July 28, 2026

Tags :پاکستان

نگہبان رمضان پیکج، پنجاب کے محنت کشوں کو 10 ہزار روپے کی فراہمی جاری

لاہور ( مدثر خان، بیورو چیف پنجاب)  نگہبان رمضان پیکج کے تحت محنت کشوں میں راشن کارڈ کی تقسیم کا عمل جاری ہے صوبائی وزیر لیبر و افرادی قوت محمد منشاء اللہ بٹ نے  پنجاب سوشل سیکیورٹی کے ڈائریکٹوریٹ لاہور سٹی کا اچانک دورہ کیا اس موقع پر کمشنر سوشل سیکیورٹی ذوالفقار علی کھرل بھی […]مزید پڑھیں

ٹریڈ یونین رہنما ظہور اعوان کے لیے تمغۂ امتیاز کا اعلان

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) ممتاز ٹریڈ یونین رہنما ظہور اعوان کو عوامی خدمات کے اعتراف میں حکومتِ پاکستان کی جانب سے اعلیٰ سول اعزاز تمغۂ امتیاز دینے کا اعلان کیا گیا ہے وفاقی سیکریٹری  کامران علی افضل کی جانب سے ارسال کردہ مراسلے کے مطابق صدرِ مملکت نے قومی و بین […]مزید پڑھیں

سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ ماڈل اسکولوں میں داخلوں کا آغاز ہوگیا

 کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) مزدوروں کے بچوں کے لیے سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ نے تعلیمی سال 27-2026 کے لیے اپنے زیرِ انتظام چلنے والے ورکرز ماڈل اسکولوں میں داخلوں کا اعلان کر دیا ہے  نوٹیفکیشن کے مطابق، کلاس نہم  کے لیے ٹیکنیکل کلاسز اور دو سالہ میٹرک ٹیک ایجوکیشن کے تحت مختلف […]مزید پڑھیں

ملی لیبر فیڈریشن نے مزدوروں کے حقوق کے لیے عبوری چارٹر پیش کردیا

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) مرکزی مسلم لیگ کے ونگ ملی لیبر فیڈریشن کراچی کے زیرِ اہتمام مختلف ٹریڈ یونینز اور سیاسی جماعتوں کے لیبر ونگز کے اعزاز میں افطار ڈنر منعقد کیا گیا تقریب کی صدارت صدر ملی لیبر فیڈریشن فیصل بلوچ نے کی، جبکہ مہمانِ خصوصی مرکزی مسلم لیگ کراچی کے […]مزید پڑھیں

سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ نوٹیفکیشن کیس کی سماعت 13 فروری کو ہوگی

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ میں سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کی گورننگ باڈی کے متنازع نوٹیفکیشن کے خلاف دائر درخواست کی اہم سماعت 13 فروری کو مقرر کر دی گئی ہے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن کو قانونی طور پر چیلنج کرنے والی پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن نے دیگر مزدور رہنماؤں کے […]مزید پڑھیں

سیکریٹری سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ نے تعلیمی اسکیم کی منظوری دے دی

کراچی ( لیبرنیوز ویب ڈیسک ) سندھ بھر کے صنعتی محنت کشوں کے لیے ایک بڑی کامیابی سامنے آئی ہے، ذرائع کے مطابق سیکریٹری سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ سعید صالح جمانی نے محنت کشوں کے بچوں کے لیے ویلفیئر ایجوکیشن سیس کی مد میں ملنے والی تعلیمی اسکیم کی فائل پر باقاعدہ دستخط کر دیے […]مزید پڑھیں

فوڈ ورکرز فیڈریشن کا افطار ڈنر، محنت کشوں کے لیے مفت قانونی امداد پر خراجِ تحسین

لاہور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان فوڈ ورکرز فیڈریشن کے رہنما محمد سرور بابا نے کہا ہے کہ فیڈریشن مستقبل قریب میں ٹریڈ یونین تحریک میں نئے عزم کے ساتھ شاندار کردار ادا کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور آفس میں ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نوید احمد وڑائچ کے اعزاز میں […]مزید پڑھیں

