November 1, 2026

سپر ٹیکس کی یکمشت وصولی کاروباری سرگرمیوں کے لیے نقصان دہ ہے، کے سی سی آئی

کراچی ( جے ایچ خان، کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) نے سپر ٹیکس کی ایک ہی قسط میں وصولی کے حکومتی فیصلے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے کاروباری برادری کے لیے نقصان دہ قرار دیا ہے کے سی سی آئی کے صدر […]مزید پڑھیں

صنعتی شعبے کی بجلی 4 روپے 4 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا اعلان

اسلام آباد ( سردار سلیم ، نمائندہ لیبر نیوز ) وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتی شعبے کو ریلیف دیتے ہوئے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 4 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں معروف ایکسپورٹرز اور کاروباری شخصیات کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے […]مزید پڑھیں

محنت کشوں کے لیے رمضان پیکج کی منظوری،10 ہزار روپے اضافی دینے کا فیصلہ

لاہور ( عامر سہیل، ریذیڈنٹ ایڈیٹر لیبر نیوز)  ورکرز ویلفیئر فنڈ پنجاب کی گورننگ باڈی نے صنعتی کارکنان کی فلاح و بہبود کے لیے رمضان المبارک کے دوران خصوصی رمضان پیکج کی منظوری دے دی ہے گورننگ باڈی اجلاس کی صدارت سیکرٹری لیبر پنجاب دانش افضال نے کی، گورننگ باڈی کے فیصلے کے تحت رجسٹرڈ […]مزید پڑھیں

کراچی پاکستان کے تمام قرض اتار سکتا ہے، چیئرمین نیب

کراچی ( جے ایچ خان، کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک)  قومی احتساب بیورو کے چیئرمین لیفٹننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے کہا ہے کہ اگر مناسب توجہ اور مؤثر اقدامات کیے جائیں تو صرف کراچی ہی پاکستان کے تمام قرض اتارنے کی صلاحیت رکھتا ہے،  کراچی میں صنعتکار اور کاروباری برادری سے خطاب کرتے ہوئے انہوں […]مزید پڑھیں

پاک چین معدنی شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد ( کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) پاکستان میں قائم چائنا چیمبر آف کامرس کے زیرِ اہتمام معدنی شعبے میں تعاون بڑھانے کے لیے ایک اہم فورم کا انعقاد کیا گیا، جس میں چین اور پاکستان کی 200 سے زائد کمپنیوں کے 850 سے زیادہ نمائندوں نے شرکت کی فورم کا مقصد باہمی صلاحیتوں […]مزید پڑھیں

پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل، پی آئی اے عارف حبیب کارپوریشن کے حوالے

اسلام آباد ( چوہدری بشیر، بیورو چیف)  قومی ائیرلائن پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کو باضابطہ طور پر عارف حبیب کارپوریشن کی قیادت میں قائم کنسورشیم کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں حکومتِ پاکستان اور کنسورشیم کے درمیان لین دین سے متعلق تمام قانونی اور انتظامی دستاویزات پر دستخط مکمل کر […]مزید پڑھیں

ورکرز ویلفیئر فنڈ سیکرٹریٹ میں مزدور فلاحی اقدامات پر تبادلۂ خیال

 اسلام آباد ( سردار سلیم، نمائندہ لیبر نیوز ) ورکرز ویلفیئر فنڈ سیکرٹریٹ میں سیکرٹری ورکرز ویلفیئر فنڈ زوالفقار احمد سے مزدور رہنماوں کے وفد کی  ملاقات ہوئی ہے اس دوران صنعتی محنت کشوں سے متعلق امور، فلاحی پالیسیوں اور جاری اقدامات پر تبادلۂ خیال کیا گیا ملاقات میں ورکرز ویلفیئر فنڈ کے تحت چلنے […]مزید پڑھیں

محکمہ محنت خیبر پختونخوا کی مزدور کھلی کچہری

پشاور ( محمد عبداللہ، نمائندہ لیبر نیوز ) محکمہ محنت خیبر پختونخوا کی جانب سے مزدوروں کے مسائل کے براہِ راست حل کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت سیکرٹری لیبر اور چیئرمین ورکرز ویلفیئر بورڈ کیپٹن (ر) میاں عادل اقبال نے کی کھلی کچہری میں سیکرٹری ورکرز ویلفیئر بورڈ شیر […]مزید پڑھیں

