وطن دوست مزدور فیڈریشن کا پاور کمپنی کے ورکرز کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ
رپورٹ ( محمد تابش ) اسلامی جمہوریہ پاکستان کا آئین اور لیبر قوانین محنت کشوں کو ایک محفوظ اور باوقار زندگی گزارنے کی ضمانت دیتے ہیں۔ تاہم آگہی کی کمی اور انتظامی غفلت کے باعث لاکھوں ملازمین اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہیں حالیہ قانونی ترامیم اور پاکستان لیبر لاز 2025 محنت کشوں کے حقوق […]مزید پڑھیں