November 2, 2026

لیبر اسکوائر گلشنِ معمار کے محنت کش گیس میٹرز سے محروم

کراچی  ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) کراچی کے علاقے گلشنِ معمار میں سندھ ورکرز ویلفئیر بورڈ کے زیر انتظام  قائم لیبر اسکوائر کے ایک ہزار فلیٹس کے رہائشی محنت کشوں گیس میٹرز سے محروم ہیں لیبر اسکوائر میں ریہایش پذیر محنت کشوں نے بورڈ کے اعلیٰ حکام سے مداخلت کی اپیل کر دی ہےمتاثرہ […]مزید پڑھیں

حکومت کا مقامی گیس کمپنیوں سے ہنگامی پیداوار بڑھانے کا مطالبہ

اسلام آباد ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹرید ڈیسک) مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور قطر سے ایل این جی کی سپلائی متاثر ہونے کے بعد حکومت نے مقامی گیس کمپنیوں کو پیداوار میں ہنگامی اضافے کی ہدایت کر دی ہے۔ پاکستان پیٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیز ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل ابرار خان […]مزید پڑھیں

نیپرا کا ایکشن: کیسکو اور پیسکو پر 75 ملین روپے جرمانہ عائد

اسلام آباد ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بدترین کارکردگی اور غیر قانونی لوڈ شیڈنگ پر کیسکو اور پیسکو پر مجموعی طور پر 7.5 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ تحقیقات کے مطابق، کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) نیپرا ایکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن […]مزید پڑھیں

عالمی یومِ خواتین اور محنت کش خواتین

تحریر ( ایمن اکرم ) آج 8 مارچ دنیا بھر میں خواتین کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے عالمی یوم خواتین منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد ان کے حقوق، مساوات، اور سماجی و سیاسی کامیابیوں کو اجاگر کرنا ہے۔ یہ دن نہ صرف خواتین کی محنت کو سراہنے کا موقع فراہم کرتا […]مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں غیر ملکی ملازمین کی کمی، لیبر مارکیٹ میں سنگین بحران کا خدشہ

سیول ( لیبر نیوز فارن ڈیسک) جنوبی کوریا کی لیبر مارکیٹ کو غیر ملکی ورکرز کی شدید کمی کا سامنا ہے، جس کے باعث صنعتی اور زرعی شعبوں میں پیداواری صلاحیت متاثر ہونے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے  ویزا پالیسیوں میں سختی اور دیگر ممالک سے افرادی قوت کی آمد میں تاخیر نے مقامی […]مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں لیبر قوانین میں خواتین محنت کشوں کا استحصال

ڈھاکہ ( لیبر نیوز فارن ڈیسک) عالمی یومِ خواتین کے موقع پر مطابق بنگلہ دیش کے لیبر قوانین میں موجود صنفی خلیج خواتین محنت کشوں کے لیے بڑی رکاوٹ بن گئی ہے۔ بنگلہ دیش لیبر ایکٹ 2006 میں کئی ترامیم کے باوجود خواتین کو زچگی کے فوائد، یکساں اجرت اور کام کے محفوظ ماحول کے […]مزید پڑھیں

فلسطینی محنت کش خواتین کی جدوجہد اور غزہ میں معاشی تباہی

رپورٹ ( عظمی سلطان ، ہیڈ لیبر نیوز فارن ڈیسک ) عالمی یومِ خواتین کے موقع پر فلسطینی وزارتِ محنت کی جانب سے جاری کردہ ایک مفصل رپورٹ نے محنت کش خواتین کی حالتِ زار اور معاشی شراکت داری کے حوالے سے چشم کشا حقائق سامنے رکھ دیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، جہاں مغربی کنارے […]مزید پڑھیں

خلیجی سمندر پر حملے، یونان کے ملاحوں کی لیبر یونین نے ہڑتال کر دی

ایتھنز (لیبر نیوز فارن ڈیسک) یونانی جہاز رانوں نے خلیج میں پھنسے ہوئے عملے کے ارکان کی حمایت اور سمندری خطرات کے خلاف احتجاجی ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ بحری ملاحوں کی یونین کے مطابق بحیرہ احمر اور خلیج کے خطے میں بڑھتے ہوئے حملوں نے سمندری سفر کو انتہائی پرخطر بنا دیا ہے […]مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمتیں اور محنت کش کا مقدر: کل اور آج کا موازنہ

