September 6, 2026

Tags :صنعت تجارت

لیبر نیوز صنعت تجارت

جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کا متحدہ عرب امارات میں ذیلی کمپنی قائم کرنے کا اعلان

لاہور ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) ملک میں چینی کی پیداوار کے بڑے ادارے جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز لمیٹڈ نے متحدہ عرب امارات میں اپنی مکمل ملکیتی ذیلی کمپنی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے نوٹس میں کمپنی نے آگاہ کیا کہ بورڈ آف ڈائریکٹرز […]مزید پڑھیں

تجارتی کنسائمنٹس کے بلاوجہ معائنے بند اور آر ایم ایس سسٹم فعال کیا جائے، ایف پی سی سی آئی

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کسٹمز کی طرز پر محکمہ تحفظ نباتات اور پی ایس کیو سی اے سمیت دیگر تمام سرکاری اداروں میں رسک مینجمنٹ سسٹم کو فوری فعال کیا جائے لیبر نیوز […]مزید پڑھیں

برآمدات میں اضافہ ملبوسات کی برآمد اور انرجی اصلاحات سے مشروط ہے ، انٹرلوپ

فیصل آباد (لیبر نیوز کارمرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) پاکستان کے سب سے بڑے برآمد کنندہ انٹرلوپ لمیٹڈ کے سی ای او مصدق ذوالقرنین نے ملکی برآمدات میں اضافے کے لیے جامع روڈ میپ پیش کر دیا ہے  ان کا کہنا ہے کہ مختصر مدت میں ملبوسات اور ویلیو ایڈڈ گارمنٹس برآمدات بڑھانے کا تیز […]مزید پڑھیں

دریاؤں سے سونا نکالنے پر پابندی، معدنی مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن

پشاور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) خیبرپختونخوا حکومت نے دریائے سندھ اور کابل کے کناروں پر غیر قانونی کان کنی اور پلیسر گولڈ سونا نکالنے پر دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے مکمل پابندی عائد کر دی ہے محکمہ داخلہ کے مطابق صوابی نوشہرہ کوہاٹ اور کرک میں یہ پابندی 60 روز تک برقرار رہے […]مزید پڑھیں

ممتاز صنعت کار احسن اللہ خان انتقال کر گئے

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) ملک کے ممتاز صنعت کار، ایمپلائرز فیڈریشن  کے ڈائریکٹر اور سابق وفاقی وزیر احسن اللہ خان انتقال کر گئے، ان کی وفات سے پاکستان ایک مخلص معاشی و سفارتی رہنما سے محروم ہو گیا ہے، احسن اللہ خان کے انتقال کی خبر سے صنعتی و سیاسی حلقوں میں […]مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 5149 پوائنٹس کی مندی، سرمایہ کاروں کے 5.77 کھرب روپے ڈوب گئے

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹرید ڈیسک ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پیر کو بڑی مندی دیکھی گئی، جس میں 78 فیصد حصص کی قیمتیں کم ہوئیں اور ہنڈریڈ انڈیکس 1,74,453 پوائنٹس پر آگیا۔ اس مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کو تقریباً 5 کھرب 77 ارب روپے کا نقصان ہوا۔ مالی ماہرین کے […]مزید پڑھیں

پشاور کی  کاروباری برادری نے ایس ایم ایز کی مالی معاونت بڑھانے کا مطالبہ کر دیا

پشاور ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) کاروباری برادری کے اراکین نے حکومت اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبارکی مالی معاونت میں اضافہ کریں اور ایکسپورٹ امپورٹ بینک کے ذریعے کریڈٹ گارنٹی اسکیموں کو وسعت دیں۔ کاروباری رہنماؤں نے خیبر پختونخوا صنعتی […]مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے ریگولیٹڈ اداروں کے لیے سائبر ریزیلینس حکمتِ عملی شروع کر دی

