July 24, 2026

Tags :صنعت تجارت

لیبر نیوز صنعت تجارت

ازبک وفد کا کے پی ٹی کا دورہ، بحری سرمایہ کاری کے مواقع کا جائزہ

کراچی ( کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک) جمہوریہ ازبکستان کے اعلیٰ سطحی 13 رکنی وفد نے پاکستان میں بحری سرمایہ کاری کے امکانات کے جائزے کے لیے کراچی پورٹ ٹرسٹ کا دورہ کیا  وفد کی قیادت نائب وزیر برائے سرمایہ کاری، صنعت و تجارت غلاموف شوخرخ خسانووچ کر رہے تھے، جن کا استقبال چیئرمین کے پی […]مزید پڑھیں

لاہور چیمبر کا اصلاحاتی اقدامات پر خیرمقدم، برآمدی لاگت کم کرنے پر زور

لاہور (کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے شہباز شریف کی قیادت میں حکومتی اصلاحاتی اقدامات کا خیرمقدم کرتے ہوئے کاروبار میں آسانی، علاقائی مسابقت کے مطابق توانائی اور تجارتی ٹیرف، پالیسیوں کے تسلسل اور برآمدی لاگت میں کمی پر زور دیا ہے۔ لاہور چیمبر کے صدر فہیم الرحمٰن سہگل […]مزید پڑھیں

ریونیو ٹیکس آفیسرکا اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ

اسلام آباد (کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) ریونیو ٹیکس آفیسراسلام آباد کی چیف کمشنر عائشہ فاروق نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا تاکہ کاروباری رہنماؤں کے ساتھ اہم ٹیکس سے متعلق معاملات پر تبادلۂ خیال کیا جا سکے اس موقع پر نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے […]مزید پڑھیں

راولپنڈی چیمبر آف کامرس کا سول ڈیفنس کے ساتھ کمیونٹی ریزیلینس مضبوط بنانے پر اتفاق

راولپنڈی (کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عثمان شوکت کی زیر صدارت سول ڈیفنس کے نمائندوں کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں باہمی تعاون، تیاری اور رابطہ کاری کے ذریعے کمیونٹی ریزیلینس مضبوط بنانے پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر سول ڈیفنس […]مزید پڑھیں

گوادر فری زون: گمنام شکایات پر تحقیقات، چینی کمپنی کا سخت ردِعمل

گوادر (کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) گوادر فری زون میں کام کرنے والی ایک اہم چینی سرمایہ کار کمپنی ہین گینگ نے گمنام اور غیر تصدیق شدہ شکایات کی بنیاد پر شروع کی گئی تحقیقات کو قانون کی حکمرانی کے منافی قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی ہے۔  کمپنی کے مطابق کسی ذمہ دار فریق […]مزید پڑھیں

پورٹ قاسم پر پورٹ انڈسٹریل کمپلیکس کا طویل مدتی ماسٹر پلان جاری

کراچی (کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک) حکومت نے پیر کو پورٹ قاسم پر پورٹ انڈسٹریل کمپلیکس کے قیام کا طویل مدتی ماسٹر پلان جاری کر دیا، جسے صنعتی ترقی، برآمدات میں اضافے اور علاقائی تجارت کے فروغ کے لیے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری نے اجلاس […]مزید پڑھیں

کے سی سی آئی کا ایف بی آر سے سیلز ٹیکس کیسز الیکٹرانک نظام کے تحت نمٹانے کا مطالبہ

کراچی ( جے ایچ خان، کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک) کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو سے مطالبہ کیا ہے کہ سیلز ٹیکس کے مؤخر شدہ کیسز کو دستی طریقہ کار کے بجائے مکمل طور پر الیکٹرانک سسٹم کے تحت نمٹایا جائے تاکہ کاروباری برادری کو درپیش […]مزید پڑھیں

پاک افغان تجارتی بندش سے خیبر پختونخواہ کو اربوں روپے کا نقصان

پشاور ( محمد عبداللہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک)  پاک افغان جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ماہ سے زائد عرصے سے جاری تجارتی بندش کے باعث قومی اور بالخصوص خیبر پختونخواہ کی معیشت کو اربوں روپے کا بھاری نقصان پہنچا ہے  پاک افغان جوائنٹ چیمبر آف کامرس […]مزید پڑھیں