فشرمین ایمپلائز یونین کے 102 ملازمین بحال،عدالتی حکم

کراچی ( لیبر نیوز لاء اینڈ کورٹ ڈیسک ) فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی ایمپلائز یونین کے 102 ملازمین کو عدالتی فیصلے کے تحت تمام بیک بینیفٹس کے ساتھ بحال کر دیا گیا ہے اس فیصلے کو مزدور حلقوں میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے پاکستان یونائیٹڈ ورکر فیڈریشن کے مطابق یہ فیصلہ […]مزید پڑھیں

مانیٹری پالیسی میں نرمی لائی جائے ، ایف پی سی سی آئی میں پالیسی ایڈوائزری بورڈ

کراچی ( کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) ایف پی سی سی آئی میں پالیسی ایڈوائزری بورڈ کے چیئرمین میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ ملکی معیشت میں پائیدار ترقی کے لیے کاروبار کی لاگت میں کمی ناگزیر ہے بصورت دیگر صنعتی اور تجارتی شعبوں کی ترقی متاثر ہو سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا طویل المدتی صنعتی زمین لیز پالیسی متعارف کرانے کا منصوبہ

لاہور( کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) پنجاب حکومت نے صنعتی شعبے کے فروغ اور سرمایہ کاری میں اضافے کے لیے طویل المدتی صنعتی زمین لیز پالیسی متعارف کرانے کا پلان تیار کر لیا ہے جس کے تحت صنعتی یونٹس کو کارکردگی کی بنیاد پر 30 سال یا اس سے زائد مدت کے لیے زمین لیز […]مزید پڑھیں

مانیٹری پالیسی میں اسٹیٹس کو برقرار رکھنے پر پاکستان انٹرنیشنل بزنس فورم کے تحفظات

کراچی ( کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) پاکستان انٹرنیشنل بزنس فورم  نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی میں اسٹیٹس کو برقرار رکھنے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے فورم کے صدر محمد اعجاز تنویر نے کہا ہے کہ کاروباری برادری کو پالیسی ریٹ میں نمایاں کمی کی توقع تھی، تاہم شرح […]مزید پڑھیں

مزدور حقوق کے لیئے تمام تنظیموں کا مشترکہ جدوجہد کرنی ہوگی، ملی لیبر فیڈریشن

پشاور ( محمد عبداللہ نمائندہ لیبر نیوز ) پاکستان ملی لیبر فیڈریشن کے مرکزی صدر رانا جبران نے کہا ہے کہ پاکستان میں مزدور طبقے کے مسائل کے حل اور ان کے حقوق کے حصول کے لیے تمام تنظیموں کو مل کر جدوجہد کرنا ہوگی، وہ پشاور میں مزدوروں سے متعلق پروگراموں کی تیاری کے […]مزید پڑھیں

بلوچستان میں گیس کی نئی دریافت

رپورٹ ( حنظلہ عماد، کوئٹہ ) اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کے اصلاحاتی وژن کے تحت پاکستان توانائی کے شعبے میں مقامی پیداوار بڑھانے اور درآمدی انحصار کم کرنے کی سمت مسلسل پیش رفت کر رہا ہے اسی سلسلے میں ماری انرجیز لمیٹڈ نے بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں واقع کلچس ساؤتھ بلاک کے تبری-1 […]مزید پڑھیں

گرین پاکستان پراجیکٹ کی آڑان

رپورٹ ( جے ایچ خان ) جرمنی کے لیے پاکستانی مصنوعات بالخصوص ٹاول کی برآمدات میں نمایاں پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں گرین پاکستان پراجیکٹ کے پہلے مرحلے میں 15 پاکستانی ٹاول ایکسپورٹرز نے جرمن ڈیو ڈیلیجینس قانون کے مطابق اپنی سسٹین ایبلٹی رپورٹس مکمل کر لی ہیں جس کے نتیجے میں انہیں جرمنی […]مزید پڑھیں

WhatsApp