July 28, 2026

Tags :پاکستان

مہران لیبر فیڈریشن کا ایجوکیشن فارم کی مدت میں توسیع اور سکھر آفس کی بحالی کا مطالبہ

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) مہران لیبر فیڈریشن پاکستان نے سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کی جانب سے ایجوکیشن بینیفٹ فارم جمع کرانے کے لیے محض 20 دن کی مہلت دینے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے فیڈریشن کا کہنا ہے کہ صوبے میں گرمیوں کی چھٹیوں کے باعث اسکول بند ہیں، جس […]مزید پڑھیں

ایاز لطیف پلیجو کا مزدوروں کی کم از کم اجرت 60 ہزار کرنے کا مطالبہ

حیدرآباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) قومی عوامی تحریک کے صدر ایاز لطیف پالیجو نے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیشِ نظر آئندہ وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں کم از کم 60 فیصد اضافے اور صنعتی مزدوروں کی کم از کم اجرت 60 ہزار روپے مقرر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ […]مزید پڑھیں

تین سال بیت گئے لیبر کالونی کے محنت کش بجلی سے محروم

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) کراچی کے صنعتی علاقے گلشنِ معمار میں واقع لیبر اسکوائر کے رہائشیوں کے لیے بجلی کی بحالی کا خواب تین سال گزرنے کے بعد بھی شرمندہ تعبیر نہ ہو سکا۔ بجلی فراہم کرنے والے ٹھیکیدار کی جانب سے سیکریٹری ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ صالح سعید جمانی اور لیبر […]مزید پڑھیں

پاکستان اسٹیل ملز کے ریٹائرڈ ملازمین کا احتجاج، ملازمین کے واجبات سال 2012ء سے التوا کا شکار

کراچی  ( لیبرنیوز ویب ڈیسک )  پاکستان اسٹیل ملز کے سینکڑوں ریٹائرڈ اور برطرف ملازمین نے اپنے دیرینہ واجبات اور پینشن کی عدم ادائیگی کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرے میں بڑی تعداد میں معمر اور سینئر سٹیزن ملازمین نے شرکت کی، جنہوں نے ہاتھوں میں بینرز اور […]مزید پڑھیں

نووا پاستا کمپنی کے 28 محنت کش ڈیڑھ ماہ سے تنخواہوں سے محروم

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  سائٹ سپر ہائی وے انڈسٹریل ایریا فیز 2 میں قائم فوڈ کمپنی نووا پاستا کی انتظامیہ کی جانب سے آرڈر بکنگ اسٹاف کو گزشتہ 50 دنوں سے تنخواہوں کی ادائیگی نہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے جس کے باعث متاثرہ محنت کشوں  کے گھروں میں فاقہ کشی […]مزید پڑھیں

سیسی کے پینل پر طبی سہولیات نہ ملنے پر محنت کش کی اہلیہ انتقال کر گئیں، کمشنر سے نوٹس کا مطالبہ

حیدرآباد (لیبر نیوز ویب ڈیسک) سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن کے پینل ہسپتالوں میں مناسب طبی سہولیات اور ڈاکٹروں کی عدم موجودگی کے باعث میرپورخاص شوگر مل کے غریب محنت کش عبدالوہاب کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔ عید سے ایک روز قبل اچانک طبیعت خراب ہونے پر انہیں سیسی کے پینل پر محمد میڈیکل […]مزید پڑھیں

نیشنل لیبر فیڈریشن کا پری بجٹ سیمینار، پٹرولیم لیوی کے خاتمے اور لیونگ ویج کا مطالبہ

اسلام آباد ( لیبرنیوز ویب ڈیسک )  نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے زیر اہتمام شمس الرحمٰن سواتی کی صدارت میں پری بجٹ سیمینار منعقد ہوا، جس سے رحمان علی باجوہ، بیگ راج اور دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا سیمینار میں وفاقی و صوبائی بجٹ کے لیے حکومت سے پٹرولیم لیوی اور ظالمانہ ٹیکسوں کے فوری […]مزید پڑھیں

