June 3, 2026

Tags :رپورٹس

خواتین زیادہ محنت کے باوجود کم اجرت پر مجبور، عالمی رپورٹ

رپورٹ ( سارہ جونسن ) اقوام متحدہ کے ادارے یو این ویمن کی رپوڑٹ کے مطابق محنت کش خواتین عدم مساوات عہد کے سب سے گہرے اور جڑ پکڑ چکے مسائل میں سے ایک ہے، جو عالمی معیشت کی ایک مستقل اور نمایاں خصوصیت بن چکا ہے رواں برس جاری ہونے والی ورلڈ انیکوالٹی رپورٹ […]مزید پڑھیں

دی ٹریول آف ترتھ کی رونمائی

کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں معروف مصنف، صحافی اور کالم نگار محمد خان ابڑو کی کتاب دی ٹریول آف ترتھ کی تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی، جس میں ادبی، سیاسی اور سماجی حلقوں سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب ایک سنجیدہ فکری ماحول میں منعقد ہوئی، جہاں ادب، […]مزید پڑھیں

ہندوستان میں خواتین کے لیے روزگار اور کام کی دنیا تیزی سے ایک نئی شکل اختیار کر رہی ہے

نئی دہلی ( رپورٹ : ابو دانش رحمان ) ہندوستان میں خواتین کے لیے روزگار اور کام کی دنیا تیزی سے ایک نئی شکل اختیار کر رہی ہے۔ حکومت کی جانب سے نافذ کردہ نئے لیبر کوڈزجو 21 نومبر 2025 سے مؤثر ہوچکے ہیں۔ملک کی لیبر پالیسی کو محض ’کمپلائنس‘ سے اٹھا کر ’ایمپاورمنٹ‘ کے […]مزید پڑھیں

پاکستان میں بے روزگاری کی شرح 7 فیصد کے قریب، نئی لیبر فورس سروے کی ابتدائی رپورٹ

اسلام آباد (نمائندہ اسامہ قذافی / لیبر نیوز ویب ڈیسک) پاکستان میں بے روزگاری کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور یہ نئی لیبر فورس سروے 2024-25 کے مطابق 7 فیصد کے قریب پہنچ گئی ہے۔ حکومت آئندہ ہفتے رپورٹ باضابطہ جاری کرے گی۔ گزشتہ سروے 2021-22 میں بے روزگاری کی شرح 6.3 […]مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں چائلڈ لیبر کی شرح خطرناک حد تک بڑھ گئی رپورٹ

پشاور ( عبداللہ خان) محکمہ محنت خیبرپختونخوا کی تازہ رپورٹ کے مطابق صوبے میں چائلڈ لیبر کی صورتحال سنگین ہوتی جارہی ہے، جہاں 5 سے 17 سال کی عمر کے 7 لاکھ 45 ہزار بچے مختلف شعبوں میں مزدوری پر مصروف ہیں۔ رپورٹ کے مطابق چائلڈ لیبر میں شامل 70 فیصد بچے لڑکے ہیں، جبکہ […]مزید پڑھیں

کم اجرت، پاکستان کی محنت کش آبادی کا اصل بحران

علی ملک، کراچی بجٹ 2024-25 کے اعلان کے بعد پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نثار احمد کھوڑو نے سندھ بھر میں کم از کم اجرت قوانین کی خلاف ورزیوں کا اعتراف کرتے ہوئے سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی ادارے (سیسی) اور محکمۂ محنت کو صوبے میں کم از کم تنخواہ کے نفاذ کی سختی سے ہدایت […]مزید پڑھیں

آئی ایل او نے پاکستانی مزدوروں کے لیئے ضابطہ کار جاری کردیا

اسلام اباد : ( نوید احمد سے ) عالمی ادارہ محنت آئی ایل او اور پاکستان انجینئرنگ کونسل نے تعمیراتی شعبے میں پیشہ وارانہ تحفظ و صحت یقینی بنانے کے لیے ضابطہ کار ترتیب دینے کا معاہدہ کیا ہے جس سے اس صنعت میں کام کرنے والے محنت کشوں کو پہلی مرتبہ بہتر حالات کار […]مزید پڑھیں

برطانیہ میں کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر بند ہونے لگے، کان کنی مزدوروں کی بیروزگاری کا خدشہ

حتیٰ کہ 80 کی دہائی میں کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر برطانیہ کی توانائی کی ضروریات کا 70 فیصد پورا کرتے تھے۔ تاہم 90 کی دہائی میں اس میں بتدریج کمی دیکھنے میں آئی۔ گزشتہ ایک دہائی کے دوران کوئلے سے چلنے والے بجلی گھروں کی تعداد میں تیزی سے کمی آئی ہے۔ 2013 […]مزید پڑھیں

انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن کا گڈانی کا دورہ، ناکارہ بحری جہازوں کی کٹائی اور فائر فائٹنگ کا جائزہ لیا گیا

دورے کے اختتام پر پاکستان شپ بریکرز ایسوسی ایشن کے ٹیم لیڈر رفیق سلام اور شپ بریکرز عارف ڈار، رضوان دیوان، آصف خان، شرجیل نے آئی ایم او پراجیکٹ منیجر اور دیگر مہمانوں، بی ڈی اے وانوائرمنٹ محکمے کے باصلاحیت افسران کو تحائف پیش کیے۔ آئی ایم او کی ٹیم نے ہانگ کانگ کنونشن فار […]مزید پڑھیں

مزدور کا عالمی دن

انھوں نے کہا کہ مزدوروں کی تاریخی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، پاکستان میں مزدور اور محنت کش طبقے کو چیلنجز کا سامنا ہے، مزدوروں کی اجرت سے متعلق منصفانہ طرزعمل اپنائیں۔ صدر زرداری کا پیغام صدر مملکت آصف زرداری نے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام میں کہا کہ محنت […]مزید پڑھیں

WhatsApp