کپاس کی پکار موبائل ایپ پنجاب اور سندھ کی زرعی مزدور یونینز کا تاریخی انقلاب
انجینئر جمیل احمد ملک پاکستان کی معیشت کا ایک بڑا حصہ جس طبقے کے خون پسینے سے چلتا ہے، وہ ملک کا پسا ہوا محنت کش ہے۔ لیکن افسوسناک امر یہ ہے کہ اکیسویں صدی کے اس جدید دور میں بھی ہمارے ملک میں جبری مشقت، پیشگی بانڈڈ لیبر اور کارپوریٹ و جاگیردارانہ ہٹ دھرمی […]مزید پڑھیں
