November 2, 2026

یونین ناؤکی تحریک کا ملازمین کی یونین سازی کی حمایت کا اعلان

نیویارک( لیبرنیوز فارن ڈیسک ) امریکی سینیٹر برنی سینڈرز اور نیویارک اسٹیٹ اسمبلی کے رکن زوہران ممدانی نے غیر منافع بخش اداروں میں کام کرنے والے محنت کشوں کے حقوق کے لیے آواز بلند کرتے ہوئے ان کی یونین سازی کی بھرپور حمایت کی ہے مزدور رہنماؤں نے زور دیا کہ وہ ادارے جو انسانی […]مزید پڑھیں

سیسی میں بدعنوان افسر شاہی کا راج ختم کیا جائے، آل سندھ ٹریڈ یونینز آرگنائزیشن

حیدرآباد( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  آل سندھ ٹریڈ یونینز آرگنائزیشن کے جنرل سیکریٹری کامریڈ اقبال نے کلثوم بائی ولیکا سوشل سیکیورٹی ہسپتال سے قیمتی طبی آلات کی چوری پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا کو جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ سیسی میں بدعنوان اور بدانتظام مافیا افسر شاہی کا راج […]مزید پڑھیں

پی آئی اے ریٹائرڈ ملازمین کی بدحالی

محبوب الہیٰ —————— پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے ریٹائرڈ ملازمین کا مسئلہ اب محض ایک انتظامی خامی نہیں رہا بلکہ یہ ایک ایسا زندہ المیہ بن چکا ہے جو خاموشی سے کئی زندگیاں نگل رہا ہے۔ ایک طرف مہنگائی کی بے رحم رفتار ہے، دوسری طرف وہ پنشن جو وقت کے کسی قدیم کونے میں […]مزید پڑھیں

پروفیسر محمد شفیع ملک سات دہائیوں پر محیط مزدور تحریک کا فکری مینار

اسرار ایوبی ——— دوسری قسط : پروفیسر محمد شفیع ملک نے اپنی یادداشت پر زور دیتے ہوئے بتایا کہ 1957ء میں زیل پاک سیمنٹ فیکٹری کی یونین کو سی بی اے کا درجہ ملنے کے بعد میں نے امیر جماعت اسلامی مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی کو یونین کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری […]مزید پڑھیں

عالمی مزدور یونینز کا محنت کشوں کے مستقبل کے لیئے جنگ بندی کا مطالبہ

نیویارک( لیبر نیوز فارن ڈیسک )  دنیا بھر کے محنت کشوں کی نمائندگی کرنے والی عالمی یونینز نے مشرقِ وسطیٰ بالخصوص غزہ میں جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے ایک مستقل اور پائیدار جنگ بندی کا پرزور مطالبہ کیا ہے مختلف عالمی تنظیموں نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ جاری تشدد سے معصوم […]مزید پڑھیں

طویل مدتی نگہداشت کے ہزاروں ملازمین کی صوبہ گیر ہڑتال کا آغاز

ہیلی فیکس( لیبر نیوز فارن ڈیسک )  کینیڈا کے صوبے نووا اسکاٹیا میں طویل مدتی نگہداشت کے شعبے سے وابستہ ہزاروں ملازمین نے حکومت کی جانب سے تنخواہوں میں اضافے کی حالیہ پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے صوبہ گیر ہڑتال شروع کر دی ہے مزدور یونین کا مؤقف ہے کہ حکومت کی پیشکش بڑھتی ہوئی […]مزید پڑھیں

ایمبولینس ملازمین نے پانچ روزہ ہڑتال شروع کر دی

شملا( لیبر نیوز فارن ڈیسک )  بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں 108 اور 102 ایمبولینس سروس کے سیکڑوں ملازمین نے منصفانہ اجرت اور انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف پانچ روزہ ہڑتال شروع کر دی ہے۔  ملازمین کا الزام ہے کہ نجی کمپنی انہیں مشینوں کی طرح استعمال کر رہی ہے، جہاں ان سے 12 […]مزید پڑھیں

سیسی گورننگ باڈی کی تشکیل چیلنج، سندھ ہائی کورٹ کا چیف سیکریٹری اور صوبائی وزیر کو نوٹس

