وطن دوست مزدور فیڈریشن کا پاور کمپنی کے ورکرز کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ
کراچی ( نمائندہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر حبیب الدین جنیدی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے ادوارِ حکومت میں مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے مثالی اور تاریخی قانون سازی کی گئی، تاہم اصل چیلنج ان قوانین پر دیانتدارانہ اور مؤثر عملدرآمد کو یقینی بنانا […]مزید پڑھیں