November 2, 2026

ایس ای سی پی کا چھوٹی صنعتوں کے لیے رسک شیئرنگ ماڈل متعارف

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے ملک میں اسلامی مالیاتی نظام کو فروغ دینے کے لیے ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے اسلامک فنانس کمپنیوں کے لیے شریعہ کمپلائنٹ رسک شیئرنگ پراڈکٹ متعارف کرا دی ہے۔  چیئرمین ایس ای سی پی ڈاکٹر کبیر سدھو کا […]مزید پڑھیں

جنگی سرچارجز نہیں لیے جائیں گے وفاقی وزیر کی صنعتکاروں کو یقین دہانی

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری کی زیرِ صدارت ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں درآمد کنندگان اور برآمد کنندگان کو درپیش مسائل، بالخصوص اضافی چارجز کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔  اجلاس میں چیئرمین کے پی ٹی ریئر ایڈمرل شاہد احمد […]مزید پڑھیں

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی، سرمایہ کاروں کے 161 ارب ڈوب گئے

کراچی ( حسن خان ، ہیڈ کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتہ شدید اتار چڑھاؤ کا شکار رہا جہاں مشرقِ وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال اور بڑھتی ہوئی افراطِ زر کے باعث سرمایہ کاروں نے محتاط رویہ اپنائے رکھا کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 1309 پوائنٹس کی کمی کے […]مزید پڑھیں

محفوظ ہجرت کا مشن

رپورٹ ، ( عامر سہیل ریذیڈنٹ ایڈیٹر پنجاب ) پاکستان سے ہر سال لاکھوں نوجوان بہتر مستقبل اور روزگار کی تلاش میں مشرقِ وسطیٰ اور یورپ کا رخ کرتے ہیں، لیکن معلومات کی کمی اورانسانی اسمگلروں کے ہاتھ چڑھ کر وہ اکثر اپنی جمع پونجی اور بسا اوقات جان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں […]مزید پڑھیں

مہنگا پیٹرول اور معاشی طوفان

عارف روہیلہ ــــــــــــــــــــــــــــــــ پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ ہوشربا اضافہ محض اعداد و شمار کا گورکھ دھندا نہیں، بلکہ ایک ایسا معاشی طوفان ہے جو ملک کے غریب اور متوسط طبقے کی زندگیوں کی بنیادیں ہلا کر رکھ دے گا۔  جب پٹرول اور  ڈیزل بلند ترین سطح سے تجاوز کر جائے، تو […]مزید پڑھیں

برمنگھم سٹی کونسل پر ہڑتال توڑنے کا الزام یونائٹ یونین اور مقامی انتظامیہ میں تصادم

برمنگھم ( لیبر نیوز فارن ڈیسک )  برطانیہ کی بڑی ٹریڈ یونین یونائٹ نے برمنگھم سٹی کونسل پر سنگین الزام عائد کیا ہے کہ وہ کونسل کے ہڑتالی کارکنوں کی جگہ غیر قانونی طور پر متبادل عملہ تعینات کر کے ہڑتال توڑنے کی کوشش کر رہی ہے یونین کا کہنا ہے کہ کونسل کی جانب […]مزید پڑھیں

سعودی عرب میں 14 ہزار سے زائد محنت کش گرفتار

ریاض( خنیس الرحمان ، نمائندہ لیبر نیوز سعودیہ عرب )  سعودی حکام نے ملک بھر میں جاری کریک ڈاؤن کے دوران صرف ایک ہفتے کے اندر لیبر قوانین ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے 14 ہزار 200 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق ان کارروائیوں میں سب سے […]مزید پڑھیں

میکسیکو کے محنت کشوں کی جاری تاریخی ہڑتال کے چھ ماہ مکمل ہوگئے

میکسیکو سٹی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) میکسیکو کے قدیم ترین مالیاتی ادارے نیشنل مونٹی ڈی پیڈاڈ کے محنت کشوں کی ہڑتال کو چھ ماہ مکمل ہو گئے ہیں  جس نے ملک میں ٹریڈ یونینز اور انتظامیہ کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج کو نمایاں کر دیا ہے۔ یونین کا الزام ہے کہ انتظامیہ ادارے […]مزید پڑھیں