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ ہائی کورٹ نے سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن کی گورننگ باڈی کے نوٹیفکیشن کے خلاف دائر آئینی درخواست پر صوبائی حکومت اور متعلقہ حکام سے جواب طلب کر لیا ہے جسٹس عدنان کریم اور جسٹس ذوالفقار علی سانگی پر مشتمل بینچ نے سماعت کے دوران چیف […]مزید پڑھیں

اوشاوا ہڑتال : کینیڈا میں مزدور تحریک کا وہ موڑ جس نے تاریخ بدل ڈالی

رپورٹ : اسمعیل اثر نمائندہ کینڈا کینیڈا کی صنعتی تاریخ میں 1937 کی اوشاوا ہڑتال کو ایک ایسے سنگِ میل کی حیثیت حاصل ہے جس نے نہ صرف محنت کشوں کے حقوق کی جدوجہد کو نئی سمت دی بلکہ ملک میں انڈسٹریل یونینزم کی بنیاد بھی رکھی۔ یہ وہ معرکہ تھا جہاں ایک طرف طاقتور […]مزید پڑھیں

صنعتکاروں کیلئے ون ونڈو فیسیلٹی مہیا کرنے کا اعلان

کراچی ( حسن خان، ہیڈ لیبرنیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) وزیرِ بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پنجاب کے صنعتکاروں کو سندھ بالخصوص کراچی کے صنعتی علاقوں میں انفراسٹرکچر کے ساتھ وَن وِنڈو آپریشن کے تحت سہولیات فراہم کریں گے، جس سے برآمدات اور درآمدات کی لاگت کم ہو گی […]مزید پڑھیں

سوشل سیکیورٹی ہسپتال سے وینٹی لیٹرز کی گمشدگی، مزدور تنظیموں کا شدید احتجاج

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  مہران لیبر فیڈریشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری راحب علی سمیجو نے کراچی کے کلثوم بائی ولیکا سوشل سیکیورٹی ہسپتال سے وینٹی لیٹرز اور دیگر قیمتی طبی آلات کی پراسرار گمشدگی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ڈہرکی سے جاری ایک  بیان میں انہوں نے اس واقعے کو […]مزید پڑھیں

میڈ ان گوجرانولہ ایکسپو 2026 کا افتتاح، نمائش میں 65 صنعتئوں کی شرکت

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ  ویب ڈیسک ) کراچی ایکسپو سینٹر میں میڈ ان گوجرانولہ ایکسپو 2026 کا افتتاح ہوگیا، نمائئش میں پنجاب کے صنعتی شہر گوجرانولہ کی 65 سے ذائد صنعتی نمائندے شرکت کر رہے ہیں ایکسپو سینٹر میں منعقدہ نمائش میں گوجرانولہ چیمبر آف کامرس کے صدر علی ہمایوں نے کہا کہ […]مزید پڑھیں

ای او بی آئی کے ریٹائرڈ ملازمین کا اجلاس، پنشنرز کے مسائل پر تشویش کا اظہار

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  ای او بی آئی ریٹائرڈ ایمپلائیز ویلفیئر ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) پاکستان کا ہفتہ وار اجلاس کراچی میں منعقد ہوا جس میں ادارے کے سینکڑوں ریٹائرڈ ملازمین اور فیملی پنشنرز نے شرکت کی۔ اجلاس میں پنشنرز کو درپیش سنگین مسائل اور ان کے ممکنہ حل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا […]مزید پڑھیں

سیسی میں بائیومیٹرک کا نفاذ لازمی قرار تنخواہیں حاضری سے مشروط

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن سیسی کے کمشنر ہادی بخش کلہوڑو نے ادارے میں شفافیت اور نظم و ضبط کے لیے بائیومیٹرک حاضری اور ‘ہاسپٹل انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم کو فوری طور پر فعال کرنے کا حکم دے دیا ہیڈ آفس میں منعقدہ جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے […]مزید پڑھیں

کیمسٹ ویئر ہاؤس قانونی جنگ ہار گیا، محنت کشوں کے ساتھ مذاکرات پر مجبور

میلبورن( لیبر نیوز فارن ڈیسک ) آسٹریلیا کی معروف فارمیسی چین کیمسٹ ویئر ہاؤس کو مزدوروں کے حقوق کے حوالے سے ایک بڑی قانونی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جس کے بعد کمپنی اب محنت کشوں کے ساتھ اجرتوں اور مراعات پر مذاکرات کرنے پر مجبور ہو گئی ہے فیئر ورک کمیشن نے کمپنی […]مزید پڑھیں

WhatsApp