July 28, 2026

Tags :پاکستان

وینزویلا میں مہنگائی کے طوفان کے خلاف مزدور سڑکوں پر نکل آئے

کراکس ( لیبر نیوز فارن ڈیسک) وینزویلا کی مختلف تجارتی یونینز اور محنت کش تنظیموں نے ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کرتے ہوئے کم از کم اجرت میں فوری اور بامعنی اضافے کا مطالبہ کر دیا ہے  محنت کشوں کا موقف ہے کہ موجودہ تنخواہیں افراطِ زر اور مہنگائی کے سامنے بے معنی ہو چکی […]مزید پڑھیں

سوشل سیکیورٹی ولیکا اسپتال میں ایڈز پھیلنے کا معاملہ، ذمہ داران کے گرد گھیرا تنگ

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈسک ) سوشل سیکیورٹی کے کلثوم بائی ولیکا اسپتال میں سنگین مجرمانہ غفلت کے نتیجے میں معصوم بچوں سمیت متعدد مریضوں میں ایچ آئی وی ایڈز پھیلنے کے ہولناک واقعے کے بعد محکمہ محنت اور سیسی کے  اعلیٰ حکام نے اسپتال انتظامیہ اور ذمہ دار افراد کے خلاف باقاعدہ تحقیقات […]مزید پڑھیں

ورکرز ماڈل اسکول این جی او کو دینا سعید غنی کی مزدور دشمنی ہے، ملی لیبر فیڈریشن

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) ملی لیبر فیڈریشن نے سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کے تحت چلنے والے اسکولوں کو این جی اوز کو ٹھیکے پر دینے اور مفت اسکولوں میں بھاری فیسوں پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے وزیر محنت سندھ سعید غنی کا مزدور دشمن اقدام قرار دیا ہے ملی […]مزید پڑھیں

مزدور کی کم از کم اجرت کو مہنگائی کے تناسب سے بڑھایا جائے، شمس الرحمٰن سواتی

  پشاور ( محمد عبداللہ ، نمائندہ لیبر نیوز): نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے مرکزی صدر شمس الرحمٰن سواتی نے پشاور میں منعقدہ ایک پروقار افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے محنت کشوں کے مسائل اور ملک کی موجودہ معاشی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے تقریب میں بڑی تعداد میں ٹریڈ یونین […]مزید پڑھیں

حق کی فتح: ای او بی آئی سے طویل جدوجہد کے بعد مزدور کی پنشن منظور

کوئٹہ ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) محنت کشوں کے استحصال اور سرخ فیتے کے لیے مشہور ادارے ای او بی آئی سے ایک غریب کان کن نے طویل قانونی و اعصابی جنگ کے بعد اپنا حق چھین لیا انڈس مائیننگ کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ کے محنت کش چڑی گل ولد بوچا خان، جو برسوں سے […]مزید پڑھیں

کوئلہ کانوں میں مزدوروں کا تحفظ یقنی بنایا جائے، مزدور تنطیوں کا مطالبہ

کوئٹہ ( حنظلہ عماد، نمائندہ لیبر نیوز) بلوچستان میں کوئلہ کانوں کے محنت کشوں کے حقوق اور دورانِ ملازمت ان کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں کوئلہ کانوں میں پیش آنے والے حادثات کی روک تھام کے لیے مشترکہ حکمت عملی پر غور کیا  اجلاس میں لیبر کے سرکاری […]مزید پڑھیں

محنت کشوں کا استحصال جاری،مزدروں کے رہائشی کوارٹرز کی بجلی منقطع

فیصل آباد (لیبر نیوز ویب ڈیسک) فیصل آباد کے علاقے کھرڑیانوالہ میں واقع فاطمہ رفیق اسپینگ مل کے سینکڑوں محنت کشوں نے فیکٹری انتظامیہ پر شدید معاشی استحصال کا الزام عائد کیا ہے، متاثرہ مزدوروں کے مطابق انتظامیہ نے رہائشی کوارٹرز کی بجلی منقطع کر دی ہے جس کے باعث شدید گرمی میں درجنوں خاندان […]مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری سے سعید غنی کی ملاقات، محکمۂ محنت کی کارکردگی پر بریفنگ

