November 2, 2026

ورلڈ کپ اسٹیڈیم کے محنت کشوں کا فیفا سے امیگریشن حکام کو روکنے کا مطالبہ

لاس اینجلس( لیبر نیوز فارن ڈیسک ) لاس اینجلس میں اسٹیڈیم کے محنت کشوں نے فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا سے مطالبہ کیا ہے کہ 2026 کے ورلڈ کپ کے دوران امریکی امیگریشن حکام  کو اسٹیڈیمز اور متعلقہ مقامات سے دور رکھا جائے مزدور تنظیموں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ امیگریشن اینڈ کسٹمز […]مزید پڑھیں

ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ: سی پی فنڈ اور میڈیکل الاؤنس کے حل کی امید پیدا ہوگئی

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پیپلز یونین آف ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ نے ملازمین کے دیرینہ مالی مطالبات کے حل کے لیے اہم پیش رفت کا دعویٰ کیا ہے یونین کے صدر منتخب عالم کے مطابق ریٹائرڈ اور برسرِ خدمت ملازمین کو سی پی فنڈ کی بمعہ منافع مکمل ادائیگی اور میڈیکل الاؤنس کو […]مزید پڑھیں

سی ڈی اے انتظامیہ اور سی بی اے یونین کا ادارے کی بہتری کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق

اسلام آباد( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی سی بی اے یونین نے ادارے کی مضبوطی اور ملازمین کے مسائل کے حل کے لیے انتظامیہ کے ساتھ مشترکہ کوششوں کا عزم ظاہر کیا ہے۔  یونین رہنماؤں نے سی ڈی اے کی قیادت کے ساتھ حالیہ ملاقاتوں میں اس بات پر زور دیا […]مزید پڑھیں

مزدور کی 40 ہزار اجرت اب مذاق ہے

مختار حسین اعوان ———————- پاکستان کی معیشت اس وقت جس نہج پر کھڑی ہے، اس نے عام آدمی بالخصوص محنت کش طبقے سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کے بعد ملک میں مہنگائی کا وہ طوفان برپا ہوا ہے جس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی یہ محض ایندھن […]مزید پڑھیں

برطانیہ کا مہنگی لیبر کا سامنا سنگین ہوگیا

رپورٹ : ممتاز اعوان   برطانیہ اس وقت ایک ایسی معاشی کشمکش کی زد میں ہے جہاں ایک طرف افراطِ زر کو قابو کرنے کی کوششیں جاری ہیں، تو دوسری طرف کاروباری اداروں کا اعتماد تیزی سے گر رہا ہے برطانوی کمپنیوں کے لیے اس وقت سب سے بڑا سر درد لیبر اخراجات بن چکے […]مزید پڑھیں

برطانیہ کے محنت کشوں نے ایمپلائمنٹ رائٹس ایکٹ ناکافی قرار دے دیا

لندن( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) برطانیہ میں انسٹی ٹیوٹ آف ایمپلائمنٹ رائٹس اور مزدور رہنماؤں نے 2025 کے نئے ایمپلائمنٹ رائٹس ایکٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسے محنت کشوں کے ساتھ مذاق قرار دیا ہے تنقید کی گئی کہ زیرو آور کنٹریکٹ اور گیگ اکانومی کے ذریعے مزدوروں کا استحصال تاحال جاری ہے یہ […]مزید پڑھیں

کینیڈا میں چینی محنت کشوں سے جبری مشقت لیے جانے کا انکشاف

اوٹاوا( اسمعیل اثر ، نمائندہ لیبر نیوز کینڈا )  کینیڈا کی وفاقی حکومت اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے چینی الیکٹرک وہیکل کمپنی کے ہنگری میں زیرِ تعمیر کارخانے میں چینی محنت کشوں کے ساتھ ہونے والے ناروا سلوک پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ہنگری میں کام کرنے والے چینی مزدوروں سے مبینہ […]مزید پڑھیں

مزدوروں کے خلاف ظلم پر خاموش نہیں رہیں گے، محمد سلیم

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان فیڈریشن آف کیمیکل، انرجی، مائنز اینڈ جنرل ورکرز یونین  کے صدر محمد سلیم نے صنعتی علاقوں میں مزدوروں کے بدترین استحصال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔  ملی لیبر فیڈریشن کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک پلانٹ ورکر ہونے کی حیثیت سے […]مزید پڑھیں

