھ دوطرفہ تجارت کو وسعت دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے وفاقی حکومت کی جانب سے ایران اور وسطی ایشیائی ریاستوں کو برآمدات […]مزید پڑھیں

پورٹ قاسم پر تجارتی تیزی، سعودی عرب سے تیل اور جنوبی افریقہ سے کوئلے کی آمد

کراچی( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک)  پورٹ قاسم پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 10 بحری جہازوں کی ہینڈلنگ کی گئی جبکہ مزید نئے جہازوں کی آمد سے تجارتی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔  پورٹ قاسم حکام کے مطابق سعودی عرب سے خام تیل بردار جہاز ایم ٹی پینٹوزالی 38 […]مزید پڑھیں

گل احمد ٹیکسٹائل ملز نے محمد ذکی بشیر کو نیا چیف ایگزیکٹو مقرر کر دیا

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک)  پاکستان کی ٹیکسٹائل کمپنی گل احمد ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈنے محمد ذکی بشیر کو اپنا نیا چیف ایگزیکٹو آفیسرمقرر کر دیا ہے کمپنی کی جانب سے بدھ کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے نوٹس کے مطابق، بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ان کا تقرر یکم اپریل 2026 سے […]مزید پڑھیں

یوکرین میں تعمیرِ نو کے منصوبوں میں مزدوروں کے حقوق نظر انداز کرنے پر تشویش

کیف ( لیبر نیوز فارن ڈیسک )  عالمی صنعتی یونین انڈسٹری آل نے یوکرین کی جنگ کے بعد بحالی اور تعمیرِ نو کے عمل میں محنت کشوں کے حقوق کو شامل کرنے پر زور دیا ہے یونین کے مطابق یوکرین کی تعمیرِ نو کا مقصد صرف عمارتوں اور انفراسٹرکچر کی بحالی نہیں ہونا چاہیے، بلکہ […]مزید پڑھیں

کان کنی کے دوران 9 مزدور جاں بحق، ریسکیو آپریشن مکمل

مردان ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے ضلع مردان کی تحصیل رستم میں کان کنی کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے 9 کان کن جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہو گئے۔ یہ المناک واقعہ نونگ آباد کے علاقے درنگ میں اس وقت پیش آیا جب مزدور زیرِ زمین […]مزید پڑھیں

کینیڈین کان کنی کمپنی پر مزدوروں کے حقوق کی خلاف ورزی کا الزام

میکسیکو سٹی ( اسمعیل اثر، نمائندہ لیبر نیوز کینیڈا )  امریکہ نے ایک کینیڈین کان کنی کمپنی پر میکسیکو میں محنت کشوں کے بنیادی حقوق پامال کرنے کا الزام عائد کیا ہے  امریکی تجارتی نمائندے کے دفتر کے مطابق، کمپنی نے ورکرز کو اپنی مرضی کی یونین منتخب کرنے اور اجتماعی سودے بازی کے حق […]مزید پڑھیں

پورٹ قاسم پر کارگو ہینڈلنگ کے نئے ریکارڈ، ایکسپورٹ میں 1600 فیصد اضافہ

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک)  مشرقِ وسطیٰ کی حالیہ کشیدہ صورتحال کے تناظر میں پاکستان کے بحری شعبے نے غیر معمولی ترقی کا مظاہرہ کیا ہے۔ پورٹ قاسم اتھارٹی  کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق بندرگاہ پر یومیہ کارگو ہینڈلنگ میں سالانہ بنیادوں پر تقریباً 300 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا […]مزید پڑھیں

نیدرلینڈز میں بندرگاہی ملازمین نے ہڑتال کا اعلان، چین اور یورپی تجارت میں رکاوٹ کاخدشہ

ایمسٹرڈیم ( لیبرنیوز فارن ڈیسک )  نیدرلینڈز کی طاقتور ٹریڈ یونین ایف این وی نے ملک بھر کی بندرگاہوں پر کام کرنے والے ہزاروں ملازمین کی ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے یہ احتجاج حکومت کی جانب سے سماجی تحفظ اور پنشن کے نظام میں مجوزہ اصلاحات کے خلاف کیا جا رہا ہے جس کے […]مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کی ڈالر خریداری میں تیزی، زرمبادلہ ذخائر 16 ارب ڈالر سے متجاوز

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک)  اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر کے استحکام اور غیر ملکی قرضوں کی ادائیگیوں کے لیے اوپن مارکیٹ سے بڑے پیمانے پر ڈالر کی خریداری کی ہے۔ مرکزی بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، جولائی سے دسمبر 2025 تک مارکیٹ سے 4 […]مزید پڑھیں

پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن کا حکومت سے مزدور دوست پالیسیاں بحال کرنے کا مطالبہ

کراچی ( لیبرنیوز ویب ڈیسک )  پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن کے مرکزی صدر احمد زیب نے مزدور دشمن پالیسیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے ٹریڈ یونینز کی آزادی اور مزدور دوست اقدامات کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے انہوں نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو نے لیبر کورٹ، ای او بی آئی اور سوشل سیکیورٹی […]مزید پڑھیں

میکڈونلڈ ، نوجوان محنت کشوں کو بالغ ملازمین کے برابر اجرت دینے کا فیصلہ

کینبرا ( لیبر نیوز فارن ڈیسک )  آسٹریلیا کے فیئر ورک کمیشن نے ریٹیل، فاسٹ فوڈ اور فارمیسی کے شعبوں میں 18 سال یا اس سے زائد عمر کے ورکرز کے لیے جونیئر پے ریٹس ختم کرنے کا سنگ میل فیصلہ سنا دیا ہے نئے قانون کے تحت اب 18 سے 20 سال کے نوجوانوں […]مزید پڑھیں

سینیٹ کمیٹی کا ای او بی آئی کی کارکردگی پر اظہارِ برہمی

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانیز نے ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹی ٹیوٹ کی گورننس اور اصلاحات کے سست عمل پر شدید عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے، کمیٹی نے 2016 سے بورڈ کی عدم تشکیل پر بھی سخت سوالات اٹھائے  سینیٹر ضمیر حسین گھمرو […]مزید پڑھیں

WhatsApp