کراچی (لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) دسمبر 2025ء کے دوران بیرونِ ملک مقیم پاکستانی محنت کش ورکرز نے ترسیلاتِ زر کی مد میں ریکارڈ 3.6 ارب ڈالر وطن بھیجے، جو دسمبر 2024ء کے مقابلے میں 16.5 فیصد زیادہ ہیں۔ ماہرین کے مطابق ترسیلاتِ زر میں یہ اضافہ معیشت کے لیے خوش آئند قرار […]مزید پڑھیں
اسلام آباد (جے ایچ خان، ہیڈ کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2026-27ء کے بجٹ کی تیاریوں کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے، حکومت نے صنعتوں کے مالکان سے 30 جنوری تک بجٹ تجاویز طلب کر لی ہیں، تاکہ بجٹ کو زمینی حقائق اور معاشی ضروریات کے مطابق بنایا جا […]مزید پڑھیں
لاہور (عامر سہیل، نمائندہ لیبر نیوز ) روس کے ثقافتی، سائنسی اور تعلیمی اتاشی نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا ہے جہاں پاکستان اور روس کے درمیان ثقافتی، تعلیمی اور تجارتی تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا روسی فیڈریشن کے سفارت خانے میں ثقافت، سائنس اور تعلیم کے […]مزید پڑھیں
لاہور ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے ایس ایم ای فنانس اینڈ بینکنگ ایکسپو کا کامیاب انعقاد کیا، جس کا مقصد چھوٹے اور درمیانے کاروباروں کو بینکنگ سہولیات، فنانسنگ اسکیمیں اور مالیاتی مصنوعات سے آگاہ کرنا تھا۔ ایکسپو میں ملک بھر کے کمرشل اور اسلامی بینکوں […]مزید پڑھیں
کوئٹہ (نمائندہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک) بلوچستان کے وزیرِ اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے صوبے میں جاری اور آئندہ صنعتی منصوبوں میں مقامی مزدوروں اور ہنر مند نوجوانوں کو ترجیح دینے کے مطالبے کو محنت کش دوست اقدام قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقامی سطح پر روزگار کے مواقع پیدا کیے بغیر پائیدار […]مزید پڑھیں
کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فورم کے صدر میاں زاہد نے حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کاربن ریگولیشنز سے متعلق درپیش چیلنجز کو جلد حل کرے تاکہ صنعتی شعبے اور معیشت پر منفی اثرات کم کیے جا سکیں انہوں نے کہا کہ گلوبل […]مزید پڑھیں
لاہور (لیبر نیوز ویب ڈیسک) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایگزیکٹو کمیٹی نے کاروباری شخصیت ایبزر شاد کی بنیادی رکنیت ختم کر دی ہے کمیٹی کا کہنا ہے کہ شاد نے چیمبر کے ضابطۂ اخلاق اور پروٹوکول کی خلاف ورزی کی، جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا ذرائع کے مطابق کمیٹی […]مزید پڑھیں
کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) کراچی کے صنعتی علاقے لانڈھی میں زمان ٹیکسٹائل ملز کی انتظامیہ نے اپنے تمام ورکرز کو پانچ فیصد واجب الادا رقم ادا کرنے کا اعلان کیا ہے مزدور رہنماوں کے مطابق یہ اعلان محنت کشوں کے حقوق کے تحفظ اور انصاف کی فراہمی کی جانب ایک اہم اور قابلِ […]مزید پڑھیں
کراچی (نمائندہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک) سندھ کابینہ نے صوبے کے صنعتی علاقوں کی ترقی کے لیے 2.9 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کی منظوری دے دی ہے۔ یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں صنعتی زونز کی سڑکوں کی بحالی، نکاسیٔ […]مزید پڑھیں
کراچی ( نمائندہ جے ایچ خان ، لیبر نیوز صنعتی ڈیسک) کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی شرحِ سود میں ممکنہ کمی کی توقعات اور غیر یقینی عالمی حالات کے باعث سونے کی قیمتیں تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 6200 روپے اضافے سے 4 لاکھ 62 […]مزید پڑھیں
کوئٹہ ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) بلوچستان کے معدنی شعبے میں ترقی کے لیے پاکستان کے پانچ بڑے کاروباری گروپس نے تقریباً 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ لیک سٹی ہولڈنگز، فاطمہ گروپ، دین گروپ، ہلٹن گروپ اور سورتی گروپ چاغی میں سونے اور تانبے کی تلاش میں […]مزید پڑھیں
کراچی (نمائندہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک ) ایمپلائرز فیڈریشن آف پاکستان نے پاکستان میں ٹرک ڈرائیورز کی طویل ہڑتال کے خاتمے کو ملکی معیشت، صنعت اور برآمدات کے لیے خوش آئند قرار دیا جا رہا ہے۔ ایمپلائرز فیڈریشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل سید نذر علی نے کہا ہے کہ ہڑتال ختم ہونے سے صنعتی […]مزید پڑھیں
اسلام آباد (لیبر نیوز ویب ڈیسک) سینئر صحافی اور تجزیہ کار کامران خان نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں صنعتیں تیزی سے تباہی کی جانب بڑھ رہی ہیں اور ملک بھر میں فیکٹریاں خاموشی سے بند ہو رہی ہیں، جو پوری قومی معیشت کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ […]مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ / لیبر نیوز ویب ڈیسک) وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان اور سیکرٹری تجارت جواد پال سے نیدرلینڈز کے سفیر رابرٹ جان سئیگریٹ نے ملاقات کی، جس میں باہمی تجارت، زراعت، محنت کے شعبے میں تعاون پر گفتگو ہوئی۔ وزارتِ تجارت کے مطابق پاکستان پیداوار اور معیار بہتر بنا کر نیدرلینڈز کو […]مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ، سمیرا ملک) جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی ٹیکسٹائل نمائش ٹیکسٹائل ایشیا 2025 لاہور ایکسپو سینٹر میں شروع ہو گئی۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تحت منعقدہ تین روزہ بین الاقوامی نمائش 22 سے 24 نومبر تک جاری رہے گی، جس کا مقصد پاکستانی ٹیکسٹائل صنعت کو جدید ٹیکنالوجی، ویلیو ایڈیشن اور […]مزید پڑھیں