July 26, 2026

ہندوستان، خواتین مزدوروں کی اجرت کے لیے عدالت عظمیٰ میں اپیل

 ہندوستان، خواتین مزدوروں کی اجرت کے لیے عدالت عظمیٰ میں اپیل

نئی دہلی ( روپا سنگھ ، نمائندہ لیبر نیوز) خواتین مزدور یونینز نے سپریم کورٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ کام کے عوض خواتین مزدوروں کو مساوی اجرت اور حقوق فراہم کیے جائیں۔ یونین کے مطابق کئی خواتین مزدور باقاعدہ کام کرنے کے باوجود مناسب اجرت سے محروم ہیں، جس سے ان کی معاشی مشکلات بڑھ رہی ہیں


مطالبے میں اجرت کی عدم مساوات، کام کے اوقات، اور کام کی جگہ پر خواتین مزدوروں کے تحفظ کے لیے مضبوط قانونی اقدامات کا مطالبہ شامل ہے

 یونین نے عدالت سے مزدوروں کے حق میں فوری اور مؤثر فیصلہ کا انتظار ظاہر کیا تاکہ خواتین مزدوروں کے حالات بہتر بن سکیں اور صنعتی محنت میں انصاف یقینی بنایا جا سکے۔

image_printخبریں پرنٹ کریں
0 Shares

مزید خبریں

WhatsApp