November 1, 2026

جرمنی میں پاکستانی کسانوں کا تاریخی مقدمہ، ماحولیاتی تباہی پھیلانے والی کمپنیوں کے خلاف عالمی وارننگ

کراچی ( ایمن اکرم ، نمائندہ لیبر نیوز ) جرمنی میں ماحولیاتی تباہی پھیلانے والی دو بڑی کمپنیوں کے خلاف پاکستانی کسانوں کی جانب سے دائر مقدمے کو ماحول دشمن سرگرمیوں کے خلاف ایک اہم پیش رفت قرار دیا گیا ہے ان خیالات کا اظہار جرمنی میں مقدمہ دائر کرنے والے پاکستانی کسان مدعیان، جرمن […]مزید پڑھیں

بھارت، یورپی یونین ایف ٹی اے پاکستانی ٹیکسٹائل برآمدات کے لیے خطرہ قرار

فیصل آباد ( عثمان صادق، نمائندہ لیبر نیوز ) پاکستان ہوزری مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (پی ایچ ایم اے) نے خبردار کیا ہے کہ بھارت اور یورپی یونین کے درمیان متوقع فری ٹریڈ ایگریمنٹ پاکستان کی ٹیکسٹائل اور ہوزری برآمدات کے لیے سنگین خطرات پیدا کر سکتا ہے  پی ایچ ایم اے کے سینئر […]مزید پڑھیں

لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا صنعتی شعبے کے لیے خصوصی ریلیف کا خیرمقدم

لاہور ( مدثرخان ، بیورو چیف ) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریٓ نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے برآمد کنندگان اور صنعتی شعبے کے لیے اعلان کردہ خصوصی ریلیف پیکیج کا خیرمقدم کیا ہے۔ ایل سی سی آئی کے صدر فہیم الرحمٰن سیگل نے کہا ہے کہ موجودہ معاشی حالات میں یہ ریلیف […]مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں روبوٹ کے نام پر روزگار ختم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، مزدوروں فیڈریشنز

سیول ( لیبر نیوز فارن ڈیسک ) جنوبی کوریا میں مزدور تنظیموں نے واضح کیا ہے کہ وہ مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے نام پر محنت کشوں کے روزگار کو خطرے میں ڈالنے کی کسی پالیسی کو قبول نہیں کریں گے مزدور یونینز کا کہنا ہے کہ نئی ٹیکنالوجی کا نفاذ مزدوروں کی مشاورت، تحریری […]مزید پڑھیں

اسٹیل صنعت کے مزدوروں نے اجتماعی معاہدہ پر دستخط کیے

ابوظہبی ( احمد رئیس، نمائندہ لیبر نیوز دبئی ) متحدہ عرب امارات کی اسٹیل صنعت میں مزدوروں نے انتظامیہ کے ساتھ اجتماعی معاہدہ پر کامیابی سے دستخط کر دیے ہیں، جسے مزدور رہنماؤں نے اچھی پیش رفت قرار دیا ہے معاہدے میں اجرتوں، کام کے اوقات، سیکیورٹی اور فلاح و بہبود سے متعلق اہم شقیں […]مزید پڑھیں

ٹرام کے محنت کشوں نے مطالبات منظور ہونے پر دو سالہ ہڑتال ختم کردی

اسپین ( لیبر نیوز فارن ڈیسک )  ٹرام سروس کے  محنت کشوں نے دو سال سے جاری ہڑتال ختم کر دی ہے  کمپنی انتظامیہ اور مزدور یونینز کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے جس میں کارکنوں کے مطالبات کو شامل کیا گیا ہے احتجاج گزشتہ دو برس سے کارکنوں کے اجرت، کام کے حالات […]مزید پڑھیں

جرمنی کے اساتذہ نے اجرتوں میں اضافہ کے لیے احتجاج شروع کر دیا

برلن ( مہوش ظفر، نمائندہ لیبر نیوز جرمنی )  جرمنی میں سرکاری و نجی اسکولوں کے اساتذہ نے اجرتوں میں 300 یورو اضافے کے مطالبے کے ساتھ احتجاجی تحریک کا آغاز کر دیا ہے احتجاج میں اساتذہ نے حکومت پر دباؤ بڑھانے کے لیے مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی ہیں اور تعلیمی اداروں کے باہر […]مزید پڑھیں

