کپاس کی پکار موبائل ایپ پنجاب اور سندھ کی زرعی مزدور یونینز کا تاریخی انقلاب
رپورٹ ( طیبہ تاثیر، نیوز ایڈیٹر – لیبر نیوز ) دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوش رُبا اضافے اور قوتِ خرید میں تیزی سے ہوتی کمی نے عالمی سطح پر ایک بڑے بحران کو جنم دے دیا ہے۔ سال 2026 کے ماہ اپریل کے دوران پیرس کی گلیوں سے […]مزید پڑھیں