پاکستان کی ہیمی ٹیکسٹائل ایکسپو میں شرکت، برآمدات میں اضافہ کی امید

کراچی (لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک) پاکستان نے جرمنی میں ہیمی ٹیسکٹائل 2026 تجارتی میلے میں 284 کمپنیوں کی شرکت کے ساتھ مضبوط موجودگی دکھائی ہے  جسے ملکی برآمدات کی بڑھتی ہوئی صلاحیت کی علامت قرار دیا گیا۔ ٹاول مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے چیئرمین اثر باری نے حکومتی تعاون، سہل کاروباری ماحول اور برآمد […]مزید پڑھیں

چیئرمین ایپٹما کا بجلی ٹیرف سمیت کاروباری لاگت میں کمی کا مطالبہ

کراچی (لیبر نیوز ویب ڈیسک ) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین کامران ارشد نے کہا ہے کہ موجودہ مالی سال کے دوران پاکستان کا تجارتی خسارہ 40 ارب ڈالر تک پہنچنے کا خدشہ ہے، جو ملکی معیشت کے لیے نہایت تشویشناک صورتحال ہے۔ سماء سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ […]مزید پڑھیں

وفاقی وزیرِ تجارت کا بن قاسم آٹو کلسٹر کا دورہ، مقامی آٹو انڈسٹری کی ترقی پر اطمینان

کراچی (جے ایچ خان ، لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان نے بن قاسم آٹو موٹیو کلسٹر کا دورہ کیا اور مقامی آٹو انڈسٹری کی ترقی اور عالمی معیار کے آٹو پارٹس کی تیاری کو خوش آئند قرار دیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ استعمال شدہ گاڑیوں کی […]مزید پڑھیں

سوئی سدرن گیس نے صنعتوں کیلئے بروز اتوار گیس فراہمی بند کرنے کا اعلان کردیا۔

سوئی سدرن گیس کے ترجمان کے مطابق سردی بڑھنےسےسسٹم میں لائن پیک اورپریشرڈراپ ہوا ہے 11جنوری کی صبح 8سے پیر کی صبح 8بجے تک گیس بندرہے گی۔ بیان کے مطابق گھریلو اور کمرشل صارفین قانون کے مطابق پہلی ترجیح ہیں سوئی سدرن نے پچھلے اتوار بھی صنعتوں کو پورا دن گیس فراہم نہیں کی تھی، […]مزید پڑھیں

پاکستان اور انڈونیشیا کا دوطرفہ صنعتی اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق

کراچی (لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) پاکستان اور انڈونیشیا نے دوطرفہ تجارتی اور اقتصادی تعاون کو مضبوط کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ موجودہ کو میں اپ گریڈ کرنے پر بات چیت جاری ہے انڈونیشیا کی نائب وزیر تجارت دیاہ رورو اسٹی ودیا پتری نے کہا کہ خدمات کے شعبے میں تعاون سے دوطرفہ […]مزید پڑھیں

بیرونِ ملک مقیم پاکستانی محنت کشوں نے ترسیلاتِ زر میں 3.6 ارب ڈالر وطن بھیجے

کراچی (لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) دسمبر 2025ء کے دوران بیرونِ ملک مقیم پاکستانی محنت کش ورکرز نے ترسیلاتِ زر کی مد میں ریکارڈ 3.6 ارب ڈالر وطن بھیجے، جو دسمبر 2024ء کے مقابلے میں 16.5 فیصد زیادہ ہیں۔ ماہرین کے مطابق ترسیلاتِ زر میں یہ اضافہ معیشت کے لیے خوش آئند قرار […]مزید پڑھیں

حکومت کا بجٹ میں صنعت مالکان کو ریلیف دینے پر غور

اسلام آباد (جے ایچ خان، ہیڈ کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2026-27ء کے بجٹ کی تیاریوں کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے، حکومت نے صنعتوں کے مالکان سے 30 جنوری تک بجٹ تجاویز طلب کر لی ہیں، تاکہ بجٹ کو زمینی حقائق اور معاشی ضروریات کے مطابق بنایا جا […]مزید پڑھیں

WhatsApp