November 1, 2026

ملازمین کو طبی سہولیات ایریئرز اور ٹائم اسکیل کے بقایاجات ادا کیے جائیں، سی بی اے سندھ ورکرز ویلفئیر بورڈ یونین کا مطالبہ

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) پیپلز یونین ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ سی بی اے  کے وفد نے سیکریٹری سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ سعید صالح جمانی سے ملاقات کی ہے، اس موقع پر چیئرمین پیپلز یونین ورکرز ویلفیئر بورڈ منتخب عالم نے ملازمین کے دیرینہ مسائل فوری حل کرنے کا مطالبہ کیا۔ ملاقات میں مؤقف […]مزید پڑھیں

سیسی کے تحت محنت کشوں کو بہتر طبی سہولیات فراہم کی جائے، مہران لیبر فیڈریشن

گھوٹکی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) مہران لیبر فیڈریشن پاکستان کے مرکزی صدر میاں عبدالرحیم بھارو کی صدارت میں مزدور رہنماؤں کا اجلاس تحصیل ڈھرکی کے عوامی ٹو ہوٹل میں منعقد ہوا اجلاس میں سیسی ایمپلائیز سی بی اے یونین کے صدر جام احمد نواز سمیجو اور ان کے صاحبزادہ احسن نواز سمیجو نے […]مزید پڑھیں

نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن کے رہنما کامریڈ اقبال ابڑو ضمانت پر رہا

کراچی ( امیر صدیقی، نمائندہ لیبر نیوز) نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن کے رہنما کامریڈ اقبال ابڑو کو ضمانت پر کراچی سنٹرل جیل سے رہا کر دیا گیا۔ یہ رہائی محنت کشوں کی منظم جدوجہد اور اجتماعی دباؤ کا نتیجہ ہے نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن  کے رہنما ناصر منصور نے کہا کہ اقبال ابڑو پر جرم […]مزید پڑھیں

محنت کشوں کے حقوق کے تحفظ و فلاح کے لیے مشترکہ جدوجہد پر اتفاق

کوئٹہ (حنظلہ عماد ، نمائندہ لیبر نیوز ) نیشنل لیبر فیڈریشن بلوچستان کے جنرل سیکریٹری عمر حیات اور ورکرز اتحاد فیڈریشن بلوچستان کے رہنماؤں نے ایک اہم میٹنگ کی، جس میں مزدوروں کے حقوق کے تحفظ، فلاح اور آئندہ لائحہ عمل پر تفصیلی گفتگو ہوئی میٹنگ میں آئندہ کے لائحۂ عمل، باہمی اتحاد و تعاون، […]مزید پڑھیں

امریکا میں مقامی لیبر کی کمی، 65 ہزار اضافی ایچ ٹو بی ویزے جاری

واشنگٹن ( فضا امبر، نمائندہ لیبر نیوز ) امریکا نے مقامی لیبر کی کمی کے پیش نظر تقریباً 65 ہزار اضافی ایچ ٹو بی عارضی گیسٹ ورکر ویزے ستمبر 2026 کے اختتام تک جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ ویزے ان کمپنیوں کو دیے جائیں گے جو مقامی افرادی قوت کی کمی کے باعث […]مزید پڑھیں

پاکستانیوں کے لیے لیبر ویزے جلد بحال ہونگے، دبئی وزارت محنت

دبئی ( رئیس احمد، نمائندہ لیبر نیوز ) متحدہ عرب امارات کے سفیر وزارت محنت سالم البواب الزیبی نے تصدیق کی ہے کہ پاکستانی شہریوں کے لیے لیبر ویزے جلد بحال کیے جائیں گے اور اس کے لیے تمام تیاریاں جاری ہیں  یہ اعلان انہوں نے پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز ایسوسی ایشن کے وفد سے […]مزید پڑھیں

پاکستانی محنت کش افغانستان میں پھنس گئے، طورخم بارڈر فوری کھولنے کا مطالبہ

پشاور ( محمد عبد اللہ، نمائندہ لیبر نیوز ) سینکڑوں پاکستانی مزدور افغانستان میں پھنس کر شدید مشکلات کا شکار ہیں اور اپنے وطن واپسی کے لیے طورخم بارڈر فوری طور پر کھولنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ ان کے ویزے کی مدت ختم ہو چکی ہے، لیکن سرحد بند […]مزید پڑھیں