جوائنٹ ڈائریکٹر لیبر کا مخلتف پلانٹس کا دورہ، لیبر یونین کے عہداروں سے ملاقات

سکھر ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  جوائنٹ ڈائریکٹر لیبر عبدالصمد سومرو نے اینگرو فرٹیلائزرز کے محنت کشوں کی درخواستوں اور شکایات پر کمپنی کے تینوں پلانٹس کا تفصیلی دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے اینگرو انتظامیہ اور پلانٹس کی تینوں لیبر یونینز کے عہدیداران سے الگ الگ تعمیری اور اہم ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں […]مزید پڑھیں

گسٹا میں اہم تبدیلی نظام الدین ملک پریس سیکرٹری مقرر، یونین رہنماؤں کی مبارکباد

 سکھر ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  گورنمنٹ سیکنڈری ٹیچرز ایسوسی ایشن ( گسٹا ) اوباوڑو کے تنظیمی ڈھانچے میں اہم تعیناتی عمل میں آئی ہے، جہاں نظام الدین ملک کو گسٹا کا پریس سیکرٹری مقرر کر دیا گیا ہے ان کی اس تقرری پر تحصیل بھر کے اساتذہ اور تعلیمی حلقوں کی جانب سے […]مزید پڑھیں

پیپلز لیبر بیورو کا ٹیکسٹائل ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج کی اعلان

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پیپلز لیبر بیورو ضلع ملیر کی ایگزیکٹو باڈی کا ایک اہم اجلاس صدر دھنی بخش سموں کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں نومنتخب عہدیداران کا تعارف کرایا گیا اور ضلع میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مقامی فیکٹریوں میں ملیر کے […]مزید پڑھیں

 لپٹن ٹی فیکٹری کے مزدور سراپا احتجاج ، چارٹر آف دیمانڈ منظور کرنے کا مطالبہ

خانیوال ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پاکستان فوڈ ورکرز فیڈریشن کے زیرِ اہتمام نیشنل ٹی ورکرز یونین کی جانب سے 18 لپٹن ٹی فیکٹری خانیوال کے مرکزی گیٹ کے سامنے چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری اور مزدوروں کے حقوق کے لیے پُرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاج میں فیکٹری محنت کشوں نے بڑی تعداد […]مزید پڑھیں

بلوچستان میں روڈ تعمیر کرنے والے دو مزدور اغوا، مزدور تنظیموں کا بازیابی کا مطالبہ

کوئٹہ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  بلوچستان کی تحصیل تھل چوٹیالی میں سڑک کی تعمیر پر مامور دو مقامی محنت کش مزدوروں کو نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے اغوا کر لیا گیا ہے پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن نے اس واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے صوبے میں محنت کشوں کے بنیادی […]مزید پڑھیں

کوکا کولا مزدوروں کے جرمن ٹریڈ یونین رہنما جون بوتیلا کی مدت ملازمت مکمل

لاہور( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پاکستان میں کوکا کولا کے محنت کشوں کی سال دو ہزار چار سے دو ہزار دس تک جاری رہنے والی تاریخی جدوجہد کے مربی اور جرمنی کی فوڈ ورکرز تنظیم این جی جی کے ممتاز رہنما برادر یاں بوتیلا اگلے ماہ اپنی ملازمت سے ریٹائر ہو رہے ہیں۔  پاکستان […]مزید پڑھیں

غیر ملکی جوڑے نے 130 سالہ پرانا قرض ادا کر کے پاکستانی خاندان کو بھٹہ مزدوری سے آزاد کرا دیا

لاہور ( مدثر خان ، بیورو چیف لاہور )  پنجاب کے تاریخی شہر قصور میں انسانی ہمدردی کی ایک بے مثال داستان سامنے آئی ہے، جہاں ایک غیر ملکی جوڑے نے نسلوں سے چلے آنے والے طویل ترین قرض کی ادائیگی کر کے ایک ہی خاندان کی کئی نسلوں کو بھٹہ مزدوری اور جبری مشقت  […]مزید پڑھیں

الکرم ٹیکسٹائل میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی، مزدور رہنماؤں کا احتجاج کا انتباہ

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پاکستان کے ممتاز صنعتی ادارے الکرم ٹیکسٹائل کی جانب سے مئی کی تاریخ گزرنے کے باوجود ملازمین کی تنخواہیں روکنے پر مزدور تنظیموں نے شدید غصے اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے لیبر قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے مزدور رہنما عمران خان یوسف زئی نے […]مزید پڑھیں

WhatsApp