کپاس کی پکار موبائل ایپ پنجاب اور سندھ کی زرعی مزدور یونینز کا تاریخی انقلاب
کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) ورکرز ویلفیئر بورڈ کے ملازمین کے لیے طبی سہولیات اور رہائشی پلاٹس کی عدم فراہمی کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ پیپلز یونین آف ورکرز ویلفیئر بورڈ کے مطابق لیبر اسکوائر سائٹ کے 40 ملازمین پے آرڈر جمع کروانے کے باوجود برسوں سے الاٹمنٹ لیٹرز کے منتظر ہیں […]مزید پڑھیں