کراچی میں زیرِ تعمیر عمارت سے گر کر مزدور جاں بحق

کراچی (لیبر نیوز ویب ڈیسک ) شہر کے علاقے سندھی مسلم سوسائٹی کے قریب زیرِ تعمیر عمارت میں کام کے دوران پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں ایک مزدور جاں بحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق فیروزآباد تھانے کی حدود میں واقع زیرِ تعمیر عمارت کی گیارہویں منزل سے مزدور اچانک نیچے گر گیا، جس […]مزید پڑھیں

پاکستان یونائیٹڈ ورکر فیڈریشن کے وفد کا سوشل سیکیورٹی اسپتال کا دورہ

فیصل آباد ( عثمان صادق، نمائندہ لیبر نیوز )  پاکستان یونائیٹڈ ورکر فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری اور آئی ایل کے رکن چوہدری سعد محمد نے سوشل سیکیورٹی ہسپتال مدینہ ٹاؤن کا دورہ کیا تاکہ محنت کشوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا جا سکے ہسپتال انتظامیہ اور اسٹیک ہولڈرز بابا لطیف […]مزید پڑھیں

سعودی عرب لیبر قوانین کی خلاف ورزی 20,237 افراد گرفتار

ریاض (خنیس الرحمان ، نمائندہ لیبر نیوز ) سعودی عرب میں اقامہ، لیبر اور سرحدی قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں ایک ہفتے کے دوران 20,237 افراد گرفتار کیے گئے ہیں حکام کے مطابق لیبر قوانین سمیت غیر قانونی سرحد عبور،  اقامہ قوانین کی خلاف ورزی پر گرفتاریاں ہوئیں کارروائی کے دوران 1,555 افراد […]مزید پڑھیں

ہندوستان، خواتین مزدوروں کی اجرت کے لیے عدالت عظمیٰ میں اپیل

نئی دہلی ( روپا سنگھ ، نمائندہ لیبر نیوز) خواتین مزدور یونینز نے سپریم کورٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ کام کے عوض خواتین مزدوروں کو مساوی اجرت اور حقوق فراہم کیے جائیں۔ یونین کے مطابق کئی خواتین مزدور باقاعدہ کام کرنے کے باوجود مناسب اجرت سے محروم ہیں، جس سے ان کی معاشی مشکلات […]مزید پڑھیں

کوئلے کی کان میں گیس دھماکا، 2 مزدور ہلاک، 4 تاحال پھنسے

کولمبیا ( لیبر نیوز فارن ڈیسک ) کولمبیا میں کوئلے کی ایک کان میں میتھین گیس کے دھماکے کے نتیجے میں دومزدور ہلاک ہو گئے جبکہ چار کان کن تاحال کان کے اندر پھنسے ہوئے ہیں غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا، جب کان میں اچانک میتھین گیس کا زور […]مزید پڑھیں

لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں آگ، وزیراعلیٰ سندھ کا نوٹس

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں ایک پلاسٹک گودام میں آتشزدگی کے باعث ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی، جسے چیف فائر آفیسر کے ایم سی نے تیسرے درجے کی آگ قرار دیا۔ 10 فائر ٹینڈرز، باوزر اور دو اسنارکل موقع پر روانہ کیے گئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی […]مزید پڑھیں

نئی کرنسی نوٹوں کی چھپائی کابینہ کی منظوری کے بعد شروع کی جائے گی گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی ( جے ایچ خان ، ہیڈ کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کا بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ سخت مانیٹری پالیسی پر معاہدہ ہے اور برآمدات میں کمی کے باوجود مجموعی معاشی صورتحال میں بہتری آئی ہے انہوں نے صحافیوں سے ملاقات کے دوران […]مزید پڑھیں

21ویں مائی کراچی نمائش کا آغاز، وزیراعلیٰ سندھ کا صنعتی و تجارتی ترقی کے عزم کا اظہار

کراچی ( جے ایچ خان، نمائندہ لیبر نیوز ) کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے تحت ایکسپو سینٹر میں تین روزہ 21ویں مائی کراچی نمائش کا آغاز ہوگیا، جس میں 300 سے زائد پاکستانی کمپنیوں نے اپنے اسٹالز لگائے ہیں نمائش کا افتتاح وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کیا، جبکہ تقریب میں […]مزید پڑھیں

WhatsApp