November 2, 2026

ایس ای سی پی کی ماحول دوست سرمایہ کاری کے لیے ای ایس جی میوچل فنڈز کی تجویز

اسلام آباد( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  سکیوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان  نے ملک میں ماحول دوست اور شفاف سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے ای ایس جی میوچل فنڈز کا تصوراتی پیپر عوامی مشاورت کے لیے جاری کر دیا ہے اس نئی تجویز کے تحت، ای ایس جی فنڈز کے لیے لازم ہوگا […]مزید پڑھیں

پیکیجز کنورٹرز لمیٹڈ میں مزدوروں  میں موٹر سائیکلز کی تقسیم

لاہور( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پیکیجز گروپ ورکرز یونین کے زیرِ اہتمام پیکیجز کنورٹرز لمیٹڈ میں انتظامیہ اور یونین کے درمیان ہونے والے امن معاہدے کے تحت خوش نصیب کارکنان میں موٹر سائیکلز تقسیم کی گئیں۔ یہ تقریب یونین کے جنرل سیکرٹری اور ورکرز ویلفیئر فنڈ کے ممبر شیخ محسن الیاس کے ویژن کارکنان […]مزید پڑھیں

اٹلی میں غلامی کا نظام: تارکینِ وطن مزدوروں کے بدترین حالات

رپورٹ ( عظمی سلطان، ہیڈ لیبر نیوز فارن ڈیسک ) یورپ کے قلب میں واقع اٹلی جو اپنے بہترین کھانوں اور زرعی مصنوعات کے لیے مشہور ہے، ایک ایسی تاریک حقیقت چھپائے ہوئے ہے جسے دنیا جانتی تو ہے مگر نظر انداز کر دیتی ہے ہسپانوی تھنک ٹینک سی آئی ڈی او بی کی حالیہ […]مزید پڑھیں

ای او بی آئی کے بے بس بزرگ

اسرار ایوبی ————– پاکستان میں سماجی تحفظ کا نظام ہمیشہ سے ہی بحث کا موضوع رہا ہے، لیکن ایمپلائیز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن کی موجودہ صورتحال اس وقت ایک سنگین انسانی المیے کی شکل اختیار کر چکی ہے  وہ ادارہ جسے نجی شعبے کے لاکھوں محنت کشوں، بیواؤں اور معذور افراد کے لیے ریٹائرمنٹ […]مزید پڑھیں

پیٹرول سستا کرو ، نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن اور ہوم بیسڈ ورکرز کا ملیر پریس کلب پر احتجاج

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن  اور ہوم بیسڈ ویمن ورکرز فیڈریشن کے زیرِ اہتمام مہنگائی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ملیر پریس کلب پر بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔  اس سے قبل مظاہرین کو کراچی پریس کلب پہنچنے سے روکنے کے لیے پولیس اور رینجرز نے […]مزید پڑھیں

سندھ کابینہ نے ویمن کسان ورکرز رولز کی منظوری دے دی

حیدرآباد( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  سندھ کابینہ نے ویمن ایگریکلچر ورکرز ایکٹ 2019′ کے قواعد رولز کی منظوری دے دی ہے، تاہم ہاری ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام مشاورتی اجلاس میں ماہرین اور ٹریڈ یونینز نے ان قواعد میں کئی اہم خامیوں کی نشاندہی کی ہے۔  شرکاء کا کہنا ہے کہ رولز میں […]مزید پڑھیں

پی سی ایم نے لاکھوں مزدوروں کو جدید دور کا غلام قرار دے دیا

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پاکستان فیڈریشن آف کیمیکل، انرجی، مائنز اینڈ جنرل ورکرز یونین کے جنرل سیکرٹری عمران علی نے کہا ہے کہ کراچی، لاہور اور فیصل آباد سمیت ملک بھر کی فیکٹریوں میں لاکھوں مزدور بغیر کسی تقرر نامے کے کام کرنے پر مجبور ہیں۔ انہوں نے اس صورتحال کو جدید […]مزید پڑھیں

