July 23, 2026

Tags :پاکستان

ڈاک لیبر کی بھوک ہڑتال پانچویں روز بھی جاری

کراچی (نمائندہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک) کراچی ڈاک لیبر بورڈ کے خاتمے کے خلاف کراچی ڈاک لیبر کے محنت کشوں کی جانب سے بھوک ہڑتال پانچویں روز بھی جاری ہے۔ کراچی پریس کلب کے باہر قائم بھوک ہڑتالی کیمپ میں موجود مزدور رہنماؤں کا کہنا ہے کہ شدید مشکلات کے باوجود محنت کش اپنے جائز […]مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا ورکرز ویلفیئر بورڈ کا مزدروں کے بچوں کو سی ایس ایس امتخان کی تربیت کروانے کا فیصلہ

پشاور (محمد عبداللہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا ورکرز ویلفیئر بورڈ کا 108ویں اجلاس میں رواں سال منتخب ہونے والے محنت کشوں کے بچوں اور بچیوں کو سی ایس ایس امتحان کی تیاری کے لیے چار ماہ کی تربیت کی غرض سے سول سروسز اکیڈمی لاہور بھیجنے کی منظوری دی گئی ہے اجلاس کی صدارت […]مزید پڑھیں

جھنگ کے محنت کش سوشل سیکیورٹی، ای او بی آئی کارڈ سمیت لیبر کالونی سے محروم

جھنگ (عامر سہیل، لیبر نیوز ویب ڈیسک) پنجاب سے شہر جھنگ میں محنت کش آج بھی بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں، محنت کشوں کی بڑی تعداد سوشل سیکیورٹی کارڈ،  ای او بی آئی کارڈ سے محروم ہیں، جس کے باعث انہیں علاج، پنشن اور دیگر بنیادی سہولتیں حاصل نہیں ہیں چیئرمین پاکستان لیبر قومی موومنٹ […]مزید پڑھیں

پیپلز لیبر بیورو کا پی آئی اے، اسٹیل مل کی نجکاری اور ڈاک لیبر بورڈ کے خاتمے کے خلاف احتجاج

کراچی (نمائندہ امیر صدیقی، لیبر نیوز ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کی ذیلی تنظیم پیپلز لیبر بیورو نے پی آئی اے اور پاکستان اسٹیل مل کی نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں ڈاک لیبر بورڈ کے خاتمے کے فیصلے پر بھی شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ […]مزید پڑھیں

حج اسکیم: سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کے تحت 12 مزدوروں کو حج پر بھیجنے کی تیاری

کراچی (نمائندہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کی حج اسکیم کے تحت 12 محنت کشوں کو حج پر بھیجنے کے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں ورکرز ویلفیئر فنڈ کی جانب سے باقاعدہ جواب موصول ہو گیا ہے  جبکہ ادائیگی سے متعلق چیک تیار کرنے کا […]مزید پڑھیں

سیسی پیرا میڈیکل اسٹاف وفد کی وزیرِ محنت سندھ کے کوآرڈینیٹر سے ملاقات

کراچی ( نمائندہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک )  سندھ سوشل سیکورٹی پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کے صدر ذوالفقار علی اور سینئر نائب صدر ظفر علی برڑو نے وزیرِ محنت سندھ سعید غنی کے کوآرڈینیٹر محمد خان ابڑو سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ہے ملاقات میں سروس اسٹرکچر، 20 فیصد ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس […]مزید پڑھیں

سندھ سوشل سیکیورٹی کا کنٹریبیوشن واجبات کی وصولی کا فیصلہ

کراچی (لیبر نیوز ویب ڈیسک) سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن (سیسی) نے نادہندہ اداروں سے سوشل سیکیورٹی کنٹری بیوشن کے بقایاجات کی وصولی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس فیصلے پر مؤثر عملدرآمد کے لیے سیسی ہیڈ آفس میں فیلڈ افسران، ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائریکٹرز کے لیے لینڈ ریونیو ایکٹ 1967 کے تحت ایک […]مزید پڑھیں

واپڈا کی نجکاری محنت کشوں کے معاشی قتل عام کے مترادف ہوگا ،واپڈا یونین

حیدرآباد (احتشام اکرام / لیبر نیوز ویب ڈیسک) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے مرکزی صدر عبداللطیف نظامانی نے تقسیم کار بجلی کمپنیوں کی نجکاری کو ملک، اداروں اور محنت کشوں کے لیے تباہ کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام قومی اثاثوں کی فروخت اور مزدوروں کے معاشی قتل عام […]مزید پڑھیں

