November 2, 2026

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ: پاکستانی معیشت شدید خطرات کی زد میں

رپورٹ ( عظمی سلطان، ہیڈ لیبر نیوز فارن ڈیسک ) پاکستان کی معیشت ایک بار پھر سنگین چیلنجز کا شکار ہو گئی ہے جہاں ایک طرف آئی ایم ایف کے دباؤ پر شرحِ سود میں اضافے کے بادل منڈلا رہے ہیں، تو دوسری طرف مشرقِ وسطیٰ کی جنگ نے ملک کی سپلائی چین اور ترسیلاتِ […]مزید پڑھیں

عالمی کشیدگی کا سایہ: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی جنگی کشیدگی کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو زبردست مندی دیکھی گئی۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں ایک موقع پر 4060 پوائنٹس کی تاریخی گراوٹ ریکارڈ کی گئی، تاہم کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 3714 […]مزید پڑھیں

صنعتی شعبے میں مینوفیکچرنگ انڈیکس ایک سال کی بلند ترین سطح پر

اسلام آباد ( اسامہ قذافی، نمائندہ لیبر نیوز ) ایس آئی ایف سی کی معاونت اور حکومتی پالیسیوں کے نتیجے میں پاکستان کے صنعتی شعبے میں ریکارڈ بہتری سامنے آئی ہے۔ مشیرِ خزانہ خرم شہزاد کے مطابق، فروری میں مینوفیکچرنگ شعبے کا اشاریہ بڑھ کر 53.6 تک پہنچ گیا ہے، جو گزشتہ ایک سال کی […]مزید پڑھیں

عالمی مزدور تنظیموں کا ایران اور اسرائیل سے جنگ بندی کا مطالبہ

جنیوا ( لیبر نیوز فارن ڈیسک ) یونین گلوبل یونین سمیت دنیا بھر کی بڑی مزدور فیڈریشنز نے ایران اور مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی فوجی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری جنگ بندی اور ڈی ایسکلیشن کشیدگی میں کمی کا مطالبہ کر دیا ہے  عالمی مزدور رہنماؤں کا کہنا ہے کہ […]مزید پڑھیں

 نائیجیریا لیبر کانگریس نے ٹیکسٹائل صنعت کی بحالی کی حمایت کا اعلان کردیا

ابوجا ( لیبر نیوز فارن ڈیسک ) نائیجیریا کی مزدور تنظیم نے حکومت کے ٹیکسٹائل صنعت کو بحال کرنے کے منصوبے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ مزدور رہنماؤں کے مطابق اس اقدام سے ماضی میں ختم ہونے والی تقریباً ساڑھے چھ لاکھ ملازمتوں کی واپسی ممکن ہو سکتی ہے۔ نائیجیریا ماضی میں افریقہ میں […]مزید پڑھیں

ای او بی آئی اسکینڈل ایڈہاک چیئرمین کی جانب سے مبینہ بدعنوان افسر کو کلین چٹ

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) ایمپلائیز اولڈ ایج بینی فٹس انسٹی ٹیوشن میں مستقل قیادت کی عدم موجودگی اور ایڈہاک انتظامیہ کی مبینہ اجارہ داری کے باعث لاقانونیت عروج پر پہنچ گئی ہے  ذرائع کے مطابق ایڈہاک چیئرمین ڈاکٹر جاوید احمد شیخ نے اپنے صوابدیدی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے گوجرانوالہ جعلی پنشن […]مزید پڑھیں

پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ: برسوں سے التوا کا شکار 6 ہزار مینوئل کیسز منظور

لاہور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ نے ایک بڑی پیش رفت کرتے ہوئے سال 2008 سے 2021 تک زیر التوا رہنے والے تقریباً 6 ہزار مینوئل کیسز کی منظوری دے دی ہے  ان منظور شدہ کیسز میں ڈیتھ گرانٹ، میریج گرانٹ اور تعلیمی اسکالرشپس شامل ہیں، جن کے چیکس کی […]مزید پڑھیں

