July 29, 2026

Tags :پاکستان

مزدوروں نے واجبات کی وصولی کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا  

فیصل آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) فیصل آباد کے صنعتی علاقے ڈرائی پورٹ روڈ پر واقع المکہ ایکسپورٹس ہوزری گارمنٹس فیکٹری کے پانچ متاثرہ محنت کشوں نے اپنے قانونی واجبات کی ادائیگی کے لیے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا ہے،  لیبر قومی موومنٹ پاکستان کے تعاون سے ان ورکرز کے کیسز اتھارٹی/معاوضہ کمشنر […]مزید پڑھیں

مزدور محاذ عمل قانونی جدوجہد : ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کو واجبات کی ادائیگی کردی گئی

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) کراچی کے صنعتی علاقے لانڈھی میں واقع یونس ٹیکسٹائل ملز کے محنت کشوں نے ایک طویل اور منظم قانونی جنگ جیت لی ہے۔ مزدور محاذ عمل کی ٹیم کی قانونی معاونت اور مسلسل جدوجہد کے نتیجے میں فیکٹری انتظامیہ نے تمام مزدوروں کے دیرینہ قانونی واجبات ادا کر […]مزید پڑھیں

مہران لیبر فیڈریشن کے وفد کی پتافی ہاؤس آمد، محنت کشوں کے مسائل پر بھی بات چیت

میرپور ماتھیلو ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) مہران لیبر فیڈریشن پاکستان کے مرکزی صدر میاں عبدالرحیم بھارو کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی وفد نے پتافی ہاؤس کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے چیئرمین ایریا واٹر بورڈ گھوٹکی میر ہالار خان پتافی اور ایریگیشن انجینئر زوہیر لطیف پتافی سے ملاقات کی وفد میں فیڈریشن […]مزید پڑھیں

وزیر محنت سندھ سعید غنی کی مزدور وفود سے ملاقات

کراچی ( محمد کامران، نمائندہ لیبر نیوز ) سندھکے وزیر محنت و سماجی تحفظ، سعید غنی نے اپنے دفتر میں مزدور حلقوں کے مختلف وفود سے ملاقات کی جس میں صوبے بھر کے محنت کشوں کو درپیش مسائل اور سوشل سیکیورٹی کے نظام پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات کے دوران مزدوروں نے اپنے […]مزید پڑھیں

پریم یونین کی عید ملن تقریب، ریلوے مزدوروں کا اتحاد اور یکجہتی کا اظہار

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان ریلوے کی نمائندہ یونین ‘پریم یونین سی بی اے کراچی ڈویژن کے زیرِ اہتمام ایک پروقار عید ملن تقریب منعقد ہوئی، جو محبت، بھائی چارے اور مزدور یکجہتی کی ایک خوبصورت تصویر بن گئی تقریب میں ریلوے کے مختلف شعبوں سے وابستہ محنت کشوں اور یونین عہدیداران […]مزید پڑھیں

سی ڈی اے ایمپلائز یونین پاشا گروپ کے مرکزی کیمپ آفس میں عید ملن تقریب

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی  کے ملازمین کی نمائندہ تنظیم پاشا گروپ کے مرکزی کیمپ آفس میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں ملازمین اور عہدیداران کی بڑی تعداد نے شرکت کی تقریب کا محور یونین کے جنرل سیکرٹری عزت کمال پاشا تھے، جنہیں ان کے ساتھیوں اور […]مزید پڑھیں

واپڈا ہائیڈرو یونین کا ملک کی ترقی اور استحکام کے لیے بھرپور کردار ادا کرنے کا عہد

حیدرآباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین سی بی اے کے زیرِ اہتمام لیبر ہال میں یومِ پاکستان کے حوالے سے ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں مرکزی صدر عبداللطیف نظامانی اور صوبائی جنرل سیکرٹری اقبال احمد خان سمیت دیگر قائدین نے شرکت کی صدر عبداللطیف نظامانی […]مزید پڑھیں