محنت کش خواتین ملازمین کے مسائل حل کرنے کا مطالبہ

کراچی (لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن گورننگ باڈی کی رکن زہرا خان نے کہا ہے کہ پاکستانی خواتین معاشرے کی فکری و اخلاقی تشکیل میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہیں یہ بات انہوں نے سیسی کے شعبہ تعلقات عامہ کے زیرِ اہتمام ولیکا اسپتال سائٹ میں خواتین کے […]مزید پڑھیں

سیپکو کے محنت کشوں کے لیئے عید بونس کا اعلان

سکھر ( بدر الاسلام ، ریزیڈنٹ ایڈیٹر سندھ ) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے ریجنل چیئرمین نثار شیخ کی جانب سے منعقدہ افطار پارٹی میں سی ای او سیپکو اعجاز احمد چنہ نے ملازمین کے لیے عید بونس کا اعلان کر دیا ہے تقریب میں آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین […]مزید پڑھیں

سندھ کے ریجنل ڈائریکٹر لیبر سید اطہر علی شاہ کے اعزاز میں الوداعی تقریب

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) ) سندھ کے ریجنل ڈائریکٹر لیبر کراچی سید اطہر علی شاہ نے اپنی مدت ملازمت مکمل کر لی ان کے اعزاز میں ایک باوقار الوداعی تقریب منعقد کی گئی  جس میں ان کی پیشہ ورانہ خدمات کو شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا گیا  تقریب میں وزیرِ […]مزید پڑھیں

نیشنل لیبر فیڈریشن کا 500 برطرف محنت کشوں میں عید گفٹ کی تقسیم

کراچی ( لیبر نیوز ویب  ڈیسک ) نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی کے زیرِ اہتمام برطرف ملازمین اور مستحق محنت کشوں کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں 500 سے زائد بیروزگار اور ضرورت مند مزدوروں میں عید گفٹ تقسیم کیے گئے اس موقع پر این ایل ایف کے رہنماؤں نے خطاب […]مزید پڑھیں

سیسی ملازمین کی تنخواہوں میں تاخیر پر کشمنر سیسی نے نوٹس لے لیا

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ سوشل سیکیورٹٰ  کے مختلف ڈائریکٹریٹس اور اسپتالوں میں تنخواہوں اور ایڈوانس کی ادائیگی میں تاخیر پر کمشنر ہادی بخش کلہوڑو نے فوری نوٹس لیتے ہوئے فنڈز جاری کرنے کی ہدایت کر دی ہے پیپلز اسٹاف یونین سی بی اے کے وفد نے کمشنر ہادی بخش کلہوڑو سے […]مزید پڑھیں

محنت کشوں کی شعوری تربیت، ٹریڈ یونین سازی پر کلیدی ورکشاپ

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) شاہ لطیف ٹاؤن ملیر میں ‘قومی عوامی تحریک’ کے زیرِ اہتمام کارکنان کی نظریاتی تربیت کے لیے ایک روزہ ورکشاپ منعقد کی گئی تقریب میں افکو انصاف محنت کش یونین کے جنرل سیکریٹری غلام مرتضیٰ تنولی نےمزدوروں کے حقوق اور ٹریڈ یونین سازی پر خصوصی لیکچر دیا۔ انہوں […]مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کے اوقات کار کا نیا شیڈول جاری

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے دفاتر کے کام کے اوقات کار میں انقلابی تبدیلی لاتے ہوئے ہفتے میں 4 دن کام اور 3 دن چھٹی کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے  نئے فیصلے کے تحت اب دفاتر پیر سے جمعرات تک کھلیں گے، جبکہ جمعہ، […]مزید پڑھیں

ملی لیبر فیڈریشن کے وفد کی چیئرمین بلدیہ سجاول خان سے ملاقات

ہٹیاں بالا ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) ملی لیبر فیڈریشن ضلع جہلم ویلی آزاد کشمیر کے وفد نے صدر میاں ظفر اقبال کی قیادت میں چیئرمین بلدیہ ہٹیاں بالا سجاول خان سے اہم ملاقات کی وفد میں ضلعی صدر سردار شاہد اسلم کڑلال، سرور خان، زاہد ہارون اور یوتھ ونگ کے رہنما سردار علی […]مزید پڑھیں

WhatsApp