جدہ میں پاک سعودی صنعتی و فلاحی روابط کی مضبوطی کے لیے رابطے تیز

جدہ (خنیس الرحمان، نمائندہ لیبر نیوز ) پیکیجز گروپ ورکرز یونین کے جنرل سیکریٹری اور مزدور رہنما شیخ محسن الیاس نے سعادتِ عمرہ کی ادائیگی کے دوران سعودی عرب میں اہم تنظیمی و فلاحی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں  اس سلسلے میں پاکستان انویسٹر فورم جدہ کے جنرل سیکریٹری مہر عبدالخالق لک کی جانب سے […]مزید پڑھیں

محکمہ لیبر پنجاب، شوگر مل کے متاثرہ مزدور کو 10 لاکھ روپے معاوضہ کی ادائیگی

مظفر گڑھ ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) ڈائریکٹر لیبر ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ کمشنر معاوضہ جات مظفر گڑھ نے شیخو شوگر مل سناواں کوٹ ادوکے ایک متاثرہ شخص کو 10 لاکھ روپے کے واجبات کا چیک فراہم کر دیا ہے […]مزید پڑھیں

کراچی کی صنعتیں بحران کا شکار، بجلی کے نرخوں میں اضافہ اور گیس کی بندش پر احتجاج

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کے صدر عبدالرحمان فُدا نے بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور صنعتوں کو دو روزہ گیس کی بندش پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے نیپرا نے جنوری 2026 کے لیے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 1.62 روپے فی یونٹ مزید اضافے […]مزید پڑھیں

پاکستان کی پہلی سستی الیکٹرک گاڑی تیار، جون تک سڑکوں پر آنے کی امید

کراچی ( جے ایچ خان، کامرس اینڈ ٹریڈ  ڈیسک ) پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار مکمل طور پر مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرک گاڑی رواں سال جون یا جولائی تک متعارف کرائی جائے گی  انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کے سی ای او حماد علی منصور کے مطابق، لاہور میں تیار ہونے والی اس گاڑی […]مزید پڑھیں

ہالینڈ کی مزدور یونینوں کی ملک گیر ہڑتال کی دھمکی

ایمسٹرڈیم ( لیبر نیوز فارن ڈیسک ) ہالینڈ کی بڑی مزدور یونینوں نے حکومت کی جانب سے ریٹائرمنٹ اور بے روزگاری الاؤنس میں مجوزہ اصلاحات کے خلاف ملک گیر ہڑتال کا الٹی میٹم دے دیا ہے  ڈچ یونین کنفیڈریشن  اور دیگر تنظیموں کا کہنا ہے کہ پنشن اور بے روزگاری الاؤنس میں کٹوتیاں، حکومت پنشن […]مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز میں بے گناہ جہاز رانوں کی ٹارگٹ کلنگ، آئی ٹی ایف کی شدید مذمت

لندن (لیبر نیوز فارن ڈیسک ) انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ ورکرز فیڈریشن  نے آبنائے ہرمز میں معصوم اور نہتے جہاز رانوں  کو نشانہ بنانے اور ان کے قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ عالمی یونین نے اس علاقے کو خطرناک زون قرار دیتے ہوئے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ سمندری تجارتی گزرگاہوں […]مزید پڑھیں

انڈسٹریل گلوبل یونین کا خواتین کے حقوق کے لیے فیمینسٹ ٹریڈ یونین ازم کا اعلان

جنیوا ( راحیلہ الطاف، نمائندہ لیبر نیوز جینیوا) عالمی مزدور تنظیم کی حالیہ کانگریس میں خواتین کارکنوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے فیمینسٹ ٹریڈ یونین ازم کے ایجنڈے کو مرکزی حیثیت دی گئی یونین حکام کے مطابق صنعتی یونینز میں خواتین کی قیادت کو فروغ دینے اور کام کی جگہوں پر صنفی بنیاد پر […]مزید پڑھیں

اٹلی میں ہوم بیسیڈ وومن ورکر کی غلامی اور معاشی استحصال

 رپورٹ ( مہوش ظفر ، نمائندہ لیبر نیوز اٹلی ) یورپی ملک اٹلی، جو اپنی ثقافت اور خوبصورتی کے لیے مشہور ہے، اس کے در و دیوار کے پیچھے لاکھوں تارکینِ وطن خواتین کی سسکتی زندگیوں کا ایک ایسا سچ چھپا ہے جسے دنیا پوشیدہ محنت کہتی ہے۔ اٹلی کے گھریلو محنت کے شعبے میں […]مزید پڑھیں

WhatsApp