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنے ’ویژن 2028 ایجنڈے‘ کے تحت ریگولیٹڈ مالیاتی اداروں کے لیے سائبر ریزیلینس حکمتِ عملی نافذ کر دی ہے، جس کا مقصد بینکاری اور مالیاتی نظام کی حفاظت اور مضبوطی کو فروغ دینا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق حکمتِ عملی بینکوں […]مزید پڑھیں

حکومت نجکاری کے عمل کو تیز کرنے پر پرعزم، مزید ادارے نجکاری کمیشن کے حوالے کیے جائیں گے

اسلام آباد ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے اعلان کیا ہے کہ حکومت نجکاری کے عمل کو تیز کرنے اور مزید سرکاری اداروں کو مرحلہ وار نجکاری کمیشن کے حوالے کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ وزیر نے کہا کہ وزیراعظم نے نجکاری میں شفافیت اور رفتار کو خاص […]مزید پڑھیں

سروس لانگ مارچ ٹائرز سندھ میں 8 کروڑ ڈالر کے مینوفیکچرنگ پلانٹ کا اعلان

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک) پاک چین مشترکہ منصوبہ سروس لانگ مارچ ٹائرز لمیٹڈ نے سندھ کے علاقے نوری آباد میں پی سی آر ٹائر بنانے کے لیے 8 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے ساتھ مینوفیکچرنگ پلانٹ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق نیا منصوبہ مقامی طلب کو […]مزید پڑھیں

صنعتی پیک آورز ٹیرف پر مذاکرات تعطل کا شکار

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) صنعتی شعبے کے لیے بجلی کے پیک آورز ٹیرف کے خاتمے کے معاملے پر پاور ڈویژن، اپٹما اور پی پی ایم سی کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار ہو گئے ہیں۔ اختلاف کی وجہ لوڈ فیکٹر ڈیٹا کے تجزیات بتائے گئے ہیں اپٹما نے وزیراعظم آفس […]مزید پڑھیں

حکومت فرٹیلائزر کمپنیوں پر سیس عائد کرنے پر غور

کراچی (لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) حکومت فرٹیلائزر سیکٹر میں کام کرنے والی کمپنیوں پر سیس عائد کرنے کا غور کر رہی ہے تاکہ اضافی منافع کا فائدہ براہِ راست کسانوں تک پہنچ سکے  وزیرِ پٹرولیم، وزیرِ موسمیاتی تبدیلی، سیکریٹری خزانہ، چیئرمین ایف بی آر اور پٹرولیم ٹاسک فورس کے قومی کوآرڈینیٹر پر […]مزید پڑھیں

پی آئی اے کی نجکاری میں سرمایہ کاروں کی دلچسپی بڑھ گئی

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن  کی نجکاری کے حوالے سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک تقریب منعقد ہوئی، جس میں حکومتی شخصیات، سرمایہ کار اور کاروباری برادری کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی مہمان خصوصی تھے۔ حکام کے مطابق […]مزید پڑھیں

ایف پی سی سی آئی نے ایکسپورٹ ری فنانس شرح سود کمی کا خیرمقدم کیا

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر عاطف اکرام شیخ نے بینکنگ سیکٹر کی جانب سے ایکسپورٹ ری فنانس فیسیلٹی (ای آر ایف) کی شرح سود میں 3 فیصد کمی کا خیرمقدم کیا،  جس سے برآمد کنندگان کی لاگت 4.50 […]مزید پڑھیں

پاکستان کا ایران سے تجارت میں احتیاط برتنے کا فیصلہ

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) پاکستان نے ایران کے ساتھ دوطرفہ تجارت میں احتیاطی رویہ اختیار کیا ہے کیونکہ امریکہ ممکنہ 25 فیصد درآمدی ٹیرف عائد کر سکتا ہے، جس کے اثرات برآمدات پر پڑ سکتے ہیں۔ وزارتِ تجارت نے متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ 10 فروری 2026 کو بین الوزارتی […]مزید پڑھیں

WhatsApp