لیبر کوڈ اور ٹھیکیداری نظام مزدور دشمنی ہے، غلام مرتضیٰ تنولی کا آئی ایل او پر بھی تنقید

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پی سی ای ایم  کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری غلام مرتضیٰ تنولی نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے مجوزہ لیبر کوڈ اور انڈسٹریل ریلیشنز ایکٹ میں ترامیم کو مزدور دشمن قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔  ملی لیبر فیڈریشن کراچی کے لیبر کنونشن سے خطاب میں انہوں […]مزید پڑھیں

ڈی جی لیبر کی اینگرو فرٹیلائزر کے مزدوروں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  ڈائریکٹر جنرل لیبر سندھ، نظیر احمد سومرو سے مہران لیبر فیڈریشن کے وفد نے ان کے دفتر میں ملاقات کی ہے ، ملاقات میں میں ڈہرکی اور اینگرو فرٹیلائزر کے مزدوروں کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزدور وفد کی قیادت مہران لیبر فیڈریشن کے مرکزی […]مزید پڑھیں

متحدہ لیبر فیڈریشن پنجاب کا ترقی پانے والے لیبر افسران کے اعزاز میں عشائیہ

لاہور( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  متحدہ لیبر فیڈریشن پنجاب کی جانب سے محمد طیب ورک اور اسحاق حیدر سومرو کو ڈائریکٹر لیبر کے عہدے پر ترقی ملنے کی خوشی میں ایک پروقار عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں ڈائریکٹر لیبر لاہور نارتھ عمران حیدر ٹیپو، ڈائریکٹر لاہور ساؤتھ ندیم اختر، ڈائریکٹر ہیڈ کوارٹر […]مزید پڑھیں

پاکستان اسٹیل کے سینئر مزدور رہنما نصرت حسین انتقال کر گئے

کراچی( لیبرنیوز ویب ڈیسک )  پاکستان اسٹیل ملزکے سینٹرل ڈیزائن بیورو کے اہم رکن اور ممتاز مزدور رہنما نصرت حسین خالقِ حقیقی سے جا ملےنصرت حسین طویل عرصے تک گلشنِ حدید میں مقیم رہے اور وہ پاسلو کے بانی ارکان میں شامل تھے ریٹائرمنٹ کے بعد وہ گلستانِ جوہر منتقل ہو گئے تھے، جہاں انہوں […]مزید پڑھیں

وزیر محنت پنجاب کا دورہ سیالکوٹ محنت کشوں کی فلاح و بہبود سے متعلق مختلف تجاویز

سیالکوٹ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  وزیر لیبر پنجاب  محمد منشاء اللہ بٹ سے سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے چیف فنانشل آفیسر سے ملاقات ہوئی ہے اس ملاقات کے دوران سیالکوٹ ایئرپورٹ کے انتظامی امور افرادی قوت کی ضرورت اور محنت کشوں کی فلاح و بہبود سے متعلق مختلف تجاویز پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا […]مزید پڑھیں

سیسی اسپتالوں کے لیے 60 ماہر ڈاکٹروں کی بھرتی کا فیصلہ

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن نے صوبے بھر کے سیسی اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی کمی دور کرنے کے لیے 60 کنسلٹنٹس اور ماہر ڈاکٹروں کو تین سالہ کنٹریکٹ پر بھرتی کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے سیسی کے انتظامی فیصلے سے صنعتی مزدوروں کو علاج معالجے […]مزید پڑھیں

ورکرز یونائیٹڈ فرنٹ کا یومِ مئی بھرپور طریقے سے منانے کا فیصلہ، پہلی مشاورتی میٹنگ منعقد

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) ورکرز یونائیٹڈ فرنٹ نے یکم مئی کے حوالے سے اپنی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے، جس کے سلسلے میں ایک اہم مشاورتی میٹنگ منعقد کی گئی۔ اجلاس میں مختلف صنعتی یونٹس کے مزدور رہنماؤں اور نمائندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی، جس کا مقصد شکاگو کے […]مزید پڑھیں

WhatsApp