ایمپلائیرز فیڈریشن آف پاکستان کا نیا بورڈ منتخب

کراچی (نمائندہ لیبر نیوز ویب ڈیسک) ایمپلائیرز فیڈریشن آف پاکستان (ای ایف پی) کے نئے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا انتخاب مکمل کر لیا گیا۔ ممتاز صنعت کار مجید عزیز کو 2026 تا 2028 کی مدت کے لیے متفقہ طور پر صدر منتخب ہوگئے ای ایف پی کے مطابق ٹیکنوکریٹ فیروز عالم کو نائب صدر منتخب […]مزید پڑھیں

سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کے ملازمین کو میڈیکل الاؤنس دینے کا مطالبہ

کراچی (لیبر نیوز ویب ڈیسک) پیپلز یونین آف ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ (سی بی اے) نے حکومت سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب ورکرز ویلفیئر بورڈ کی طرز پر سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کے ملازمین کو بھی میڈیکل الاونس دیا جائے سی بی اے یونین کے صدر منتخب عالم نے  کی جانب سے سیکریٹری […]مزید پڑھیں

لیبر نیوز کی جانب سے دنیا بھر کے مزدروں کو نیا سال مبارک

کراچی، لاہور، اسلام آباد، کوئٹہ، پشاور (لیبر نیوزویب ڈیسک ) الوداع 2025،سال 2026 نئی امیدوں اور توقعات کے ساتھ شروع ہو گیا ہے۔ اس موقع پر لیبر نیوزانٹرنیشنل کی جانب سے پاکستان سمیت دنیا بھر کے مزدوروں اور محنت کشوں کو نیا سال مبارک کہا گیا ہے لیبر نیوز آئندہ بھی محنت کش کی آواز […]مزید پڑھیں

سیسی گورننگ باڈی کا کلثوم بائی ولیکا اسپتال کا دورہ، ایچ ائی وی کی روک تھام کے لیئے ہدایت

کراچی (لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن میں محنت کشوں کے نمائندے اور ممبران گورننگ باڈی زہرا خان اور مختار حسین اعوان نے کلثوم بائی ولیکا اسپتال کا اچانک  دورہ کیا، ایم ایس اسپتال ممتاز شیخ کی ارکان کو بریفنگ ، ارکان نے ایچ ائی وی کی روک تھام کے […]مزید پڑھیں

8 لاکھ محنت کشوں کو کسان کارڈ جاری

لاہور(مدثر خان، لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سال 2025 کے دوران پنجاب میں زرعی شعبے میں نمایاں تبدیلی ریکارڈ کی گئی صوبے بھر کے 8 لاکھ سے زائد کاشتکاروں نے کسان کارڈ حاصل کیے کسان کارڈ سکیم سے پنجاب بھر میں چھوٹا کاشتکار مستفید ہورہا ہے۔ کاشتکاروں نے آڑھتی کی بجائے کسان کارڈ کے ذریعے، […]مزید پڑھیں

کراچی ہاربر میں ڈاک ورکرز کی بھوک ہڑتال جاری

کراچی (لیبر نیوز ویب ڈیسک )  مزدورمحاذعمل نے کراچی ہاربر اینڈ ڈاک ورکرز یونین (سی بی اے) کی جانب سے شروع کی گئی بھوک ہڑتال کی غیرمشروط حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاک ورکر بورڈ کو ختم یا کمزور کرنے کی کوششیں محنت کشوں کے خلاف کھلی سازش ہیں مزدورمحاذعمل کے سینیئر […]مزید پڑھیں

مزدور پر مقدمہ درج لیبر فیڈریشن کا احتجاج

کراچی ( نمائندہ لیبر نیوز ویب ڈیسک ) کراچی کے صنعتی علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں واقع نجی ٹیکسٹائل مل میں مزدوروں کے ساتھ مبینہ ظلم و زیادتی اور لیبر قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی زون نے شدید احتجاج کیا ہے فیڈریشن کے مطابق چند روز قبل ایک مزدور دورانِ […]مزید پڑھیں

WhatsApp