کراچی ( محمد کامران ، نمائندہ لیبر نیوز ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں صوبائی وزیر محنت و سماجی تحفظ اور پی پی پی کراچی کے صدر سعید غنی نے اہم ملاقات کی ہے ، ملاقات کے دوران سعید غنی نے محکمہ محنت و سماجی تحفظ کی کارکردگی […]مزید پڑھیں

محنت کشوں کا سماجی تحفظ، آئی ایل او کا پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی سے معاہدہ

لاہور ( مدثر خان، نمائندہ لیبر نیوز ) پنجاب میں غیر رسمی معیشت سے وابستہ محنت کشوں اور دور افتادہ دیہی علاقوں کے پسے ہوئے طبقات کو سماجی تحفظ کے دائرے میں لانے کے لیے ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ عالمی ادارہ محنت  ائی ایل او اور پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کے درمیان تعاون […]مزید پڑھیں

پنجاب سوشل سیکیورٹی میں افسران کا فیول کوٹہ 50 فیصد کم کردیا گیا

لاہور ( زمان سیف، نمائندہ لیبر نیوز ) حکومت پنجاب کی توانائی بچت پالیسی کے تحت پنجاب سوشل سیکیورٹی میں کفایت شعاری اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ کمشنر پنجاب سوشل سیکیورٹی ذوالفقار علی کھرل کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں حکومتی نوٹیفکیشن پر فوری عملدرآمد کی ہدایات جاری کی گئی ہیں  پالیسی کی […]مزید پڑھیں

فیصل آباد میں ستھرا پنجاب مہم کے محنت کش مشکلات کا شکار

فیصل آباد ( عثمان صادق، نمائندہ لیبر نیوز ) ستھرا پنجاب مہم کے تحت کام کرنے والی کیئر کمپنی محکمہ سوشل سیکیورٹی کے 5 کروڑ 28 لاکھ روپے کی ناہیندہ نکلی ہے واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث غریب رکشہ ڈرائیورز اور سینٹری ورکرز کا مفت علاج معالجہ بند کر دیا گیا ہے جس سے […]مزید پڑھیں

سیسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر انور علی شاہ کی مدت ملازمت مکمل

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر انور علی شاہ کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ان کے اعزاز میں فیڈرل بی ایریا ڈائریکٹوریٹ میں ایک پروقار الوداعی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں ان کی طویل پیشہ ورانہ خدمات کو بھرپور الفاظ میں سراہا گیا تقریب […]مزید پڑھیں

میکسیکو میں بین الاقوامی مزدور وفد کا دورہ آزاد ٹریڈ یونینز کی حمایت کا عزم

میکسیکو سٹی ( لیبر نیوز فارن ڈیسک ) اسٹیل ورکرز کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے میکسیکو کا دورہ کیا ہے جس کا مقصد وہاں کی ابھرتی ہوئی آزاد ٹریڈ یونین تحریک کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرنا ہے۔  اس دورے کے دوران کینیڈا اور امریکہ سے تعلق رکھنے والے مزدور رہنماؤں نے میکسیکن محنت کشوں […]مزید پڑھیں

وزیر محنت سعید غنی کی سربراہی میں سندھ کابینہ کے فیصلوں پر عملدرآمد اجلاس

کراچی ( محمد کامران، نمائندہ لیبر نیوز  ): صوبائی دارالحکومت میں سندھ کابینہ کے 26 فروری 2026 کے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کی روشنی میں ایک اہم فالو اپ اجلاس وزیرِ صنعت و تجارت کے دفتر میں منعقد ہوا، اس اعلیٰ سطحی بیٹھک میں وزیر محنت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی اور وزیر […]مزید پڑھیں

سیسی گورننگ باڈی کے خلاف مہران لیبر فیڈریشن کی آئینی پٹیشن دائر

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک)  مہران لیبر فیڈریشن پاکستان نے سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن سیسی کی گورننگ باڈی کی تشکیل اور متعلقہ امور کے خلاف سندھ ہائی کورٹ کراچی میں آئینی پٹیشن نمبر 1255/2026 دائر کر دی ہے  اس پٹیشن کی حالیہ سماعت 10 مارچ 2026 کو ہوئی جس میں مہران لیبر […]مزید پڑھیں

WhatsApp