اقوامِ متحدہ سے تارکینِ وطن محنت کشوں کے لیے یونین سازی کے حقوق تسلیم کرنے کا مطالبہ
قاضی تحسین احمد ہاشمی ———————— اس وقت ملک میں نجی سیکیورٹی کمپنیوں کے زیرِ انتظام کام کرنے والے سیکیورٹی گارڈز جس انسانیت سوز صورتحال سے گزر رہے ہیں وہ لمحہ فکریہ ہے ستم ظریفی یہ ہے کہ یہ کمپنیاں کلائنٹ سے معاہدہ کرتے وقت 37 ہزار روپے کے علاوہ اپنے سروسز چارجز بھی وصول کرتی […]مزید پڑھیں