ملی لیبر فیڈریشن کی عید ملن تقریب میں محنت کشوں کی شرکت

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) مرکزی مسلم لیگ کی زیلی تنظیم ملی لیبر فیڈریشن نے شاہراہ فیصل کراچی میں عید ملاقات کی ایک پررونق تقریب منعقد کی، عید ملاقات تقریب میں ملی لیبر فیڈریشن کے رہنماوں اور کارکنان سمیت دیگر مزدور رہنماؤں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی عید ملاقات کے مہمانوں […]مزید پڑھیں

یوم پاکستان ، مزدور رہنما ظہور اعوان کو تمغہ امتیاز سے نواز دیا گیا

 اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان کی مزدور تحریک کے لیے یہ ایک تاریخی لمحہ ہے پاکستان کے نامور ٹریڈ یونین رہنما ظہور اعوان کو عوامی خدمات اور محنت کشوں کے حقوق کے لیے ان کی گراں قدر قومی و بین الاقوامی خدمات کے اعتراف میں سول اعزاز تمغہ امتیاز سے نوازا […]مزید پڑھیں

پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کے 133 اساتذہ کی گریڈ 17 میں ترقی

لاہور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ  کے زیرِ انتظام اسکولوں کے اساتذہ کے لیے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، جہاں طویل عرصے سے زیرِ التوا ترقیوں کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔ چیئرپرسن پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ، دانش افضال کی زیرِ صدارت منعقدہ پرووموشن بورڈ کے اجلاس میں […]مزید پڑھیں

یومِ پاکستان: ملی لیبر فیڈریشن کا مزدور اداروں سے کرپشن ختم کرنے کا عزم

​ کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) ​یومِ پاکستان کے موقع پر ملی لیبر فیڈریشن کراچی کے صدر فیصل علی بلوچ نے 23 مارچ کو عزمِ نو اور عہدِ وفا کا دن قرار دیا ہے۔ محنت کشوں کے نام ایک خصوصی پیغام میں انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان کی تعمیر […]مزید پڑھیں

چوہدری سعد محمد عالمی ادارہ محنت  کی گورننگ باڈی کے رکن منتخب

جنیوا ( ثناء اعجاز ، نمائندہ لیبر نیوز جینیوا ) پاکستان کی مزدور تحریک کے لیے ایک تاریخی سنگِ میل کے طور پر چوہدری سعد محمد کو عالمی ادارہ محنت کی گورننگ باڈی کا رکن منتخب کر لیا گیا ہے  جنیوا میں ہونے والے اس انتخاب کے بعد اپنے پہلے بیان میں چوہدری سعد محمد […]مزید پڑھیں

یومِ پاکستان پر مضبوط مزدور مضبوط پاکستان کے عزم کی تجدید

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان بھر میں 23 مارچ کا دن یومِ پاکستان کے طور پر جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے، جہاں قراردادِ لاہور کی یاد میں تجدیدِ عہد کیا گیا۔ اس موقع پر مہران لیبر فیڈریشن اور پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن کی قیادت نے محنت کشوں کے حقوق […]مزید پڑھیں

مزدور رہنما تاج کورائی کے دل کا کامیاب آپریشن، منتخب عالم کی عیادت

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پیپلز یونین آف ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ سی بی اے کے صدر ایم منتخب عالم نے مزدور رہنما محمد تاج کورائی کے دل کے کامیاب آپریشن کے بعد ان کی رہائش گاہ پر جا کر عیادت کی۔ اس موقع پر انہوں نے تاج کورائی صاحب کی خیریت دریافت […]مزید پڑھیں

 افکو انصاف محنت کش یونین کا محنت کشوں اور اہل غزا کے نام پیغام

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) افکو انصاف محنت کش یونین کے جنرل سیکرٹری، غلام مرتضیٰ تنولی نے عید الفطر کے موقع پر تمام محنت کشوں اور امتِ مسلمہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس دن کو ایثار اور اتحاد کا مظہر قرار دیا ہے اپنے خصوصی پیغام میں انہوں نے غزا کے مظلوم […]مزید پڑھیں

WhatsApp