وطن دوست مزدور فیڈریشن کا پاور کمپنی کے ورکرز کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ
کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) مہران لیبر فیڈریشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری راحب علی سمیجو اور مزدور رہنما عبدالستار نیازی کے درمیان کراچی میں اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ اور سیسی کے بگڑتے ہوئے حالات پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا رہنماؤں نے کہا کہ فیکٹری […]مزید پڑھیں