او جی بی ایل کا مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ

لکسمبرگ سٹی( لیبر نیوز فارن ڈیسک )  لکسمبرگ کی سب سے بڑی ٹریڈ یونین او جی بی ایل نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں کم از کم سماجی اجرت شدید دباؤ کا شکار ہے جس کے باعث محنت کش طبقے کی قوتِ خرید تیزی سے کم ہو رہی ہے۔ لیبر یونین کے مطابق اگرچہ […]مزید پڑھیں

بھٹو زندہ ہوتے تو پاکستان اور عالمِ اسلام کے حالات مختلف ہوتے ، سعید غنی

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) وزیر محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ پاکستان کی ایٹمی قوت، متفقہ آئین اور حقیقی جمہوریت کا سہرا شہید ذوالفقار علی بھٹو کے سر ہے اور اگر وہ آج حیات ہوتے تو ملک سمیت دنیا کے حالات یکسر مختلف ہوتے کراچی میں بھٹو کی 47 ویں […]مزید پڑھیں

سیسی پیپلز اسٹاف یونین کی جانب سے ذوالفقار علی بھٹو کو خراجِ عقیدت

کراچی( لیبرنیوز ویب ڈیسک )  سندھ سوشل سیکیورٹی کے ادارے سیسی کی پیپلز اسٹاف یونین سی بی اے نے سابق وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 47 ویں برسی کے موقع پر انہیں شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے یونین کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ شہید بھٹو […]مزید پڑھیں

پی سی ای ایم کا محنت کشوں کی اجرتوں میں 100 فیصد اضافے کا مطالبہ

لاہور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ ہوشربا اضافے کے بعد پی سی ای ایم مزدور یونین نے حکومت سے کم از کم اجرت میں فوری طور پر 100 فیصد اضافے کا مطالبہ کر دیا ہے  پی سی ای ایم  اور افکو انصاف محنت کش یونین […]مزید پڑھیں

اینگرو فرٹیلائزر میں مزدوروں کے بڑھتے مسائل، یونین رہنماؤں کا مشترکہ جدوجہد پر اتفاق

سکھر ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ کے صنعتی شہر ڈھرکی میں اینگرو فرٹیلائزر کے مختلف پلانٹس سے وابستہ سینئر مزدور رہنماؤں کا ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا ہے  جس میں کمپنی کے اندر محنت کشوں کو درپیش حالیہ چیلنجز اور یونین سازی کے مستقبل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا  سید ہاؤس […]مزید پڑھیں

پیٹرولیم قیمتوں میں اصافہ :  وطن دوست مزدور فیڈریشن کی احتجاجی ریلی

سکھر ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  وطن دوست مزدور فیڈریشن پاکستان کے چیئرمین ابراہیم بلوچ اور رائس فیکٹریز لیبر یونین ٹھل کے صدر سکھیو خان کی سربراہی میں پیٹرولیم مصنوعات میں اصافے سے پریشان محنت کشوں نے بڑھتی ہوئی مہنگائی اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ایک بڑی احتجاجی ریلی نکالی۔ […]مزید پڑھیں

محفوظ ہجرت اور محنت کشوں کے حقوق کی تربیت مکمل

لاہور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان میں سمندر پار روزگار کے خواہش مند محنت کشوں کو محفوظ اور منصفانہ ہجرت کے بارے میں مستند رہنمائی فراہم کرنے کے لیے ایک اہم قدم اٹھایا گیا ہے بین الاقوامی لیبر آرگنائزیشن نے ملک بھر سے 30 رضاکاروں کو حقوق پر مبنی معاونت اور مشاورت فراہم […]مزید پڑھیں

WhatsApp