تحریر ( قاضی تحسین احمد ہاشمی ) آج یہ خبر ایک بار پھر پورے ملک میں زور و شور سے گردش کر رہی ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ کر دیا گیا ہے اور اب یہ 335 روپے فی لیٹر کی سطح تک جا پہنچا ہے۔ اس خبر نے جہاں ہر طبقے […]مزید پڑھیں

پاکستان، رومانیہ کے درمیان ہنرمند لیبر مائیگریشن بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد ( سردار سلیم الیاس ، نمائندہ لیبر نیوز ) رومانیہ کے سفیر ڈین اسٹوئنسکو نے وزیر مملکت برائے اوورسیز پاکستانیز محمد عون چوہدری سے ملاقات کی جس میں افرادی قوت کی منتقلی اور تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سفیر نے واضح کیا کہ رومانیہ تربیت یافتہ پیشہ ور افراد کا خیرمقدم […]مزید پڑھیں

مریم نواز راشن کارڈ، محنت کشوں میں 10 ہزار روپے کی تقسیم شروع

لاہور ( مدثر خان، بیورو چیف ) صوبائی وزیر لیبر محمد منشاء اللہ بٹ نے کمشنر سوشل سیکیورٹی ذوالفقار علی کھرل کے ہمراہ ڈائریکٹوریٹ آف سوشل سیکیورٹی گلبرگ کا اچانک دورہ کیا اور  محنت کشوں  میں مریم نواز راشن کارڈ تقسیم کیے۔ اس موقع پر انہوں نے محنت کشوں کو آگاہ کیا کہ اس کارڈ […]مزید پڑھیں

النور شوگر ملز ریفرنڈم: وطن دوست مزدور فیڈریشن کے مزدوروں کا جشن

مورو ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  شاہپور جہانیاں کی النور شوگر ملز میں ہونے والے لیبر ریفرنڈم میں پیر گروپ  کی جیت پر مزدور رہنما سید رحمت شاہ نے اس فتح کو حق اور سچ کی جیت قرار دیتے ہوئے تمام محنت کشوں کو مبارکباد پیش کی ہے  انہوں نے کہا کہ یہ کامیابی […]مزید پڑھیں

النور شوگر ملز مورو، لیبر یونین انتخابات میں پیر گروپ کی کامیابی

شاہپور جہانیاں ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) النور شوگر ملز شاہپور جہانیاں میں مزدور یونین کے سالانہ انتخابات مکمل ہو گئے، جس میں پیر گروپ نے میدان مار لیا  سخت مقابلے کے بعد پیر گروپ نے 201 ووٹ حاصل کر کے کامیابی سمیٹی، جبکہ مدمقابل ورکرز یونین گروپ محض 127 ووٹ حاصل کر سکا۔ […]مزید پڑھیں

نجی ملازمین کے حقوق: سیسی کا خصوصی ڈیجیٹل آگاہی مہم کا آغاز

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ ایمپلائیز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن نے نجی شعبے کے ملازمین کو سماجی تحفظ کے ثمرات سے روشناس کرانے کے لیے ایک جامع آگاہی مہم شروع کر دی ہے  اس ڈیجیٹل مہم کا بنیادی مقصد سندھ کی فیکٹریوں، دکانوں اور نجی اداروں میں کام کرنے والے ان لاکھوں […]مزید پڑھیں

بلوچستان لیبر فیڈریشن کا پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد

کوئٹہ ( حنظلہ عماد، نمائندہ لیبر نیوز) بلوچستان لیبر فیڈریشن کے صدر خان زمان اور دیگر رہنماؤں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکمشت 55 روپے اضافے کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے بلوچستان کے مزدور رہنماؤں کا کہنا ہے کہ جب عالمی منڈی میں قیمتیں مستحکم ہیں، تو عوام پر […]مزید پڑھیں

WhatsApp