جارج اسکوائر کی تاریخی مزدور بغاوت آج بھی زندہ ہے

علی ملک ( ایڈیٹر لیبر نیوز ) اسکاٹ لینڈ کے دارالحکومت گلاسگو میں واقع جارج اسکوائر 31 جنوری 1919 کو اس وقت عالمی مزدور تحریک کی تاریخ کا اہم نشان بن گیا جب ہزاروں محنت کش بہتر اجرت، کم اوقاتِ کار اور معاشی انصاف کے مطالبات لے کر سڑکوں پر نکل آئے۔ اس احتجاج کو […]مزید پڑھیں

لیبر کالونی پر دہشت گردوں کے حملے کی کوشش ناکام، محنت کش محفوظ

گوادر ( حنظلہ عماد، ریزیڈینٹ ایڈیٹر بلوچستان ) بلوچستان میں بدامنی پھیلانے کی ایک اور مذموم کوشش سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دی، سیکیورٹی حکام کے مطابق دہشت گردوں نے گوادر کی لیبر کالونی پر حملے کی کوشش کی جسے سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنایا اور حملہ آوروں کو پسپا کر […]مزید پڑھیں

سام سنگ کمپنی میں پہلی بار لیبر یونین کا قیام عمل میں آگیا

سول ( یوہاپ ، نمائندہ لیبر نیوز ) جنوبی کوریا کی ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ میں پہلی مرتبہ مزدور یونین نے کارکنوں کی اکثریت کی رکنیت حاصل کر لی ہے، جسے لیبر تعلقات کی تاریخ میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے سام سنگ میں لیبر یونین میں شامل کارکنوں کی تعداد […]مزید پڑھیں

ترکیہ کے محنت کشوں کی 100 روزہ ہڑتال جاری

استنبول (سارہ سلیون، نمائندہ لیبر نیوز ترکی ) ترکی کی سولر پینل ساز کمپنی کے 260  کارکنوں نے اجرتوں اور کام کے بہتر حالات کے مطالبات کے ساتھ احتجاجی ہڑتال کے 100 روز مکمل کر لیے ہیں جس میں زائد تر خواتین کارکنان شامل ہیں، یہ تحریک ترکی میں مزدور حقوق کی جدوجہد کی ایک […]مزید پڑھیں

جارجیا کے بڑے کیمیکل پلانٹ کے مزدوروں کا اعلان ہڑتال

تبلِسی ( لیبر نیوز فارن ڈیسک )  جارجیا کے شہر رسٹاوِی میں واقع ملک کے سب سے بڑے کیمیکل پلانٹ رسٹاوِی ایزوٹ کے سینکڑوں ملازمین نے اجرتوں میں اضافے کے مطالبے پر ہڑتال شروع کر دی ہے ہڑتالی محنت کشوں  کا کہنا ہے کہ کمپنی انتظامیہ کی جانب سے پیش کیا گیا 4 فیصد تنخواہ […]مزید پڑھیں

بیلجئیم میں ریلوے مزدرو یونینز کا 3 روزہ ہڑتال کا اعلان

برسلز( مہوش ظفرنمائندہ لیبر نیوز جرمنی )  بیلجئیم کی ریلوے کارکنوں کی یونینز نے ریاستی کونسل میں اپیل دائر کی ہے، جس میں حکومت کی جانب سے فروری کے شروع میں تین روزہ ریلوے ہڑتال کی درخواست مسترد کرنے کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا ہے ریلوے انتظامیہ نے کہا تھا کہ ضروری قانونی تقاضے […]مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیکسٹائل صنعت کے لیے خطرے کی گھنٹی

رپورٹ (عثمان صادق، فیصل آباد ) پاکستان ہوزری مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے بھارت اور یورپی یونین کے درمیان مجوزہ آزاد تجارتی معاہدے کو پاکستانی برآمدات کے لیے تشویشناک قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس پیش رفت سے پاکستان کو یورپی منڈی میں شدید مسابقتی نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے […]مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کا ای مائننگ پلیٹ فارم

 رپورٹ ( ثناء ادریس اسلام آباد ) پاکستان اور چین نے معدنی شعبے میں تعاون کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے مشترکہ طور پر ای مائننگ پلیٹ فارم کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے، جسے دونوں ممالک کے درمیان معدنی وسائل کی ترقی، سرمایہ کاری کے فروغ اور معلومات کے مؤثر تبادلے کے […]مزید پڑھیں

WhatsApp