پنجاب سوشل سیکیورٹی کے ملازمین کی وزیرِ محنت سے دہائی

لاہور( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پنجاب سوشل سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ میں گزشتہ 10 سے 15 سال سے خدمات انجام دینے والے ریٹینشپ ملازمین نے مستقل ملازمتوں کے لیے وزیرِ محنت و انسانی وسائل کو ہنگامی اپیل جاری کر دی ہے  پیسی ملازمین کے مطابق وہ طویل عرصے سے مستقل نوعیت کے فرائض انجام دے رہے […]مزید پڑھیں

بچوں سے جبری مشقت پر لیبر ڈیپارٹمنٹ کی خاموشی سوالیہ نشان ہے

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  ملی لیبر فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری لیاقت مداخیل نے چائلڈ لیبر کے خلاف سخت موقف اختیار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ معصوم بچوں سے جبری مشقت لینے والے عناصر کو اب کھلی چھوٹ نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ بچوں کے ہاتھوں میں قلم کے بجائے […]مزید پڑھیں

پیٹرلیم قیمتوں میں اضافہ : بلغاریہ کی وزارتِ محنت  کا محنت کشوں 20 یورو امداد کا فیصلہ

صوفیہ( لیبر نیوز فارن ڈیسک )  بلغاریہ کے وزیر محنت حسن ایڈیموف نے اعلان کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے  پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کے پیشِ نظر شروع کی گئی کمپنسیشن اسکیم کے تحت تقریباً 60 ہزار درخواستیں موصول ہونے کی توقع ہے۔ اس پروگرام کا مقصد محنت کش خاندانوں کی مالی معاونت […]مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کے وزیر محنت کا محنت کشوں کے لیے قائم مبینہ سنڈیکیٹ کے خاتمے کا عزم

ڈھاکہ(سلمان جاوید، ساوتھ ایشیاء لیبر ڈیسک )    بنگلہ دیش کے وزیر محنت و افرادی قوت عارف الحق چوہدری نے ملائیشیا میں روزگار کے لیے قائم مبینہ سنڈیکیٹ کو ختم عزم ظاہر کیا ہے بنگلہ دیشی وزیر محنت عارف الحق چوہدری نے واضح کیا کہ چند مخصوص ایجنسیوں کی اجارہ داری کی وجہ سے غریب ورکرز […]مزید پڑھیں

قطر کے وزیر محنت کا محنت کشوں کو واجبات کی ادائیگی کا فیصلہ

دوحہ ( فیصل شہزاد، نمائندہ لیبر نیوز خیلج عدن )  قطر کے وزیر محنت ڈاکٹر علی بن سعید بن صمیخ المری کی زیرِ صدارت ورکرز سپورٹ اینڈ انشورنس فنڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں محنت کشوں کے حقوق کے تحفظ اور مالی امداد کے طریقہ کار کا جائزہ لیا […]مزید پڑھیں

آئرلینڈ میں پیٹرلیم کی قیمتوں میں اضافہ، ٹریڈ یونینز کا ورک فرام ہوم کا مطالبہ

ڈبلن( لیبر نیوز فارن ڈیسک )  آئرش کانگریس آف ٹریڈ یونینز نے ملک میں ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیشِ نظر نجی اور سرکاری شعبے کے آجروں پر زور دیا ہے کہ وہ ملازمین کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے کام کے اوقات اور طریقہ کار میں لچک پیدا کریں۔ لیبر یونین کا کہنا […]مزید پڑھیں

بھارت میں نئے لیبر کوڈز کے خلاف محنت کشوں کا احتجاج، یومِ سیاہ منایا گیا

امرتسر( سلمان جاوید، ساوتھ ایشیاء لیبر ڈیسک )  بھارت میں مودی حکومت کی جانب سے متعارف کرائے گئے چار نئے لیبر کوڈز کے خلاف نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی آف ریلوے مین اور دیگر ملازم تنظیموں نے امرتسر میں یومِ سیاہ منایا ریلی سے ڈیموکریٹک آشا ورکرز یونین کی ریاستی رہنما پرمجیت کور مان اور ڈیموکریٹک فارسٹری […]مزید پڑھیں

ایف پی سی سی آئی کا انتباہ: مہنگا ڈیزل برآمدی صنعتوں کی بقا کے لیے خطرہ قرار

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عاطف اکرام شیخ نے حکومت سے برآمدی شعبوں کے لیے فوری سیفٹی نیٹ فراہم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ہوشربا اضافہ عالمی منڈی میں پاکستان کی […]مزید پڑھیں

WhatsApp